 
            
              Lotus Diaries
            
            @DiariesLotus
Followers
                2K
              Following
                80K
              Media
                471
              Statuses
                48K
              From the mud of adversity grows the lotus of joy.
              
              Islamabad
            
            
              
              Joined October 2024
            
            
           You cannot control everything that happens to you; you can only control the way you respond to what happens. In your response is your power. 
          
                
                86
              
              
                
                22
              
              
                
                57
              
             _*اللّٰہ سے ہر حال میں مدد مانگیں اور اللّہ کا بہت بہت شکر ادا کریں....!!*_ 🤲🏻♥️ _*جو جو چیزیں اللّہ نے ہمیں عطا کی اور اگر وہ عطا نہ کرتا تو ہم کیا کر لیتے....!!!*😢💯💯_ 
          
                
                78
              
              
                
                0
              
              
                
                35
              
             *یاالہی دیکھا دے وہ مدینہ* *کیســـی بستـــی ہـــے۔۔۔۔۔!!* *جہاں پر دن رات مولا تیری* *رحمتــــ برستــــی ہـــے۔۔۔۔!!* 
          
                
                85
              
              
                
                0
              
              
                
                46
              
             ✍🏻 *خدا ہر اس شخص کی مدد کرے جو اکیلے راستے پر چلتے ہیں، جو اکیلے دکھ جھیلتے ہیں* *وہ گرتا ہے اور اکیلا اٹھتا ہے، وہ اکیلے قدم رکھتا ہے، وہ رات کے آخر میں تنہا روتا ہے۔* *"خدا کی صحبت ہر اس شخص کے ساتھ ہے جس کا کوئی ساتھی نہیں ہے۔"*🥹❤️🩹 
          
                
                66
              
              
                
                0
              
              
                
                30
              
             *اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*🌹 اے ﷲ! تومعاف کرنے والا ،کرم کرنے والاہے۔ اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کردے (ترمذی) *اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلٌِ ذَنْبِ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ*(3×)🤲 
          
                
                131
              
              
                
                0
              
              
                
                74
              
             *_ہم صالحین نہیں ہیں، ہم مستورین ہیں_* *_ہمارے گناہ اللّٰه کی رحمت سے ہی پوشیدہ ہیں🫀_* 
          
                
                146
              
              
                
                0
              
              
                
                90
              
             _اللّٰه کـی مـحـبـت سـب سـے بـڑی نـعـمـت ہـے، جـو نـصـیـب ہـو جـائـے تـو دنـیـا کـی ہـر چـیـز بےمـعـنـی لـگتـی ہـے🫠🌻♥️_ *🎀мυsℓιмαн🎀* 
          
                
                108
              
              
                
                0
              
              
                
                46
              
             *_دنیاوی کاموں میں نہ پڑو سارا سال یہی تو کرتے ہو_* *_تیس دن ہی تو ہیں خود کو اللہ کے راستے میں لگا لو_* 
          
                
                94
              
              
                
                0
              
              
                
                36
              
             *_محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں،_* *_اور محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے_* 
          
                
                114
              
              
                
                0
              
              
                
                52
              
             *_"دوســت وہ ہــوتــا ہــے"_* *_جــو آپ کــے رازوں اور عیبــوں کــی پــردہ داری کــرے نــا کــے دوســروں کــے ســاتــھ مــل کــر آپکــا تمــاشــا بنــائــے!!_* 
          
                
                106
              
              
                
                0
              
              
                
                46
              
             جب تم ٹوٹنے لگو، بکھرنے لگو، اور امیدیں ختم ہونے لگیں، تو سمجھ جانا کہ معجزہ قریب ہے، اور صبر کا اجر ملنے والا ہے!! 
          
                
                169
              
              
                
                0
              
              
                
                86
              
             *_"كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ"_* _ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے_ 
          
                
                153
              
              
                
                0
              
              
                
                90
              
             *_دل مـیـں صـرف رب کـے لـیـے محبت رکـھـو_* *_دنـیـا کـی محبت غـم کـے سـوا کـچـھ نـہیـں دیـتـی_* "♥️🌼👀" ~🫀 
          
                
                115
              
              
                
                0
              
              
                
                58
              
             *_انسـان مـایـوس اور پـریشـان اس وقت ہـوتـا ہـے_* *_جب اپنـے رب کـو راضـی کـرنـے کـے بجـائـے_* *_لـوگـوں کـو راضـی کـرنـے میـں لـگ جـاتـا ہـے_* "🌕💐✨" ~♥️ 
          
                
                210
              
              
                
                0
              
              
                
                110
              
             *_`ذہنی سکـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔون`⥁ـ_*🫀🌸 _اے اللّہ مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں کچھ ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کردے🥺📎💗_ 
          
                
                102
              
              
                
                0
              
              
                
                46
              
             *وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو سب جانتا ہے!!🫀* 
          
                
                110
              
              
                
                0
              
              
                
                69
              
             *الحمداللّٰہ* 💯 _اگر پھر بھی کوئی اس نعمت سے محروم ہے تو_ _اللّٰہ سے رجوع کریں اپنے اور اللہ پاک کے تعلق کو اپڈیٹ کریں پھر خوشی نصیب ہوگی ان شاءاللہ تعالیٰ_ 🌹🫶 
          
                
                107
              
              
                
                0
              
              
                
                47
              
             صرف اللہ ہی ہے جو دل کے زخموں کو سکون بخشتا ہے اور روتی ہوئی آنکھوں پر مہربانی کرتا ہے..💗🌷 🌼 *مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ* 🌼 
          
                
                51
              
              
                
                0
              
              
                
                15
              
             اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 * 🎗️ *_قرآن کہتا ہے_* *_"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"💫_* *_اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔😇🫀_* *🦋_____//•🖇️🔏❤🩹* 
          
                
                98
              
              
                
                0
              
              
                
                40