
Dialogue Urdu
@DialogueUrdu
Followers
356
Following
41
Media
26K
Statuses
35K
Android: https://t.co/brSdVfYfmR | IOS: https://t.co/mSfyRVm4vt پاکستان کا سب سے پہلا شہری صحافتی پورٹل
Karachi - Pakistan
Joined December 2020
کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے ارب پتی فٹ بالر بن گئے، ان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔ مز��د پڑھیں: https://t.co/vvrBTpsJqC
#DialogueUrdu #Rich #Ronaldo #Everyone #surprised #About #wealth
0
0
0
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا دیگر ممالک کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔ مزید پڑھیں: https://t.co/3SHvV83T1D
#DialogueUrdu #Trump #US #countries #Participate #Reconstruction
0
0
0
کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اور ان کے شوہر فیشن ڈیزائنر زین احمد نے علیحدگی کی افواہیں پھیلنے کے بعد مبہم وضاحتی جاری کرتے ہوئے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ میں مسئلہ ہوگیا تھا۔ مزید پڑھیں: https://t.co/6vgVZ3H1Od
#DialogueUrdu #News #separation #AimaBaig #ZainAhmed
0
0
0
ممبئی :11روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بالی ووڈ فلموں کے معروف پنجابی گلوکار راجویر جوندہ آج دوران علاج چل بسے۔ مزید پڑھیں: https://t.co/WSWtrSBFbt
https://t.co/W7NP7hjees
#DialogueUrdu #Famous #Indiansinger #Dies #Traffic #Accident
0
0
0
انہوں نے کہا کہ کارواں کے دوران ہی جماعت اسلامی کو استعفیٰ بھیج دیا تھا، کیونکہ ہر جماعت کی اپنی حدود و قیود ہوتی ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے اس پر کوئی جواب نہیں موصول ہوا۔
0
0
0
گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ بننے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ #DialogueUrdu #BreakingNews #SenatorMushtaq #Resigns #JamaatEIslami
1
0
1
کراچی: اداکارہ جویریہ سعود نے اعتراف کیا ہے کہ سعود سے شادی کے بعد انہیں احساس ہوا کہ ایک مرد کا ساتھ عورت کو کس قدر مضبوط بنانے سمیت اسے کتنا تحفظ فراہم کرتا ہے۔ مزید پڑھیں: https://t.co/AvSrYz2olR
#DialogueUrdu #AfterMarriage #Discovered #JaveriaSaud #Bigconfession.
0
0
0
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیشگوئی کر دی۔ مزید پڑھیں: https://t.co/suZht7zahM
#DialogueUrdu #MeteorologicalDepartment #weather #Karachi
0
0
0
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی اور لاڑکانہ میٹرک بورڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں: https://t.co/bdg7CqznQw
#DialogueUrdu #Decision #shift #Karachi #Larkana #MatriculationBoard #solarEnergy
0
0
0
کراچی: امریکا سے واپس آنے والی فیملی گھر کی دہلیز پر لٹ گئی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی۔ مزید پڑھیں: https://t.co/w8CNmyzjWP
#DialogueUrdu #Family #Returning #America #Hanged #Doorstep #Karachi
0
0
0
کراچی: نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن نے پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی دستاویز کے حصول کا طریقہ کار ہی بدل کر رکھ دیا۔ مزید پڑھیں: https://t.co/CkVYe5f8cm
#DialogueUrdu #Method #Obtaining #Identity #card #changed
0
0
0
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔ مصری میڈیا رپورٹ کے مطابق امن منصوبہ کے تحت جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کے بعد امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ حماس کی جانب سے غزہ سے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتوار یا پیر تک ہونے کاامکان ہے۔ #DialogueUrdu #Ceasefire
0
0
0
لاہور میں حالات کشیدہ، مذہبی جماعت کا غازہ مارچ روکنے کیلیے پولیس کے سخت اقدامات #DialogueUrdu #Lahore #Situation #Tense #Police #Strict #Religious
0
0
0
اورکزئی میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف کی عالم دین کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں: https://t.co/WHEbUl8OOX
#DialogueUrdu #JunaidArif #Blessed #visit #Prophet
0
0
0
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی سے ممبئی پولیس کی اکنامک آفینس وِنگ نے 60 کروڑ روپے کے مبینہ مالیاتی فراڈ کیس میں 4 سے 5 گھنٹے تک تفصیلی پوچھ گچھ کی۔ مزید پڑھیں: https://t.co/AiEuokiost
#DialogueUrdu #circleAround #ShilpaShetty #Tightened
0
0
0
لاہور : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا وزیراعظم بننا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ مزید پڑھیں: https://t.co/ogIuWRS59i
#DialogueUrdu #ImranKhan #Mistake #IffatOmar
0
0
0
علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ #DialogueUrdu #PTI #KP #President #Gandapur #Relationship #IMranKhan
0
0
0
بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور وکلا کو ہدایت جاری کردی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گنڈا پور کی جگہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی خیبرپختونخوا بنایا جائے گا۔ #DialogueUrdu #Decision #Remove #AliAminGandapur
0
0
0
0
0
0
حلب: شام کے شہر حلب میں کردش ملیشیا اور شام کی سرکاری فوج کے درمیان گزشتہ رات سے کشیدگی کا آغاز ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: https://t.co/vO8f6xD1LK
#DialogueUrdu #Tensions #Rise #Syrian #Kurdish #Forces #Aleppocity
0
0
0