Dexlogic Profile Banner
Logical Profile
Logical

@Dexlogic

Followers
17K
Following
47K
Media
2K
Statuses
79K

#Realistic | #Freethinker | #Civilian | #BeefPulaoSupermacy

Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Dexlogic
Logical
2 years
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں غلاموں کے لئے بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے کامریڈ چی گویرا
27
1K
4K
@Dexlogic
Logical
8 hours
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نجانے کدھر گیا وہ ناصر کاظمی
1
3
18
@Aakbar84
AkbaR
1 day
فلک جاوید اور صنم جاوید آج جیل میں سڑ رہی ہیں ۔۔ کچھ انصافیوں نے انکے خلاف یہاں محاذ کھڑا کیا ہوا تھا امید ہے انکو تسکین مل رہی ہوگی جبکہ انصافی خود باہر ہیں مزے سے زندگی گزار رہے اور کسی اور کو ٹارگٹ کرکے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہونگے
9
47
133
@Dexlogic
Logical
1 day
جب آپ لڈو کھیلتے ہوئے ڈائس پھینکتے ہیں تو کسی بھی نمبرز کے آنے کے چانس چھے میں سے ایک ہوتے ہیں اب بھلے آپ دعا مانگیں یا منتر پڑھیں یا اشلوک یا بغیر کچھ پڑھے پھینکیں
1
1
5
@Dexlogic
Logical
1 day
Wasim Akram
@Rajiv1841
Rajiv
2 days
Who was your first favourite cricketer? Be honest.
2
0
6
@Dexlogic
Logical
3 days
ہنڑ آرام اے ؟
0
1
3
@Dexlogic
Logical
3 days
عجیب چوتیا ہے نام کے سید بھی لگاتا ہے شاہ بھی اور ہے ملحد ابے گھامڑ پہلے اپنی فکر میں تو منافقت نکال دے پھر ہمیں نٹشے کے اقوال سنا لینا
4
1
27
@Dexlogic
Logical
3 days
The bottom line is آپکے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی جبکہ آپ ہیں کہ "وزیراعظم نے کہا پوچھ کر بتاتا" کے چوسنی چوسنے میں لگیں ہیں
1
0
13
@Dexlogic
Logical
4 days
بوٹ چاٹنے کی جو سپیڈ مفتی منیب الرحمان کی ہے جلد ہی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی بن جائے گا
1
3
24
@Dexlogic
Logical
4 days
دماغی مشت زنی کی سپیڈ تھوڑی سی سلو رکھیں
@SdqJaan
Siddique Jan
4 days
سہیل آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد وفاقی حکومت کی سانسیں اکھڑنا شروع ہو جائیں گی
1
0
11
@Dexlogic
Logical
6 days
ادارے کو ہر وقت میسر رکھیل کا نام مولانا فضل الرحمان ہے
2
4
30
@mustafa_nawazk
Mustafa Nawaz Khokhar
6 days
مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے ممبر اُنھیں توڑ کر دے تاکہ وہ اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنا سکیں۔ ایک بندہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ۲۶ ترمیم ہو یا مشرف کا ایل۔ایف۔او، ہر موقع پر مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب
644
6K
19K
@Dexlogic
Logical
6 days
یہ والی پھکی نہ دو ہمیں کیونکہ ہمیں پتہ ہے یہ اتنا آسان نہیں ہے جھوٹے لارے لگاؤ گے مسائل بڑھیں گے آپکے لیے وہی کہو جو کرسکتے ہو @SohailAfridiISF
@Nazli519
Nazli Ahmad
6 days
عمران خان کی رہائی کے لیے میں نے آج سے ہی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں سہیل آفریدی
1
3
33
@Dexlogic
Logical
6 days
بائی دا وے آپ نے ہی تو ہر بالغ و نابالغ کو فقتلو والی حدیث یاد کرائی تھی
0
1
9
@Dexlogic
Logical
7 days
گن لو نوے ووٹ پورے ہیں ایک MPA ہمارا بیرون ملک ہے لعنت ان سب کرداروں پر جو ووٹ کی طاقت سے زیادہ کسی اور چیز پر انحصار کیے بیٹھے تھے
0
4
17
@Dexlogic
Logical
7 days
منہ کو خون لگ چکا بندے مارنا اب روٹین بن چکی ماڈل ٹاؤن والا واقعہ پہلا تھا عدالتیں کافی حد تک آزاد تھیں تب پھر ڈی چوک اور اب مرید کے عدالتیں جیب میں میڈیا برائے فروخت بندے مارتے رہو غیر قانونی و آئنی طاقت کو محفوظ بناتے رہو یہی اصول ہے
1
9
37
@Dexlogic
Logical
7 days
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
0
0
1
@Dexlogic
Logical
8 days
دو سال اسرائیل اور حماس کی جنگ جاری رہی ساٹھ ہزار معصوم فلسطینی شہید ہوگئے لیکن جیسے ہی جنگ بندی ہوئی اور معاہدہ طے پاگیا TLP کو لانگ مارچ کرنا یاد آیا بات کچھ سمجھ نہیں آئی
3
2
25
@Dexlogic
Logical
9 days
تحریک لبیک سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن خواتین کی گرفتاری انتہائی گھٹیا عمل اور بغیرتی ہے
0
0
4
@Dexlogic
Logical
9 days
ڈئر PTI خیبرپختونخوا صوبائی عدالت سے کوئی حکمنامہ جاری کروا کر ایڈونچر کرتے تو زیادہ بہتر تھا یہ جو آپ آج رات سرپرائز دینا چاہ رہے یہ الٹا پڑ سکتے ہیں دھنے واد
8
3
24
@Dexlogic
Logical
9 days
ریاست نے نور پور دودھ سے ایک لائن کھینچ دی ہے
@ShahabSpeaks
Makhdoom Shahab-ud-Din
9 days
ریاست پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے واضح لکیر کھینچ دی ہے۔ درمیانی راستہ اور باریک وارداتوں کا وقت گزر چکا!
1
0
8