Decent
@Decent19900
Followers
3K
Following
28K
Media
268
Statuses
14K
Joined March 2015
اگر مشکلوں سے ٹکرانا چاہتے ہو تو سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا سیکھو 🙂
2
2
4
تھوڑا نہیں زیادہ سوچیے موبائل کا اچھا استعمال آپ کے لئے نیکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری کر سکتا ہے.
2
49
55
جلال الدین رومی کہتے ہیں "اگر کہیں نہیں جا سکتے تو اپنے پاس لوٹ آؤ اپنی راہوں میں چلو وہ روشنی کے رستے لگتے ہیں"
45
60
74
کچھ لوگ آپ سے صرف اس وقت تک پیار کرینگے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں انکا فائدہ رک جائے وہاں ان کی وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے
3
3
5
Apne he jaisa karta hoon koi talash Banti nahi meri kisi behtreen se۔۔۔ اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش بنتی نہیں میری۔۔۔کسی بہترین سے❤✨
27
3
17
بہترین دوست کے ساتھ بُرا وقت بھی اچھا گزرتا ہے With good friend bad time also spent well❤✨
18
4
15
بے شک اللہ تعالی ہمارے دلوں کے حال سے ہمارے دکھوں اور تکلیفوں سے خوب واقف ہے. اللہ ہمیں ہماری استطاعت کے مطابق آزماتا ہے۔اے اللہ تو ہمارے درد سے واقف ہے۔ہم تجھ پر بھروسہ اور صبر کرتے ہیں کیونکہ تجھ سے بڑا کوئی مدد گار نھی۔
33
5
26
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اس وقت اندرونی ہوتا ہے جبآرمی چیف نیوٹرل ہو. موجودہ آرمی چیف تو ناجائز حکومت کو سپورٹ کر رہا ہے. "عمران خان"
1
3
6
غلامی سے بہت موت !! اگرمجھے کورٹ لے کر جانا چاہتے تو لے جائیں میں اس کے لے تیار ہوں۔
2
3
7