
dostifm98
@DostiFM98
Followers
48K
Following
70
Media
54K
Statuses
118K
وزیراعظم کی سرکاری اداروں کی استعداد کاربڑھانے کی ہدایت وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے اور غیرفعال سرکاری اداروں کی نجکاری کو انتظامی اور ادارہ جاتی پیچیدگیوں سے بچاتے ہوئے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ #DostiFM98 #Pakistan
0
0
1
ویمن امپاورمنٹ کے لئے پائیدار مالیات اور صنفی مساوات سے ہم آہنگ چینی راستہ https://t.co/5DWyf42pbM
0
0
0
چین اور بھارت کے درمیان اکتوبر کے آخر تک براہ راست پروازیں بحال ہوں گی۔ چینی وزارت خارجہ https://t.co/X2TBZZVqtP
0
0
0
سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 8.4 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ #Pakistan #DostiFM98
0
0
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 9 اکتوبر کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔ دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا اور کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 1066 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,66,333 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔
0
0
0
پی سی بی نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لئے نشریاتی تفصیلات جاری کر دی جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولاک، سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور بازید خان ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔ #DostiFM98 #PakistanCricket #PCB
0
0
0
اقوام متحدہ کا فلسطین امن معاہدے پر فریقین کے اتفاق کا خیر مقدم اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکا کی ثالثی کے تحت 20 نکاتی امن معاہدے کے پہلے مرحلے پرفریقین کے اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہیں، تمام فریق اس کی مکمل پاسداری کریں تاکہ مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے مصائب ختم ہوسکیں۔
0
0
0
شی جن پھنگ خواتین کے عالمی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔
0
0
0
2025 کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران فلموں کا مجموعی باکس آفس 1835 ملین یوآن تک جا پہنچا https://t.co/W05iBA7whf
0
0
0
پاکستان کا اقوام متحدہ پر کشمیری عوام کو مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع فراہم کرنے پر زور پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے کشمیری عوام کو ایک آزادانہ اورغیر جانبدارانہ استصوابِ رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع فراہم کرے۔
0
0
1
غزہ میں معاہدے کا اعلان مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا اعلان مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کے حصول کا تاریخی موقع ہے۔ #Gaza #DostiFM98 #Pakistan
0
0
1
صدر، وزیراعظم نے درابن میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ #ISPR #DostiFM98 #Pakistan
0
0
0
چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کا شمالی کوریا کا سرکاری دورہ، ورکز پارٹی کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے https://t.co/lIHJ17Gu2l
urdu.cgtn.com
0
0
0
چین کے قومی دن اور مڈ آٹم فیسٹیول کی چھٹیوں میں ملک بھر میں 888 ملین سیاحوں نے سفر کیا https://t.co/GiiLvWzI7U
0
0
0
صدر، نائب وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کا سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نواب شاہ میں ملاقات کی۔ #DostiFM98 #Pakistan #VoiceOfFriendship
0
0
1
نامور شا��ر نذر محمد راشد کی برسی اردو کے نامور شاعر اور ادیب نذر محمد راشد کی50ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ "ماورا" 1941 میں شائع ہوا، جس نے اردو شاعری میں ایک نئے دور کا آغاز کیا۔ ان کا انتقال1975میں آج ہی کے دن لندن میں ہوا۔ #Pakistan #DostiFM98
0
0
0
جنوبی ایشیا میں امن اس وقت تک خواب رہے گا جب تک بھارت جموں و کشمیرمیں جارحیت کی پالیسی ترک نہیں کرتا، پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قونصلر صائمہ سلیم نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ #Pakistan
0
0
0
ڈاک کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ڈاک کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے "لوگوں کے لیے ڈاک: مقامی خدمات اور عالمی رسائی"۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں مواصلات کے فروغ اور ترقی میں یونیورسل پوسٹل یونین کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ #WorldPostDay
0
0
0
آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کی توقع محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کی توقع ہے۔ #DostiFM98 #Pakistan #VoiceOfFriendship
0
0
0
ہسپانوی ایوان نمائندگان نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی https://t.co/hhiqMCdu44
0
0
0