آیت الکرسی ہم سب لوگ پڑھتے ہیں لیکن یہ بتایا کس نے تھا کہ یہ پڑھنے سے بندہ شیطان سے محفوظ ہو کر اللّٰہ پاک کی پناہ میں چلا جاتا ہے۔۔؟؟؟
یہ خود شیطان نے بتایا تھا حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کو۔۔
بخاری شریف (5010,3275)
تو ہم سب مسلمان ہیں اور پڑھے لکھے ہیں قرآن و حدیث کو سب