ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے قومی حب الوطنی کا عملی مظاہرہ کیا اور پاکستان کی افواج کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی ظاہر کی۔ #استحکام_پاکستان https://t.co/CFVtmUFCqZ
1
19
17
Replies
عوام اور علماء نے افغانی جارحیت کی سخت مزمت کی اور کہا کہ پاک فوج کے ساتھ عوامی حمایت کے بغیر دشمن کی سازشیں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ #استحکام_پاکستان https://t.co/dmmDIHSgE3
1
19
17
خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر پاکستان کی افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ہر دشمن کے لیے واضح پیغام دیا کہ پاکستان متحد ہے۔ #استحکام_پاکستان https://t.co/T1kyK4c6v7
1
19
17
جمعہ کے خطبات میں علمائے کرام نے پاکستان کی مضبوطی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور پاک فوج کے جوانوں کو وطن عزیز کی حفاظت پر خراج تحسین پیش کیا۔ #استحکام_پاکستان https://t.co/dJ0iYs656u
1
19
17
خیبرپختونخواہ کے عوام اور علمائے کرام نے پاک فوج کے بہادر جوانوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور اپنی دعاؤں کے ذریعے وطن کی حفاظت میں ان کے کردار کو سراہا۔ #استحکام_پاکستان https://t.co/QnfgfZGGZr
0
19
17