کامیابی ہاتھوں لکیروں میں نہیں بلکہ ماتھے کی پسینے میں ہوتی ہے۔ محنت کرو۔ ہاں منزل پانے کیلئے جُھکنا پڑتا ہے گِرنا پڑتا ہے لیکن روکنا ہیں۔ پسینہ نکل جائیں تو منزل ملتی ہے
ڈاکٹر فوزیہ 🩺
🌷شام بخیر🌷
🌿مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو
🥀🥀
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو
🫶🫶
🪷شب بخیر 🪷
کوئی داغ لگائے تو لگائے کیسے
باوضو ہے اس سے محبت میری
❤️
اسلام علیکم میرے عزیز دوستوں میرے چاہنے والوں۔ہم سے اپ سب اس ٹھنڈی رات کی ٹھنڈ میں شب بخیر🌸 وصول کریں
تم خاص ہو عبادتوں جیسے_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسے_😍💕
#Dr_Fozi
🍁
🌸good evening🌸
Asslam-u-alikum. 20K followers ke Liye aap sab ka teh-e-dil sn mashkoor hun🙏.aap sab ka pyar aur khlos chahye mujhay.yahi hamri muskrahat ka sabab hain.
Wish you all very happy 💋
🌷Shaam Bakhair mere Aziz dustu🌷❤