Fred Eric
@FredloveYou
Followers
413
Following
0
Media
1
Statuses
32
Joined January 2012
کردار مختصر تھا کہانی میں ہم بھی تھے دو چار دن تو قصہِ فانی میں ہم بھی تھے ہر شخص ہم سے خوش رہے ممکن نہیں ہے یہ ڈوبوں کو یہ گلہ ہے کہ پانی میں ہم بھی تھے دیوار پر لگا کے ہٹائی بھی اس نے خود تصویر تھی پرانی ، پرانی میں ہم بھی تھے https://t.co/FtTkwnwBJr
35
83
74
Join fast good space https://t.co/tAblrGhlte
50
136
105
یادوں کو بھی خطوط میں رکھ کر جلائیے جب وہ نہیں تو اس کی نشانی حرام ہے!!! 🔥🖤💯 https://t.co/eEinM4OHKe
74
170
151
Join everyone let Adil Khan space camp Here online connect with ours 🚀🌹💐
79
130
124
Connect. Engage. Grow your followers. https://t.co/0DtJ7pRqgb
93
188
197
نفرتوں کی دُنیا میں پیار کی امید مت کرو۔ کیوں کی زندگی فنا ہو جاتی ہے مگر وفا نہیں مِلتی۔ ✍️@AliKeAlfaz_
https://t.co/tQVOCffut9
90
166
184
Your life is your story. No one else gets to write it. No one else gets to define it. People will doubt you, people will judge you, people will misunderstand you but it doesn’t matter this is your journey, your fight your legacy own it.
52
83
128
اس طرح خود کو سزا دی میں نے خود پہ دیوار گرا دی میں نے جب تری آنکھ میں جگنو چمکے چاندنی رات بجھا دی میں نے اپنی مرضی سے محبت کی تھی اپنی مرضی سے بھلا دی میں نے حسن کا جب بھی کسی نے پوچھا تیری تصویر دکھا دی میں نے https://t.co/Xfh4tp0HwP
70
165
178
اس طرح خود کو سزا دی میں نے خود پہ دیوار گرا دی میں نے جب تری آنکھ میں جگنو چمکے چاندنی رات بجھا دی میں نے اپنی مرضی سے محبت کی تھی اپنی مرضی سے بھلا دی میں نے حسن کا جب بھی کسی نے پوچھا تیری تصویر دکھا دی میں نے @zimal__0
https://t.co/BitWuYkCc1
87
156
183
Lets join fast friends with everyone and camping here for grow your followers
62
147
161
چند دن کی نیکی سے خود کو ولی سمجھ بیٹھیں گے رمضان گیا تو پھر دوبارہ اپنی اداکاریوں پر آئیں گے.......!!🖤 https://t.co/24oY3Lb6MA
90
190
217
"ज़िंदगी के उतार-चढ़ाव में साथ मत छोड़ना, हाथ थामे रखना, कभी मुँह मत मोड़ना। अगर हम हो जाएं खामोश किसी दिन, तो खुद आकर हमारी खामोशी को तोड़ना।"
17
30
45
🔥✨It's Time to Vote 🎉🌞 King Kakar Vs Sultan Dhola Let's start to show your love 💕 & Dedication. Click on Poll Options only . 1. King Kakar @KingKingchur 2. Sultan Dhola @drhadiiiii
60
42
73
محبت اک خوشبو ہے جو سانسوں میں اُتر جاتی ہے، دل کی ویران گلیوں کو گلزار کر جاتی ہے۔ یہ خاموش نگاہوں کا ان کہی سا پیغام ہے، یہ دھڑکن کی زبان اور روح کا احترام ہے۔ کبھی دعا بن کے ہونٹوں پہ ٹھہر جاتی ہے، کبھی صبر بن کے آنکھوں میں نکھر جاتی ہے۔ https://t.co/Qfkro3VDZ7
36
74
96
محبت وہ احساس ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے، اور زندگی کو خوبصورت معنی دیتا ہے۔ https://t.co/ufSk1wMp59
47
78
105
Active friends.. Join fast.. Let grow your account by connect with you... 🫴🤍 https://t.co/a6xqNbyDf9
78
105
148
Aitmaad rishton ki bunyaad hota hai, jis ke baghair koi talluq mazboot nahi rehta. Jahan aitmaad ho, wahan mohabbat, sukoon aur kamyabi khud ba khud aa jati hai. https://t.co/8GZVCMZ8P8
80
129
165