Gulshan Tahira Profile
Gulshan Tahira

@GulshanTah35906

Followers
5K
Following
114K
Media
69
Statuses
133K

Pakistan Zindabad 🇵🇰 Ameen

Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aray579233727
araya
2 days
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
163
149
982
@UrduTQP
اُردو ترجمہ قرآن پاک
3 days
Recite and repost
11
381
2K
@Aray579233727
araya
2 days
1
7
25
@heera1khan
Khan Abdul Aziz Khan
4 days
💚My Hero Muhammad ﷺ💚 💚My Role Model Muhammad ﷺ💚 My Guide Muhammadﷺ 💚My Motivation Muhammadﷺ💚 💚My Teacher Muhammadﷺ💚 My Leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I Follow Muhammad ﷺ 💚I Love Muhammad ﷺ💚 💚I Admire Muhammad ﷺ💚 We are Ummah of Muhammad ﷺ
66
166
2K
@hussain786_fkh
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
3 days
رسول ﷺ نے فرمایا: “تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اخلاق میں بہترین ہے۔” ✨ اخلاق سے دل جیتو، نہ کہ الفاظ سے❤️
19
62
698
@ShehryarReal
Shehryar Bukhari
5 days
زبردست خرم بھائی! #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی https://t.co/mojZs2z7po
1
47
110
@_M_S_khan_
IkLoVeR🦋🕊️
6 days
وہ جو کبھی چھپ چھپ کے مجھے دیکھتا تھا🙈 آج🙄 اس نے مجھے دیکھنے کے 1000 روپے لیے۔🧐😏 ڈاکٹر بن گیا باندر جیا۔😄😂😏 #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی #FreeKaptanOfTheNation
7
83
33
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 days
عمران خان سے ملنے دیا جائے تو کہوں گا! شاباش .... کمال کر دیا .. تاریخ بدل دی تم نے #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
1
100
36
@iShez99
𝓢𝓱𝓮𝔃
5 days
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی جب حق کے مسافر قید میں ہوں، تب خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے. When the voice of truth is imprisoned, silence becomes a sin.
0
54
15
@iShez99
𝓢𝓱𝓮𝔃
5 days
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی اللہ کی مدد اُس کے ساتھ ہے جو حق پر ڈٹ جائے، چاہے دنیا اُس کے خلاف کیوں نہ ہو. When you stand for truth, even in chains angels stand beside you.
1
70
24
@804king_ik
قیدی نمبر 804 💙
6 days
مخالفین کیلے خان کا نام ہی کافی ہے #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
3
99
90
@OverseasPK2
𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ
5 days
سنگلاخ پہاڑوں کے اندر ہوٹل۔ یہ کام چین ہی کر سکتا ہے۔ #چین #China #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
1
7
7
@PTIOfficialLHR
PTI Lahore
6 days
عدلیہ کی آزادی اور وقار کے تحفظ کے لیے ہمارا عزم مضبوط ہے۔ آئین و قانون کی بالادستی ہی ایک منصفانہ معاشرے کی بنیاد ہے۔ عابد حفیظ ورک سیریل نمبر 4 لاہور #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
45
20
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 days
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی وہ قائد جس نے قوم کو امید دی، آج وہی امید زنجیروں میں ہے۔ بات صرف ایک انسان کی نہیں، یہ ہر پاکستانی کے مستقبل کی جنگ ہے @AhmedRaza_PYc @PycTeam
1
82
25
@hina98_hina
Hina Zainab
5 days
ایک شخص کو قید کرنے کے لیے پورا ملک کا نظام تباہ کر دیا گیا ہے؛ عدلیہ یرغمال ہے اور آئین کو پامال کیا گیا ہے۔ ایسے ملک نہیں چل سکتا۔ آرمی چیف سے کہتا ہوں ابھی بھی وقت ہے، اپنی پالیسی درست کریں۔عمران خان #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
28
43
@Sony_810
Summayyah
6 days
یہ وہی خان ہے جس نے قانون کی بالادستی کی بات کی، اور آج اسی کے خلاف قانون توڑا جا رہا ہے۔ @Teamipians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
89
27
@C0b1ra
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦
7 days
اس سے زیادہ خوبصورت تصویر دنیا میں اپ کو دیکھنے کو نہیں ملے گی
53
884
9K
@call_me_iaysh
ماہی✨🇵🇰
6 days
اسلام وعلیکم اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) صبح بخیر
52
207
1K
@__SZ22
Sadia Rajpoot ⚡
5 days
6
132
1K
@Tyy_Am7
Tayyaba Amjad
6 days
اگر آپ کو مدینہ شریف کا بلاوا آیا ہے تو اس میوزیم کو دیکھنا مت بھولئے ٹکٹ صرف 25 سعودی ریال ہے ہمارے نبی پاک ﷺ کے دور میں شہر کیسا تھا 1500 سال قبل کے تمام واقعات ترتیب سے موجود ہیں
32
431
2K