Ehsan_Rajputt Profile Banner
Ehsan Rajput Profile
Ehsan Rajput

@Ehsan_Rajputt

Followers
12K
Following
61K
Media
6K
Statuses
72K

Creating content that connects | Social Media Enthusiast | Blogger ✍🏻 🇵🇰✌️

Lahore, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TKCkhyber
The Khyber Chronicles
9 hours
🚨افغانستان کی پناہ گاہوں سےہونے والی دہشتگرد سرگرمیاں پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ اب وقت ہے کہ پاکستان فیصلہ کن کارروائیوں سے امن بحال کرے اور دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرے۔
19
17
32
@azaad_urdu
Azaad Urdu
5 hours
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کی ملاقات
19
13
13
@premium
Premium
3 months
Why guess when you can know?
0
498
6K
@azaad_urdu
Azaad Urdu
4 hours
افغانستان جو طرم خان بنا پھرتا ہےلیکن پاکستان نے صرف چار دن کے اندر ان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا اور ان کو قطر بھاگنا پڑا ، پاکستان نے اپنے اہداف حاصل کرلیا ۔ اظہر جاوید @azharjavaiduk
19
15
19
@Ehsan_Rajputt
Ehsan Rajput
13 minutes
محمود اختر نقوی کی جانب سے پاک فوج کے خلاف گستاخانہ زبان قابلِ مذمت ہے۔ وہ ادارہ جو دن رات ہماری حفاظت میں مصروف ہے، اس کے خلاف نفرت پھیلانا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ #ArrestMehmoodAkhtar
0
0
0
@Ehsan_Rajputt
Ehsan Rajput
59 minutes
عدالتوں میں جھوٹی پٹیشنز دائر کرنا اور عدالتی نظام کا غلط استعمال محمود نقوی کا معمول بن چکا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی اس کی درخواستوں کو ذاتی مفاد پر مبنی قرار دیا تھا۔ #ArrestMehmoodAkhtar
0
0
0
@Ehsan_Rajputt
Ehsan Rajput
59 minutes
پاک فوج کے خلاف زبان درازی محمود نقوی کے اصل عزائم بے نقاب کرتی ہے۔ ریاستی اداروں کو بدنام کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ #ArrestMehmoodAkhtar
1
0
0
@Ehsan_Rajputt
Ehsan Rajput
59 minutes
عوام اور سماجی تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر اس شخص کے خلاف کارروائی کریں تاکہ ایسے فتنہ انگیز عناصر کو ہمیشہ کے لیے بے نقاب کیا جا سکے۔ #ArrestMehmoodAkhtar https://t.co/N4e8WsUFBf
1
0
0
@azaad_urdu
Azaad Urdu
3 hours
🚨مدرسہ میں موجود کچھ لوگوں نے مجھے کہا کہ پاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے، ہمارا کمانڈر عمر حماس تھا جو خودکش حملوں کی تربیت دیتا تھا۔ یہ بھی تربیت دی گئی کہ چیک پوسٹ پر اورفوج پر کیسے خود کش حملہ کرنا ہے، جنوبی وزیرستان سے گرفتار ہونے والے خودکش بمبار کے ہوش ربا انکشافات
17
17
22
@azaad_urdu
Azaad Urdu
6 hours
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی واضح پالیسی ہے کہ پاکستان کی سلامتی ہر کوئی compromise نہیں ہوگا، فیلڈ مارشل کی کتاب میں پاکستان کے دشمنوں کیلئے کوئی معافی نہیں ہے، عدنان حیدر مکلمل ویڈیو دیکھئے: https://t.co/vCRT3WsFoJ
19
14
16
@Ambrin_Official
A.๓.รαγร
4 hours
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ خطے میں امن، استحکام اور باہمی احترام کا پرچم بردار ہے۔ دوحہ میں پاک افغان امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی اور پرامن وژن کا مظہر ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
15
@Ambrin_Official
A.๓.รαγร
4 hours
پاک افغان امن معاہدے کے تحت چمن اور طورخم بارڈرز پر خصوصی امن کوریڈور قائم کیے جائیں گے تاکہ دو طرفہ تجارت، روزگار اور عوامی رابطوں کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ اقدام خطے کے استحکام کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
16
@Ambrin_Official
A.๓.รαγร
4 hours
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں فوری جنگ بندی کا معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی بڑی پیشرفت ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کے اس اصولی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے کہ امن کا راستہ ہمیشہ مذاکرات سے نکلتا ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
17
16
@Ambrin_Official
A.๓.รαγร
4 hours
پاک افغان امن معاہدے کے تحت پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ افغان مہاجرین کے ساتھ انسانی اور اسلامی اصولوں کے تحت تعاون جاری رہے گا۔ انسانیت، احترام اور بھائی چارہ پاکستان کی پالیسی کی بنیاد ہیں۔ #PakPeaceEfforts
0
16
16
@Ambrin_Official
A.๓.รαγร
4 hours
دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک کے ترجمان، سرکاری عہدیداران اور میڈیا اب باہمی احترام اور سفارتی آداب کے ساتھ رابطہ رکھیں گے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
16
@Mariaofficial87
ماяیــــــہ ♍
4 hours
پاک افغان امن معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ سرحدی علاقوں، خصوصاً چمن، طورخم اور غلام خان میں فائر بندی پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا تاکہ سرحدی امن و استحکام برقرار رہے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
15
@Mariaofficial87
ماяیــــــہ ♍
4 hours
پاک افغان امن معاہدے کے تحت پاکستان نے اعادہ کیا ہے کہ افغان مہاجرین کے ساتھ انسانی ہمدردی، اسلامی اصولوں اور باہمی احترام کی بنیاد پر تعاون جاری رکھا جائے گا تاکہ خطے میں امن اور بھائی چارہ مضبوط ہو۔ #PakPeaceEfforts
0
15
15
@Mariaofficial87
ماяیــــــہ ♍
4 hours
قطر میں ہونے والے پاک افغان امن مذاکرات کے نتیجے میں دو سالہ سیزفائر معاہدہ طے پایا، جو فریقین کی رضامندی سے ہر دو سال بعد خودکار طور پر توسیع پائے گا۔ یہ معاہدہ خطے کے امن کی نئی بنیاد رکھتا ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
15
16
@Mariaofficial87
ماяیــــــہ ♍
4 hours
دوحہ میں قطر اور ترکی کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان نے فوری جنگ بندی اور دیرپا امن کے قیام پر اتفاق کیا۔ اس معاہدے کا مقصد باہمی احترام، اتحاد اور اسلامی اخوت کو فروغ دینا ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
15
@Mariaofficial87
ماяیــــــہ ♍
4 hours
پاک افغان امن معاہدہ پاکستان کی اس پالیسی کا تسلسل ہے جو خطے میں امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کے مذاکراتی عمل اور جمہوری اقدار پر پختہ یقین کی عکاسی کرتا ہے۔ #PakPeaceEfforts
1
16
15
@Plato_2024
Sehar 🦋
4 hours
#PakPeaceEfforts قطر میں ہونے والا پاک افغان معاہدہ ابتدائی طور پر دو سال کے لیے نافذ العمل ہوگا اور اس کے بعد دونوں فریقین کی رضامندی سے معاہدہ میں خود کار طریق�� سے ہر دو سال کے لیے توسیع ہوتی رہے گی۔
1
20
19