FAIB_C Profile Banner
کنول باجوہ Profile
کنول باجوہ

@FAIB_C

Followers
2K
Following
2K
Media
1K
Statuses
16K

#مرشد_ہیں_مزاج_سے #Solace کچھ واقفِ آدابِ مُحبت نہیں مرتے کچھ صاحب اسرار سدا زندہ رہیں گے #Rising_Pakistan🇵🇰 Today

LãäL Qįłąæ
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FAIB_C
کنول باجوہ
2 years
اسے کہنا ہم تو صدقے میں وارے گئے لوگ ہیں .اسے کہنا مری منزل مشکل راستے دو ٹوک ہیں.کہنا ہم نہیں تھے بد کردار کسی بھی صورت.چلو یہ بھی بتانا اسے پائندہ ہمارے روگ ہیں.سدا مسکراؤ تم ملیں تمہیں وصل کی راحتیں.بد عہد تو نہیں ہیں ہم مگر جدا سنجوگ ہیں.#مرشد_ہیں_مزاج_سے
Tweet media one
20
43
105
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
میں اپنے آپ کو دیکھوں وہ مجھ کو دیکھے جائے.وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو. وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے.مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو.#مرشد_ہیں_مزاج_سے
Tweet media one
1
0
5
@grok
Grok
7 days
Join millions who have switched to Grok.
254
503
4K
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو.کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو. میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے.مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو. میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے.میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو.#مرشد_ہیں_مزاج_سے
Tweet media one
3
2
5
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے.گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو. کرے کلام جو مجھ سے تو میرے لہجے میں.میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو.#مرشد_ہیں_مزاج_سے
Tweet media one
0
1
6
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
ہر وقت مجھے ملتی ہے _____ انجان سی سزا 🥀.میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے؟.💔.
0
0
5
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
اس کے دل پر عشق میں کڑی گزری ہو گی.نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے.💔.
0
0
4
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
جو اداس ہیں تیرے ہجر میں.جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی .سر بزم یوں انھیں دیکھ کر .تیرے مسکرانے کا شکریہ۔۔۔۔۔!. تیری یاد کس کس بھیس میں .میرے وہم و گمان میں ڈھل گئی .یہ کمال تھا تیری یاد کا .مجھے یاد آنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔!. جو زمانے بھر کا اصول تھا .وہ اصول تو نے نبھا دیا ۔۔۔۔۔!.
0
0
3
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
RT @FAIB_C: بات سنیے.وہ. یہ. کہ. آپ آئیں گے.ہاتھ میں لے کر ہاتھ.ہجر گنگنائیں گے.گلے لگائیں گے.کچھ میری سنیں گے.کچھ اپنی سنائیں گے.یہ….
0
2
0
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
تو طلب نہ تھا عطا تھا ، خواہش نہ تھا دعا تھا.تو کبھی نہ جان سکے گا ، تو میرے لئے کیا تھا
Tweet media one
1
0
8
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
کہاں ہم چائے پیتے ہیں .اب تو چائے پی جاتی ہے.🪶🤫.
1
0
3
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
🤫🪶💔
0
0
2
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
ہجر رت میں گلاب تھامے رکھنا.چاہت نا سہی ضرورت تو ہے نا.🤫🪶.
2
0
6
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
یہ راکھ راکھ رتیں اپنی رات کی قسمت.تم اپنی نیند بجھاؤ ، تم اپنے خواب چنو. بکھرتی ڈوبتی نبضوں پہ دھیان کیا دینا.تم اپنے دل میں دھڑکتے ہوئے حروف سنو.🤫🪶.
0
0
2
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
کوئی تو ہو جو گھبرائے ، میری خاموشی سے.کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ!۔۔۔۔۔.💔.
0
0
4
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
آج من میں اک بات آئ سوچا پوچھ لی جائے. 🌹ہم پاکستانی بحثیت والدین کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے اولاد کو کیا دے رہے ہیں؟🤔.
4
0
4
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی.اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔. اب جو پھول اگنے ہیں وہ عام تو نہیں ہوں گے.تیرے پیروں کی مٹی گملوں میں ڈالی ہے.☺️❣️
Tweet media one
1
0
2
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہا تھا لیکن.ترے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گزرا۔۔۔۔۔۔.💔🤣.
1
1
7
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد اب معلوم .کہ تو نہیں تھا ، تیرے ساتھ ایک دنیا تھی.💔.
1
0
6
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
کیا بتاؤں کہ روٹھ کر تجھ سے.آج تک تجربوں میں کھویا ہوں.تو مجھے بھول کر بھی خوش ہو گا.میں تجھے یاد کر کے رویا ہوں.💔.
2
1
8
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
کچھ روز ہوئے ہیں دل بہت حساس ہوا ہ��.شہر کی فضا بھی روز کہتی ہے خدا حافظ.❣️.
1
0
7
@FAIB_C
کنول باجوہ
9 months
یہ لیلیٰ مجنوں یہ ہیر رانجھا یہ شیریں فرہاد کی محبت.تھی بھلا کہیں تیری چاہت سی شدت کمال کی حدت
Tweet media one
1
1
4