Ministry of Education and Professional Training Profile Banner
Ministry of Education and Professional Training Profile
Ministry of Education and Professional Training

@EduMinistryPK

Followers
352,396
Following
84
Media
782
Statuses
1,445

Federal Ministry of Education and Professional Training Pakistan

Islamabad
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں کے علاوہ 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
689
793
8K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
منگل کو وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم وصحت کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے پر غور کیا جائے گا امتحانات کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا اس ضمن میں جو فیصلہ ہو گا وہ تعلیم وصحت کے حکام اور این سی او سی کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
1K
576
7K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
لاہور، راولپندی، ملتان، گجرات، فیصل آباد، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور پشاور میں تمام تعلیمی ادارے دو ہفتے کے لئےموسم بہار کی تعطیلات کے لئے بند رہیں گے۔تمام تعلیمی اداروں میں سکولز، کالجز، یونورسٹیاں، اور مدارس شامل ہیں۔ #NCOC اجلاس میں فیصلہ-وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1K
627
5K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کےلئے تمام تعلیمی ادارے اٹھارہ جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ۔ پہلی سے آٹھویں کے لئے سکول یکم فروری سے کھولے جائیں گے اور ملک بھر میں یونیورسٹیوں بھی یکم فروری کو کھلیں گی وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی #NCOC اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
Tweet media one
913
653
5K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
ملازمت کے لئے پروفیشنل امتحانات جاری رہیں گے ۔ ریگولر تعلیم کے تمام ادارے 11جنوری تک بند رہیں گے بچوں کو گھر میں ہوم ورک دیا جائے گا اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لئے فوری طور پر آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood اور ڈاکٹر فیصل سلطان ۔
956
376
5K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا محسن پاکستان نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی رحلت پر غم اور افسوس کا اظہار۔ ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔پاکستان کی سلامتی کے لئے ان کی خدمات بے مثال ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔ آمین
Tweet media one
193
268
4K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
This is to inform students once again that exams of classes 9 to 12 will take place as per the schedules announced by the boards across the country. Exams will not be cancelled. Students are advised to continue preparations and pay no attention to fake stories or rumours. #IBCC
1K
559
4K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
امتحانات لینے کے فیصلے پر کسی قسم کی نظر ثانی نہیں ہوگی ۔ بچے تیاری کریں طلباء کے جائز مطالبات پر ہم نے کافی نرمی کی ہے ۔ یہ بچوں کے مستقبل اور تعلیم کا فیصلہ ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
Tweet media one
304
277
4K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood نے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور حکومتی لائحہ عمل کے حوالے سے میڈیا کو بریفننگ دی ۔ #SafeReopeningSchools
407
391
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وزرائے تعلیم نے فیصلہ کیا کہ تمام کلاسز کا نصاب اپریل-مئی تک مکمل کرنے کے امر کو یقینی بنایا جائے گا ۔ تا کہ منتخب نصاب کے بجائے مکمل نصاب سے امتحانات لئے جائیں ۔ @Shafqat_Mahmood @DrMuradPTI @ShahramKTarakai @RajaYassirPTI
349
244
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
,بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات دس جولائی کے بعد شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات پہلے منعقد ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
Tweet media one
356
283
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
کرونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے ، سکولوں کی بندش اور کھولے جانے پر غور کرنے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں NCOC، محکمہ صحت و تعلیم کے عہدیدار اور صوبائی وزرائے تعلیم شریک ہوں گے
248
318
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم ،پیشہ ورانہ تربیت و قومی ورثہ @Shafqat_Mahmood کا یومِ پاکستان پر خصوصی پیغام۔ آج کا دن تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ ہم اپنی تمام توانائیاں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے صرف کریں گے ۔ #PakistanDay
Tweet media one
535
165
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI کا یکساں قومی نصاب کے اہداف پر اہم بیان۔ سارے بچوں کے لئے ایک جیسا نصاب سماجی توازن کے لئے ضروری۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی کاوشوں سےتعلیم کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔
398
255
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت این س او سی میں اہم اجلاس جاری۔ اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی بڑھتے کیسز سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کے اعلی حکام اجلاس میں شریک ۔
110
159
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
For latest updates on national education policy, special initiatives in #Covid response and activities please follow us on Twitter. For details visit
554
137
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی سربراہی میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم و صحت کا اہم اجلاس این سی او سی میں جاری۔ محکمہ تعلیم اور صحت کے اعلی حکام شریک ۔ #Covid #Pakistan #Schools
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
318
269
3K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood نے ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کو ٹیلی سکول کے لئے تیس کروڑ کا چیک پیش کیا۔کورونا کی مشکل صورتحال میں قومی ادارے پی ٹی وی کا کردار قابل تحسین ہے ٹیلی سکول سے 80لاکھ بچہ روز مستفید ہوا۔جس سے تعلیم کا نقصان کم ہوا ۔ وفاقی وزیر
Tweet media one
257
142
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Ambassador of Republic of The Korea His Excellency Mr. Suh Sangpyo called on Federal Minister for Education and Professional training & National Heritage @Shafqat_Mahmood . Mutual cooperation in IT sector, culture and skills education was discussed in detail.
Tweet media one
Tweet media two
340
136
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
عالمی یوم تعلیم پر وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کا خصوصی پیغام۔ #EducationForAll #education
Tweet media one
351
192
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اہم اعلان: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، بلوچستاں، سندھ ، پنجاب کے وزراء وحکام، ہائر ایجوکیشن کے عہدیداروں و بورڈز کے سربراہوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ ابھی تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا ۔
Tweet media one
Tweet media two
447
176
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education @Shafqat_Mahmood chaired a meeting on blended learning at Ministry of Federal Education today. Technology can change learning landscap and we are committed to provide best quality education to every child, said the Federal Minister.
Tweet media one
Tweet media two
472
200
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اہم اعلان : نویں اور دسویں جماعت کا انگلش ، اسلامیات ، مطالعہ پاکستان اور اردو کا امتحان نہیں ہو گا ۔ باقی جو چار مضامین ہیں ان کے امتحان ہوں گے ۔ گیارہویں اور بارہویں کے لازمی مضامین مطالعہ پاکستان ، انگلش، اردو اور اسلامیات کے امتحانات نہیں ہوں گے۔۔
156
241
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
ہم نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ کسی استاد یا معاون سٹاف کو بغیر ویکسین کے امتحانی عملے میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اس سلسلے میں وفاقی ور صوبائی حکومتیں خصوصی انتظامات کر رہی ہیں ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس ۔
Tweet media one
138
156
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی سکول کھولنے کے حوالے سے اہم پریس کانفرس ۔ مکمل ویڈیو کے لئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں ۔
Tweet media one
489
148
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر برائے تعلیم ، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ثقافتی ورثہ شفقت محمود کا سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم  کی مغفرت فرماۓ: شفقت محمود @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
94
136
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کہ سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس این سی او سی میں جاری. کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان @fslsltn بھی اجلاس میں شریک ۔اجلاس کے بعد وزیر تعلیم پریس کانفرس کریں گے
165
184
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
2 years
Federal Education Minister Shafqat Mahmood has remarked that the health of children is the highest priority of the incumbent government.
142
85
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
ملک بھر کے تعلیمی ادارے سولہ ستمبر سے کھلیں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
54
129
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood سوا پانچ بجے نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سے اہم پریس کانفرس کریں گے ۔
103
184
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت وزارت تعلیم اور ذیلی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس۔ وفاقی وزیر نے معیار تعلیم کی بہتری اورتعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانے کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ لی۔
Tweet media one
284
104
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI کے وژن کے مطابق وزارت تعلیم کا ایک اور اہم قدم ۔طلباء کی سہولت کے لیے Equivalence# کا سارا عمل آن لائن کر دیا گیاوفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا ای پورٹل اور موبائل ایپلیکیشن کے افتتاح کے موقع پر خطاب۔ وفاقی وزیر نے @Ibcc_official کو سراہا
499
254
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت یونیورسٹیوں کی درجے بندی اور معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے لائحہ عمل پر اجلاس ۔HEC اور وزارت تعلیم کے اعلی حکام شریک۔ پاکستان کی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لئے منصوبہ بندی کی جائے۔ وفاقی وزیر
Tweet media one
Tweet media two
293
154
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
19 اپریل سے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا اسکول آئیں گے، @Shafqat_Mahmood وفاقی وزیر تعلیم کا اعلان ۔
122
143
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education and Professional Training @Shafqat_Mahmood to address the Jobs Reset Virtual Summit at World Economic Forum @wef Today.
Tweet media one
402
226
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اہم اعلان : نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ متعلقہ بورڈز اپنے شیڈول کے مطابق جاری کریں گے۔
73
130
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ @Shafqat_Mahmood نے قومی ورثہ ڈویژن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ لی۔ کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں ثقافتی سرگرمیوں کو بہت نقصان پہنچا۔ وفاقی وزیر کی آن لائن سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایت ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
285
123
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education & Professional Training @Shafqat_Mahmood & and Parliamentary Secretary Education Ms @WajihaQmr attended E9 Digital Learning Initiatives virtual meeting today. Pakistan is committed to increase use of technology in Education, said Federal Minister
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
248
110
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ڈی جی ڈاکٹر اکرام الحق کی بریفنگ۔ مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔
Tweet media one
185
100
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم کااہم اعلان۔ ملک بھی میں تمام سکول یکم مارچ سے 5دن کلاسز کے معمول پر واپس چلے جائیں گے۔ کرونا کی وجہ سے بعض بڑے شہروں میں سکولوں پر کلاسز کو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کر کے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق 28 فروری سے ختم ہو رہا ہے ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
163
251
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت امتحانات کی صورتحال کے پیش نظر یونیورسٹیوں میں داخلے کی پالیسی وضع کرنے کےلئے اعلی سطحی اجلاس۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم، پارلیمانی سیکرٹری تعلیم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ،VC QAU، VC AIOU, سیکرٹری IBCC کی شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
226
94
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
British High Commissioner H.E @CTurnerFCDO called on Federal Minister for Education, Professional Training & National Heritage @Shafqat_Mahmood today. The two sides exchanged views on a range of bilateral issues of mutual interest.
Tweet media one
Tweet media two
370
147
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister Education @Shafqat_Mahmood will chair an important meeting of provincial Education Ministers at #NVOC today to discuss latest #coronavirus situation in the country.Minister has stated catagorically that health of students is our top priority #Schools #Pakistan
145
108
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education @Shafqat_Mahmood is on an official visit to London to attend the #GlobalEducationSummit , Prior to the Summit, the Federal Minister today held bilateral meetings with Ms. @AlisonAdvanceHE , CEO of Advance Higher Education and
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
158
155
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کی صدارت میں آج بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں بورڈز کے امتحانات کے انعقاد کے لئے آپشنز پر غور کیا جائے گا اور اساتذہ اور معاون عملے کی ویکسین ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا جائزہ لیا جائے۔
153
112
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
MDCAT exam will be conducted from 30th August to 30th September 2021. All students who are taking their A Level exams in October can take the MDCAT exam in September and also apply for admissions to medical colleges before their exams are held was decided in the meeting
Tweet media one
Tweet media two
170
179
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education, Professional Training and National Heritage & Culture @Shafqat_Mahmood condoled the death of well known Pakistani singer Shaukat Ali. The Minister paid tribute to the legendary singer for his contributions to the music world.
Tweet media one
72
80
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood ,نے گلگت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کیمپس کا افتتاح کیا۔ کیمپس گلگت اور گردو نواح کے علاقوں کے طلباء کے تعلیمی سلسلے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ وفاقی وزیر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
404
136
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
Federal Minister @Shafqat_Mahmood said consultations with provincial governments & other stakeholders are underway to prepare a roadmap for safe reopening of educational institutes in the country, we are hopeful to reach a decision soon #reopeningschools #HEC #onlineclasses
Tweet media one
345
180
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت این سی او سی میں اہم اجلاس جاری۔ اجلاس میں صوبائی و وفاقی وزرائے صحت ، اعلی حکام اور این سی او سی کے حکام شریک ۔ اجلاس میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحانات کے امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔
Tweet media one
Tweet media two
133
114
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
یکساں نصاب تعلیم (سنگل نیشنل کریکولم) کے متعلق اپنی قیمتی رائے اور تجاویز ہماری ای میل feedback @snc .gov.pk پر ارسال کریں اور وسیع تر مشاورت کا حصہ بنیں۔ *ایک قوم ایک نصاب*
Tweet media one
354
202
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی @SyedAminulHaque کی ملاقات ۔ ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے لیے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال ۔
Tweet media one
195
96
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب۔ ہم پاکستان میں ہر بچے کو میعاری تعلیم فراہم کرنے کے مشن پر ہیں۔ دنیا میں ان قوموں نے ترقی کی جہاں سماجی انصاف ہے اور جہاں غریب اور امیر کے لئے ایک قانون ہے ۔ وفاقی وزیر #FutureSummit #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
183
42
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت انجینئرنگ کونسل اور ایچ ای سی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا تمام طلبہ جنکا انٹرمیڈیئٹ کا امتحان ہو چکا ہوگا یا ابھی ہونا ہوگا،سبکو ای کیٹ امتحان/انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔
Tweet media one
116
186
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی ہدایت پر طلباء کی سہولت کے لئے تمام سکالر شپس اب وزارت تعلیم کی ویب سائٹ پر دستیاب کر دئیے گئے ہیں ۔
99
142
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
پریزیڈنٹ و چیف ایگزیکٹو آفیسر نیشنل بینک عارف عثمانی کی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood سے ملاقات۔ تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال۔ حکومت نوجوانوں کو با صلاحیت اور باروزگار بنانے کے لئے بینکوں کے ساتھ ملکر آسان شرائط پر قرضے فراہم کر رہی۔ وفاقی وزیر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
427
132
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے کل ہونے والے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد ہوں گے۔ 10thاور12th کے امتحان ترجیحی بنیادوں پر کرائے جائیں گے تا کہ یونیورسٹی و کالج میں داخلے ہو سکیں 9th, 11thکے امتحان ان کے بعد ہوں گے۔وفاقی وزیر @Shafqat_Mahmood
198
156
2K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood نے یکساں قومی نصاب کی تشکیل اور عملدرآمد کے لئے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پہلی سے پانچویں جماعت کے لئے ماڈل ٹیکسٹ بکس کا جائزہ لیا گیا اور چھٹی سے آٹھویں جماعت کے مجوزہ نصاب کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ #SingleNationalCurriculum
Tweet media one
221
119
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس شروع۔ آج کے اجلاس میں نویں ، دسویں ، گیارھویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پر فیصلہ ہو گا اجلاس میں @SaeedGhani1 @WajihaQmr @RajaYassirPTI @ShehramTaraKai آزاد جموں کشمیر ، گلگت کے وزراء شریک
Tweet media one
Tweet media two
200
232
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
,وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood نے پریس کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولے جانے کی حکمت عملی کا اعلان کیا۔ #ReopeningSchools #ShafqatMahmood
177
142
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
بچوں کے عالمی دن پر وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا پیغام۔ بہتر مستقبل۔کے لئے بچوں کی نشونماء، تعلیم اور صحت پر سرمایہ کاری ضروری ہے ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود۔ #WorldChildrensDay #EducationForAll
Tweet media one
157
47
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
Happening Now: Conference of Provincial and federal Education Ministers to discuss road-map for safe reopening of educational institutions and professional examinations. Provincial ministers will share this recommendations with Federal Ministry. #ReopeningSchools #COVID19
Tweet media one
212
109
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 20جون کے بعد ہوں گے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس وفاقی وزیر @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت ہوا صوبائی وزرائے تعلیم @SaeedGhani @DrMuradPTI @RajaYassirPTI @ShehramTaraKai آزاد کشمیر و گلگت بلتستان اور متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
247
180
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
آج فیصلہ ہوا کہ نویں دسویں کا صرف اختیاری مضامین اور میتھس میں امتحان لیا جائے گا ۔یعنی نویں اور دسویں کے صرف چار مضامین کے امتحانات ہوں گے گیارہویں اور بارہویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے ۔وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
Tweet media one
138
176
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
فنی تربیت کے وہ ادارے جہاں ان جاب ٹریننگ ہوتی ہے وہاں تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا اسی طرح سینئر لیول پر میڈیکل کی جاب ٹریننگ بھی جاری رہے گی وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood اور مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی پریس کانفرنس۔۔ #COVID19
117
99
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا گہرے رنج اور افسوس کا اظہار۔ عثمان کاکڑ ایک ترقی پسند ، بااصول اور بلند حوصلہ سیاست دان تھے ۔ ان کے جانے سے سیاست میں گہرا خلا پیدا ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو حوصلہ و ہمت دے۔ آمین
Tweet media one
75
86
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے یکساں قومی نصاب کے تحت تیارہ کردہ پریپ سے پانچویں جماعت تک کتابوں کی پبلشنگ مکمل کر لی۔ ایم ڈی NBF راجہ مظہر حمید نے کتابوں کا پہلا سیٹ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کو پیش کیا وفاقی سیکرٹری تعلیم فرح حامد خان بھی اس موقع پر موجود۔
Tweet media one
Tweet media two
122
133
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم ، وزرائے صحت اور این سی او سی حکام کا اجلاس جاری۔ کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا @SaeedGhani1 @SardarRindPTI @RajaYassirPTI @DrMuradPTI
Tweet media one
Tweet media two
154
137
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کی قومی نصاب کونسل کا دورہ۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے نصاب کی تیاری کے مراحل کا جائزہ لیا۔ ماہرین نصاب سے متعلقہ مضامین کے نصاب پر گفتگو کی۔ پاکستان میں معیار تعلیم کی بہتری کے لئے میعاری نصاب بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ وفاقی وزیر
518
108
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لئے کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں اعلی سطحی اجلاس جاری۔ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood پریس کانفرنس کریں گے ۔
77
98
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
#FakeNewsAlert سوشل میڈیا پر سکولوں اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے حوالے سے پھیلائے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ عوام الناس سے التماس ہے کہ ان خبروں پر کان نہ دھریں ۔ وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت۔ @Shafqat_Mahmood
132
135
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے کتابوں کی اعلی معیار میں فور کلر پرنٹنگ کی اور کتابوں کی قیمت انتہائی کم رکھی ہے تا کہ سب لوگ یہ کتابیں خرید سکیں ۔ وفاقی وزیر @Shafqat_Mahmood نے کتابوں کے معیار اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
122
75
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
بچے کی سمجھ بوجھ کے لئے ضروری ہے کہ اسے تمام مضامین اس زبان میں پڑھائے جائیں جوزبان وہ سمجھتا ہے اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں ہےانگریزی زبان کو غیر اہم نہیں سمجھتے مگر بچوں کو ان کی مادری علاقائی زبانوں میں پڑھائے بغیر تعلیمی میعار بہتر نہیں ہو سکتا @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
154
186
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں فیصلہ ہو ا کہ لازمی مضامین کے نمبر اختیاری مضامین کے اوسط نمبروں پر دئے جائیں گے ۔ تاہم جو طلباء فیل ہوں گے انہیں 33فیصد نمبر دئیے جائیں گے تا کہ ان کے نمبروں سے اوسط نمبر نکالے جا سکیں ۔وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
101
137
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
Government allowed selected professional,recruitment, madrassa exams and admission tests under strict SOPs, with immediate effect. Three important criteria are essential for the conduct of exams Masks, Physical distancing of 6 feet & open/airy spaces for the conduct of exams.
Tweet media one
320
142
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
جن طلباء کو امتحانات کی تیاری میں وقت کی کمی کی شکائیت ہے وہ دو سے تین ماہ بعد تمام بورڈز کی جانب سے منعقد کئے جانے والے ضمنی امتحانات لے سکتے ہیں۔ ان امتحانات کو ملتوی کر کے ان بچوں کو کیوں سزا دی جائے جو امتحانات کے لئے تیار ہیں وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا اہم بیان
204
150
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood نے یکساں قومی نصاب میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کے نصاب کی تیاری پر ماہرین سے تفصیلی بریفنگ لی۔ قومی نصاب کونسل وفاقی وزیر کے وژن کے مطابق ملک کے نامور ماہرین تعلیم اور ماہرین نصاب سے وسیع تر مشاورتی عمل سے نصاب تیار کر رہی ہے ۔
206
117
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
only elective subject results this year for merit creation in public colleges in view of the FSc exams being held for elective subjects only. PMC is already considering a policy on these lines for private colleges.
205
99
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس @Shafqat_Mahmood کی سربراہی میں جاری۔چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم و صحت شریک ۔گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر کے وزراء ،اعلی حکام شریک۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم فرح حامد خان, پارلیمانی سیکرٹری تعلیم @WajihaQmr اورچیئرمین ایچ ای سی شریک
68
102
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس جاری۔ کورونا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد تعلیمی اداروں کو کھولنے، تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے اور گرما۔کی تعطیلات کے شیڈول پر غور۔ وفاقی وزیر اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
94
118
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister Education @Shafqat_Mahmood addressed The Future Summit in #Karachi Today. Equal education and opportunities for every child is our mission, said the Minister. #EducationForAll #education
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
99
29
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
بورڈز کے امتحانات کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات صوبائی حکومتوں اور بورڈز کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس بریفنگ
Tweet media one
115
123
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت وزارت تعلیم کے تمام ذیلی اداروں اور پروجیکٹس پر جائزہ اجلاس۔ تعلیم کے شعبے کی ترقی میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال انتہائی اہم ہے ۔ وفاقی وزیر فاصلاتی تعلیم کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
161
53
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education and National Heritage @Shafqat_Mahmood visited and attended a reception at Faiz Mahal Khairpur Mirs.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
51
67
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
4 years
وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood نے آج کے اہم اجلاس میں کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے صوبائی حکومتوں ، وزارت صحت، کورونا ایمرجنسی ریسپانس پر کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں سے مشاورت کے بعد فیصلہ ہو گا ایس او پیز کے حوالے سے بھی مشاورت ہو گی #schoolreopening #Covid_19
Tweet media one
277
105
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
📢اہم اعلان ۔ این سی او سی کے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے تحت اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری سکول 6 ستمبر سے 11ستمںر تک بند رہیں گے ۔ امتحانات کا انعقاد مکمل ایس او پیز کے ساتھ جاری رہے گا
Tweet media one
186
188
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اہم اعلان ۔ @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
92
107
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اہم اعلان ۔ بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سےچھپی خبر درست نہیں۔وفاقی وزارت تعلیم کی طرف سے اس ضمن کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔ پہلی تا آٹھویں کے امتحان داخلی امتحانات ہوتے ہیں اسکا فیصلہ متعلقہ صوبائی حکومتوں اور سکولوں نے کرنا ہے۔1/2
37
105
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
سیکریٹری IBCC ڈاکٹر غلام علی ملاح نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی خبر کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس خط کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہےوالدین اور طلباءامتحانات کے انعقاد اوردیگر امور کے بارے میں متعلقہ بورڈ سے رابطہ میں رہیں
Tweet media one
71
169
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا #DigitalGovernmentSummit سے خطاب ۔ کورونا کی مشکلات میں ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم کے سلسلے کو جوڑے رکھنا ایک بڑی کامیابی تھی۔ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم کے نظام میں اصلاحات لا کر تعلیمی نظام کو مضبوط کر رہے ہیں۔ شفقت محمود #ConnectedGovernments
222
77
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Mr Khalid Khurshid, CM #GilgitBaltistan called on Federal Minister for Education, Professional Training and National Heritage @Shafqat_Mahmood . Parlimentary Secretary Education @WajihaQmr also attended the meeting . #Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
41
40
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
اسلام آباد کے تمام سکولوں کی بندش کے حوالے سے اہم اعلان ۔ @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
115
140
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی سربراہی میں صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری۔ وزراء، صحت اور محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کی تجاویز پر غور جاری۔ اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر پریس کانفرس 12:30پر ۔
Tweet media one
Tweet media two
73
52
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Ms. @ChristineOzden Chief Executive of Cambridge Assessment International Education (CAIE). Educational collaboration was discussed in detail. On invitation by Prime Minister of the #UK , President of #Kenya and the Chair of @GPforEducation
294
41
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں میں 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
86
131
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
بین الصوبائی وزرائےتعلیم اجلاس آج وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت ہوا۔ملک بھر میں امتحانات کے انعقاد کے لئے تمام ممکنہ آپشنز کا تفصیلی جائزہ لیکرفیصلہ کیا گیا کہ امتحانات 20 جون کے بعد شروع کئے جائیں گے۔تاریخ کا اعلان متعلقہ ںورڈز جلد کرینگے
Tweet media one
Tweet media two
228
124
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
His excellency Mr Tarek Mohamed Dahroug, Ambassador of the Arab Republic of #Egypt called on the Federal Minister for Education, Professional Training &National Heritage @Shafqat_Mahmood in #Islamabad today. Expanding cooperation in the field of education & Culture was discussed.
Tweet media one
Tweet media two
89
77
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
Federal Minister for Education & National Heritage @Shafqat_Mahmood addressed a high level dialogue at 'World Heritage Education Towards Sustainable Future' at the extended 44th session of World Heritage Committee. The event was attended by various Edu,/Culture Ministers @UNESCO
Tweet media one
Tweet media two
127
88
1K
@EduMinistryPK
Ministry of Education and Professional Training
3 years
سول سروس اصلاحات کے حوالے سے وفاقی وزیر @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
Tweet media one
174
63
1K