میرا قصہ یوں بہت مختصر تھا.!!!
میرا درد بھی لازوال تھا.!!!
میری زندگی وہ شخـص تھا.!!!
جسـے ہر فن میـں کمال تھا.!!!
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں.!!!
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا.!!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!!
جسـے نفسیات پہ کمال تھا 🌺💔💔
💥Asslam-o-Alikum my X family 🥀🌹
💥Good evening 🥀🌹
💥How are you all?🥀🌹
💥Will you reply my salaam?🥀🌹
افطاری کوئی کرواے تو اُنہیں کی طرف چلے جائیں گے یا پھر ہوٹلز تو ہیں نا 🥲🚗🚘