اسلام علیکم
صبح بخیر
صندل کے درخت کی خوبی ہے کہ یہ اپنی درویشی کو یوں چھپاتا ہے کہ رفتہ رفتہ اپنی خوشبو کو اردگرد کے درختوں میں منتقل کر دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ صندل کے درخت کو پہچاننا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ خود کو چھپا لیتا ہے ۔ یہی اس کی ادا ہے ۔اور یہی ادا اللہ والوں کی