ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏 Profile Banner
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏 Profile
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏

@DasratRai

Followers
20,649
Following
17,798
Media
2,141
Statuses
11,300

I'm Blogger | Graduated 🎓| Social Media Activist | Democrat & Political Analyst | Fight for Right | Proud to be A Sindhi 🇵🇰| Vote For Change | Naturalist🏝🌴

Canada
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 day
Happy Mother’s Day to My Mother 👩 and Mother 👩‍🍼 of My Child. #MothersDay
2
2
10
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ تھرپارکر میں ساروں پرزائیڈنگ آفیسرز کو وڈیروں کے بنگلوں میں بٹھایا گیا جوتے دے کر من پسند نتائج تبدیل کرائے گئے یہ ویڈیو دیکھیں پرزائیڈنگ آفیسرز ڈاکٹر گھنشام کو جی ایم جونیجہ یرغمال بنا کے جوتے مار رہا ہے بول رہا۔ "پرزاٽينگ آفيسر آهين يا ڀڙئۡو آهين: #ECP #BDelection2022
16
250
254
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
4 months
شال بلوچستان میں عوام کے سمندر کی ایک جھلک مظلوم ہمیشہ بہادروں کا ساتھ دیتے ہیں 👌👌 #MahrangBaloch
1
55
147
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
5 months
Nomination papers have been collected from Imran Khan's constituency Mianwali!!! ✌️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
4
137
145
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ حکومت کی ساری مشینری استعمال کی گئی پھر بھی تھرپارکر کے ننگرپاکر ٹائون کو پی ٹی آٸی اکثریت سے جیت لیا وہاں کی عوام نے لاٹھی کھائے پولیس کی حراست کی وجہ سے لوگ پ پ والون کی گاڑیوں میں پولنگ اسٹیشن گئی لیکن پولنگ بوتھ اندر ووٹ بلے کو دیا وڈیروں اور جاگیرداروں کو خارج کردیا۔ 🇧🇫
4
41
116
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
امریش پوری اور انیل کپور کی فلم تو دیکھی ہی ہوگی۔ 👇
Tweet media one
2
33
131
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج کو اپنے گھر والی پولنگ پر شکست، بلاول بھٹو کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کو اپنے گھر والی پولنگ پر شکست، زرداری کے گھر نوابشاہ میں پ پ کو بدترین شکست pti اتحادی جماعت کا امیدوار سید رستم شاہ کامیاب pp کا گھر غینی میں سرداروں کو بدترین شکست۔ 🇧🇫 🏏
4
25
99
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
جنهن قوم جا ٻار نانگن سان راند کيڏندا هجن ان قوم ۾ اگر آزادي جو شعور اچي وڃي ته پوءتنهنجو ڇا ٿيندو اهو تون سوچي به نٿو سگهين. #SindhNeedsWater
Tweet media one
2
22
108
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
پاکستان تحریک انصاف کا فخر پختون ہیں کپتان سے انہوں کا جنون سب سے الگ ہے انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا۔۔۔🔥 #عمران_خان_کے_امیدوار
1
32
103
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
میری اپنی یونین کا ابھی خیر سرکاری نتیجہ ملا سندہ تھرپارکر کی یونین جھرمریو پ پ ضلع صدر تھرپارکر اور سابقہ ایم پی اے اور سابقہ سینٹر بھی رہا ہے اس کے گھر والی یونین کو پی ٹی آئی نے 2500 کے لیڈ سے کلین سئیپ کرا ہے۔ ✌️✌️✌️ 🇧🇫 🏏 🇧🇫 🏏 BDelection2022
2
24
86
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو وقت خود تمہارا نام بتائے گا۔ پی ٹی آئی امیدوار فضل مولا 18042 ووٹ لے کر کامیاب۔✌️💯 متحدہ اپوزیشن کے امیدوار 14662 ووٹ لے کر ناکام۔۔۔!! #pk7
Tweet media one
1
27
83
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
(پی ٹی آئی) نے سندھ کے بلدیاتی الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے PTI رہنما عمران اسماعیل، علی زیدی اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 14 اضلاع میں صرف تماشا ہوا، ریاستی مشینری کا استعمال کیا گیا عدالت سے رجوع کریں گے۔
0
17
73
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پی ٹی آٸی، جیتے یا ہارے لیکن ہمارے لٸے PMLN، PPP، JUIF ایک فتنہ ہیں، اور اگر اِس فتنے سے 100 سال تک لڑنا پڑھا تو ہم لڑینگے۔ ✌
1
19
82
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
اور آل رزلٹ میں زیادہ لازمیPPکامیاب ہوگئے کیوں کہ14سالوں سے اقتدار کل پولنگ والے دن سندھ حکومت کی ساری مشینری پولیس گردی من پسندRO۔DROمن پسند پرزائیڈنگ آفیسرز تھے فتح اپنی جگہ تمام اتحادی کارکن نےسندھ کے سرداروں وڈیروں جاگیرداروں فرعون سے جان پے کھیل کرمقابلہ کرا یہ ہماری فتح ھے
2
12
72
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ عمرکوٹ میونسپل کمیٹی کے 14 وارڈ میں سے 6 وارڈ کپتان کے کھلاڑی جیت گئے pti ایم این ای لالچند مالھی کی قیادت میں جشن زور شور سے جاری۔ ✌️✌️✌️✌️ 🇧🇫 🏏 #BDelection2022
1
15
71
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پیپلزپارٹی سے سندہ کی عوام اتنی بیزار ہو چکی ہے، زرداری نے سوچا میں اپنے گھر میں شکست نہیں کھائیں گے وہاں مشینری کو توجہ نہیں دی نتیجہ یہ نکلا بڑا رئيس کو ابانی حلقہ نواب شاہ کی یونین اسماعیل خان بروہی سے پ پ کے اميدوار بدترین شکست ملی آزاد اميدوار چنیسر زرداری کامیاب ہو گیا۔
1
11
67
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
ہمارے کو تو پہلے ہی وزیراعظم لگتا ہی نہیں تھا آج کچھ ایسا ہی ہوا۔ آج بکھاری وزیراعظم نے تھر کول کا دورہ کیا وہاں چینی ملازم نے ہاتھ ملانے بھی نہیں ملایا وزیراعظم شہباز شریف نے قمبر پے ہاتھ رکھ کر چینی کو اشارہ دیا میں بھی کھڑا ہوں😝 #PMLN #PDM #PPP
4
37
72
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندھ تھرپارکر کے تحصیل نگرپارکر، تحصیل ڈاھلی، تحصیل چھاچھرو کی تمام UC میں پ کو بدترین شکست PTI کامیاب ٹائون چیلھار میں آدھا سے زیادہ میں ppp کو بدترین شکست تھرپارکر م اکثریت میں pti کامیاب۔ 🇧🇫 🏏 BDelection2022
1
10
64
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ میں پ پ اور ایم کیو ایم کے سواء ساری پارٹیPTIکی اتحادی ہیں ان سب کی انتظامیہ کوئی بھی بات سننے لیئے تیار نہیں کافی پولنگ اسٹیشن کے نتائج ابھی تک نہیں دیئے جارہے کافی ایجنٹ اغوا ہین دوست نے ابھی یہ وڈیو واٹس اپ کرا ہے دیکھو رات کو بھی ٹھپہ ٹھپی جاری ہے کل کہیں گے پ پ جیت گئے
3
68
65
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ خیرپور سٹی وارڈ 1 پے سابقہcmسندہ قائم علی شاہ ایم پی اے نفیسہ شاہ کے امیدوار کو ایک مزدور گلشن شیخ کی بیٹی پروین شیخ نے اسکیموں، پیسے کی لاچ میں ضمیر کا سوا نہیں نتیجہ یہ نکلا کہ کل پروین نے pp کو بدترین شکست دی پروین نے 430 ووٹ حاصل کرے پ پ امیدوار کو 190 ووٹ ملے لال سلام✌️
2
20
68
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
جو گھر بیٹھے ہیں کہہ رہے ہیں عمران خان نے دھرنا کیوں ختم کیا شرم کرو لوگوں کی جو حالت ہے عمران خان اور اسکے لوگ جانتے ہیں پولیس کے ظلم خلاف آواز بلند کرو AC والے کمروں میں بیٹھ کر عمران خان کو سیاست نہ سکھائیں عمران خان سیاست نہیں جہاد کر رہا ہے اور جہاد ہمیشہ عقل سے لڑا جاتا ہے.
3
31
66
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ عمرکوٹ کے وارڈ 1،2،4،6 پے pti کامیاب، ٹھارو شاہ میں 8 وارڈ میں 7 وارڈ پر pp کے سرداروں کو بدترین شکست، قبائلی سرداروں کے قابض علاقے کشمور میں جانیں دے کر سرداروں کو بدترین شکست سندھ کے تمام اتحادی جماعتوں کے ووٹرس کو لال لال سلام۔ ✌️✌️✌️✌️ BDelection2022
1
14
62
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل سے وفود کی ملاقاتوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر وزارتوں سے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا۔
25
11
60
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
آج سندھ کے اندر پہلے مرحلے کا بلدیاتی الیکشن ہے سندہ کی عوام کہہ رہی زبردستی تیر کے نشان پر ٹھپہ لگوا رہے ہو ھم مری جائیں گے پ پ کو ووٹ نہیں دیں گے سندہ میں عوام کی زور زور سے آوازیں سلام پیش کرتے ہیں سندہ میں پ پ کو عوام سے بڑی شکست مل رہی ہے۔ #Sindh #BDelection2022
0
14
56
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
6 years
عمران خان کو وزیر اعظم پاکستان بننے پر تمام تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ #ImranKhan
Tweet media one
19
5
60
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندھ گھوٹکی ضلعہ کے 66 یونین سے 46 یونین میں پ پ کو بدترین شکست علی گوہر مھر نے جی ڈی ای پینل بہاری اکثریت سے کامیاب کروایا دوسرے مرحلے میں پ پ کا مکمل صفایا ہو تب تک اداروں کا بہی ھوش ٹھکانے آ جائے گا کیونکہ دوسری مرحلے کا الیکشن اکثریت بڑے شہروں میں ہے! #BDelection2022
0
20
50
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
رات بھر لڑائی کے بعد اسلام آباد پر عوام نے قبضہ کر لیا، قوم نے سامراج کے غلاموں امپورٹڈ حکمرانوں کے ھر قسم کے ظلم وحشی پن، بربریت کا مقابلہ کرکے پاکستان کو عظیم سے عظیم تر، آزاد، خودمختار بنانے کی طرف گامزن کردیا ھے۔ انقلاب آ نہیں رہا انقلاب آ چکا ھے ✌✌ #حقیقی_آزادی_مارچ
0
26
54
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
4 months
طاقت کا نشہ اتنا اندھا ہے کہ 53 سال کے بعد بھی ہوش سے کام نہیں لیا جا رہا۔ 😢 #BalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
0
9
60
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پاکستان تحریک انصاف مٹھی تھرپارکر سندہ کا DRO الیکشن کمیشن خلاف مبینہ دھاندلیاں رزلٹ میں ھیرا فیری کرکے نتائج تبدیل کرنے خلاف ھزاین لوگوں کا احتجاج جاری، یاد رہے 4 دن گزرنے بعد بھی کافی یونین کے ابھی تک نتائج نہیں دیئے جارہے ہیں RO من پسند رزلٹ بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔ #ECP #PTI
Tweet media one
0
27
46
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
انقلاب ناقابل شکست جنوبی وزیرستان ✌️✌️👌 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
2
26
52
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں ھرطرف سے دھاندلیوں کی دمادم شروع ھے حکمران پیپلز پارٹی مشینری استعمال کر کے سرعام دھاندلیاں کر رہی ہے ووٹرس کی تزلیل، انسانیت کی دھجیاں اڑائی جا رہی سندہ تھرپارکر ڈاھلی گائوں کھٹکڑی پولنگ سے 900 بیلٹ پیپرز عملی کی ملی بھگت سے گم #Sindh #BDelection2022
3
48
46
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ تھرپارکر پولنگ اسٽيشن پاٹار پر جھگڑا پولنگ اسٽيشن حاجي بھوت پر جھگڑا پولنگ اسٽيشن دود جت پر جھگڑا پولنگ اسٽيشن کلوئی پر جھگڑا بہت سارےPTIکے کارکن زخمی یاد رھے تھرپارکر میں پ پ کا مقابلہ صرف PTIکر رہی ہے باقی جماعتوں کے 10، 15 لوگ ہیں وہ بھی PTI کے اتحادی ہیں #ShameOnPPP
1
21
48
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
دو تصاویر ایک ہی کہانی سندھ بلوچستان #JusticeForHidayatLohar
Tweet media one
Tweet media two
0
12
55
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
غلطیاں حکومت کرے اور سزائیں عوام بھگتیں اس وقت کے حالات کی ساری زمہ داری موجودہ حکومت پر ہے، ہم مزید چوروں کے ٹولے کی امپورٹڈ حکومت برداشت نہیں کریں گے ملک دیوالیہ ہو جائے گا اس لیئے نئی الیکشن کروا کے فریش مینڈیٹ سے حکومت بنائی جائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
25
49
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
حیدرآباد میں ایم 9موٹروے پر GDA کا انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاجی دھرنا۔۔۔!!! ڀيڄ پاڳارا 👌👌 #GDA #Sindh #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ElectionResults2024
0
13
51
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
اس برساتون میں زيادہ سے زيادہ درخت لگائیں کيونکہ اگر يہی حکومت رہی تو اگلے سال پتے کھا کر گزارہ کرینگے ۔ #PakistanUnderFascism
0
10
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پوری کائنات کی عالم انسانیت کو رحمته العالمين کی ولادت مبارک۔ جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک 💚
2
4
46
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
تھرپارکر صوبائی صلاحکار MPA ارباب لطف کے گھر والی UC سے PTIامیدوار کامیاب صلاحکار ویرجی اور سینیٹ کرشنا کولھی کے اپنے ٹائون سے PTIکامیابppضلع صدر تھرپارکر اور جنرل سیکرٹری کے دونوں بھائیوں کو آزاد امیدواروں سے شکست ملی تحصیل ڈیپلو کیUCمیں آدھا درجنppکو شکست ملی۔ BDelection2022
0
6
41
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
Well Done 👌✌️ Supreme Commander President of Pakistan @ArifAlvi
Tweet media one
0
8
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
تمام تر حکومتی جبر کے باوجود آج سیالکوٹ میں جلسہ ہوگا. پرامن جلسوں سے ہمیں رانا ثنا اللہ نہیں روک سکتا. عثمان ڈار کی گرفتاری کے بعد جلسے کی ذمہ داری عمر ڈار نے سنبھال لی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
23
45
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ رتودیرو سٹی وارڈ 9 کوئی بھی ووٹ دینے نہیں آیا فریال ��الپر کے کوآرڈینیٹر غلام مصطفی پ پ کے لیڈروں گل محمد بروہی اور محمد عیسی بروہی پر برہم کہنے لگا10لوگ بھی نہیں آئے ہیں جائیں لوگوں کو لیکر آئیں یاد رہے رتودیرو سمجھو بینظیر کا گھر ہے سندہ کا شعور جاگ اٹھا ہے #BDelection2022
1
13
47
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
The election commission is a part and parcel of N League. They will do everything to facilitate their corrupt masters. Congratulations of Victory via Court✌️ #ShameOnECP #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
14
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سیاستدان غریبوں کے لیے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن گئے۔ اور غریب فلا زندہ باد اور فلا مردہ باد کرتے کرتے بوکھے مرنے لگے، اپنے سوچ بدلیں اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر۔🇵🇰
0
12
45
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
پاکستان کے ایک محب وطن لیڈر نے شعیہ، سنی، دیو بندی میں بٹی قوم کو یکجا کر کے پاکستانی بنا دیا ہے، ہماری ترقی کا سفر شروع ہونے جا رہا ہے.
Tweet media one
1
5
47
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ روھڑی کے کریب دبر گائوں میں عبدالقدير جاگيراڻي قتل کے بعد پہر سے 4 دوسرے شدید زخمی صبح 7 بجی سے ابھی شام کے 3:30 ہوگئے ہیں کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آیا سپریم کورٹ بھی نیند میں سو گئی، خدارا حکومتیں آتی جاتی ہیں اداروں کو ھوش سے کام لینا چاہیے۔ 😭 #ECP #BDelection2022
2
22
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
ظالم کتنا ہی طاقتور ہو جائے ایک دن اپنے ظلم کے ساتھ دفن ہوجاےگا انشاء اللہ #آرہاہے_الیکشن
1
13
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
کمشنر لیاقت چٹھہ الزام الیکشن کمشنر اور دیگر پر لگا رہے ہیں اور جواب مسلم لیگ نون دے رہی ہے، اس سے اندازہ لگائیں نواز لیگ کتنی پریشان ہے!
0
13
47
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پاکستان کا پورا غلام سسٹم، غلام اسٹیبلشمنٹ اور غلام حکمران صرف عمران خان کے پٹرول اور ڈیزل پر لئے گئے فیصلے سے نہ آگے جا سکتے ہیں اور نہ پیچھے بلکہ اپنی حکومت ختم کرنے کے لئے بھی تیار ہو گئے ہیں ۔ کیا یہ لوگ عمران خان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
21
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
پاکستان کا خواب دیکھنے والا علامہ اقبال کا پوتا ولید اقبال نے آج اس ملک میں قانون کی بالادستی اور آئین کی حکمرانی کیلئے جیل جا رہا ہے۔ ✌️ #جیل_بھرو_زندان_چلو
Tweet media one
2
6
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندھی قوم آج جو مریم نواز پے ماتم کر رہی ہے وہ سندہ میں بے قصور بیٹیوں پے ظلم اور جبر پر خاموش کیوں ہوتے ہیں۔ #Sindh #SindhPolice
Tweet media one
2
25
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ کے بلدیاتی الیکشن غیرحتمی نتائج موجب اس وقت تک بھی لاٹھی کو سرسری حاصل ہے، ھر پولنگ پے پ پ کے مخالفین پر بارش کی برف کی طرح برس رہی ہے ساری اداروں نے نیند کی گولی کھا کے رکھی ہے پولیس پالتو کتوں کی طرح بوہنک کے پ پ مخالفین کاروائی کر رہی۔ #ECP #Sindh #BDelection2022
1
16
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ میں یہ بلدیاتی انتخابات کی صورتحال ہے عنقریب ضمنی اور جنرل الیکشن میں اس سے بڑھ کر کچھ ہو گا۔ #ECP #Sindh #BDelection2022 #ShameOnSindhGovt
Tweet media one
1
24
41
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
علامہ اقبال کی بہو کے گھر پولیس چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اقبال ھم شرمندہ ہیں، جو ان بےغیرتوں کو لیکر آئے ہیں وہ کتنے بڑے بیغیرت ھونگے۔
Tweet media one
0
24
45
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
Well Done, Peshawar 📍 ✌️✌️ #RiggingAgainstPTI #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
31
48
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
24 گھنٹہ بعد احتجاج کرنے سے نتائج جاری کرے گئے سندہ خانگڑھ تحصیل کی ساری UC جی ڈی ای نے کلین سئیپ کرا پ پ کو تاریخی بدترین شکست ایک سیٹ بھی نہیں ملی۔ #Bdelection2022
Tweet media one
0
10
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
کل کہتے تھے یہ سلیکٹیڈ ہے۔ پھر کہنے لگے ایمپائر نیوٹرل ہے۔ آج کہتے ہیں نیوٹرل عمران خان کو لگام دے ورنہ ہمیں کیوں حکومت میں لے کر آئے۔ پاکستانیوں سمجھ رہے ہو نا؟ #WeStandWithImranKhan
0
18
41
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
اسے لیڈر کہتے ہیں!!! جہاں آپ رہنا چاہتے ہیں ہم ایک سال کے لیے ادائیگی کریں گے، ایک سال کے بعد نیا گھر سامان کے ساتھ دیا جائے گا۔ "ترکی کے صدر" اور ہمارے حکمرانوں نے تو سیلاب میں غریبوں کیلئے آنے والا راشن بھی کھا لیا۔ #TurkeyEarthquake
Tweet media one
1
11
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
خاندانی حکمرانوں کے دن پورے ہو چکے ہیں عمران خان نے قوم کو ایک نیا شعور دے دیا ھے عوام کی سوچ بدل گئی ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
15
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
الیکشن کمیشن اور نیوٹرل آج سندہ کے بلدیاتی الیکشن میں جھموريت کا وہی حشر کر رہی ھے جو جنرل ضیاء بھی نہیں کرسکا۔ #Sindh #BDelection2022 #ShameOnPPP #ShameOnECP #ShameOnSindhGovt
Tweet media one
0
16
40
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پاکستانی اداروں نے سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں پ پ کا ساتھ دیا ہے، پ پ کے غنڈوں نے اتنے جھگڑے فساد انسانی خون کی ھولی کرنے کے باوجود کوئی ادارہ کروائی نہیں کر رہا سب نے قسم کھائی ہے کوئی بھی ادارہ حرکت میں نہیں آیا انسانی جانیں ضائع ہو رہی رہیں روکنے والا کوئی نہیں #BDelection2022
Tweet media one
0
11
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
دیکھیں جی ہمارا لیڈر خان ہے، وہ جو فیصلہ کرتا ہے ہم نے من و عن تسلیم کرنا ہے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلی اور اسد قیصر کے بھائی عقیب اللہ کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اسپیکر عمران خان بے نامزد کردیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر
Tweet media one
0
6
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ کھپرو سٹی وارڈ 10 پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی کی شروعات الیکشن کمیشن دھاندلی روکنے میں مکمل ناکام #ShameOnSindhGovt #Sindh #BDelection2022
0
12
41
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ پولنگ اسٽيشن بچو بھوت پر زخمی ووٹرس آج سندہ میں الیکشن کے بجائے ھر طرف خون کی ھولی کھیلی جا رہی ہے پاکستان کی عوام دیکھ لو سلیکٹیڈ کہنے والے خود کیسے جیت جاتے ہیں۔ 🇧🇫 🏏 ✌️✌️✌️✌️✌️✌️ #ECP #Sindh #BDelection2022 #ShameOnPPP #ShameOnSindhGovt
0
27
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندھ گورنمنٹ نے سندھ میں فوج کو اس لٸے تعینات نہ کیا اگر کرتےتو بدمعاشی دھاندلی کیسے ہوتی جس طرح عوام نے اپنے جان اگے کر کے الیکشن میں ووٹ ڈالے اس سے حساب سے سندہ کی عوام نے آج پ پ کو مکمل ریجیکٹ کیا ہے ھر جگہ مشینری کا استعمال تھا جہاں شور شرابہ نہیں وہاں پ پ کو بدترین شکست ہوئی
0
14
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
مریم جس تیزی سے خان کو کاپی کررہی ہے دیکھنا یہ ایک دن نواز شریف کے خلاف بولنا شروع کردے گی 🤣😜
3
11
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمے داری ہے ملک بچائیں! عمران خان بالکل ملک کو بچانا اداروں کی زمہ داری ہے لیکن فلحال تو ادارے ملک کو کھانے اور چوروں کو تحفظ دینے میں مصروف ہیں۔ #Pakistan
3
14
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
28 مئی یوم تکبیر بھٹو نے آغاز کیا 28مئی1998 کو ڈاکٹر قدیر نے پاکستان کو مسلم دنیا کا پہلا ایٹمی ملک بنایا تھا اس موقع پر ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیلئے دعاگوہیں جنھوں نے اس قوم کو اس قابل کردیا کہ سر اُٹھا کے زندگی گزار رہی ہے اللہ تعالی جنت الفردوس میں انکے درجات بلند فرمائے آمین
0
12
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
نیب افسران صرف قانون کو سنیں اور کسی کی مداخلت برداشت نہ کریں، ایسا نہیں ہو سکتاکہ کسی کیخلاف زبردستی کیسز بناؤں یا ختم کروں۔سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان بہت خوب چیرمین صاحب حکومت کسی بھی جماعت کی ہو اسی طرح تمام اداروں کے سربراہان کو کرنا چاہیے تاکہ اداروں کا مورال بحال رہے چاہے
Tweet media one
0
14
40
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ تحصیل ڈیپلو کے جن UC کوPTI امیدواروں نے سرسری سے جیتا ان سب کو بعد میں سندھ حکومت مشینری کے ذریعے ھروایا گیا اس پولیس والے نے ویڈیو بنائے ہیں خود بھی موقف دے رہا ہے میں سب ویڈیو وائرل کروں گاPTIقیادت سے اپیل ہے نوٹس لے #ECP @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTISindhOffice
2
21
36
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
روس سے رعائیتی قیمت پر تیل خریدنے کے بعد انڈیا نے عوام کے لیے پیڑول 9 روپے پچاس پیسے (پاکستانی 30 روپے) فی لیٹر، ڈیزل 7 روپے (15 پاکستانی روپے) اور گیس سلینڈر 200 سستا کر دیا۔ اور کرو تجربے اور اپنی انا و ضد کی تسکین کے لیے غلط فیصلے، پاکستان کی عوام نے کبھی معاف نہیں کرنا ہے۔
0
14
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
شیروں کا شکاری چودھری کے سامنے بھکاری😀😀😀
0
5
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
وہ نیوٹرل تھا جو 70 سالوں سے ملک پر قابض ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو گروی رکھتے ہیں، وہ ہی ملک کی خودمختاری اور معیشت کے لیے بہت خطرناک ہیں۔ #وہ_کون_تھا
0
14
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ تھرپارکر بلدیاتی الیکشن والی صبح فجر کی اذان ہورہی ہے پرزایئڈنگ آفیسر ایجنٹ اور پولیس والوں کے ساتھ مل کر ٹپھےلگا رہے ہیں یہ بیلٹ پیپر لیڈیز بوتھ میں ڈالے جاتے ہیں مخالف امیدوار کے ایجنٹس جس وقت تک پولنگ بوتھ میں پہنچتے ہیں8:30تک اس وقت تک%50 جالی ووٹ کاسٹ ہوچکا ہوتاہے #ECP
7
32
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت جاری
Tweet media one
1
1
37
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
ذرائع بتا رہے ہیں کہ صرف پندرہ دن میں 175 کروڑ روپے کے اخبارات اور میڈیا میں اشتہارات دئیے گئے ہیں صرف یہ بتانے کے لیے کہ خزانہ خالی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
14
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ تھرپارکر میں پرزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر گھنشام کو تھپڑ مارنے والا غلام محمد جونيجو زرداری کا قریب دلال ہے یہ خود ھلیتھ ڈپارٹمنٹ میں نائب قاصد BPS1 کا تھا سینیارٹی میریٹ کا جنازہ نکال کر اس کو اکاؤنٹنٹ آفیسر BPS16 میں پروموشن کیا گیا ہے نیب میں انکوائری بھی چل رہی ہے۔ #NAB #ECP
Tweet media one
Tweet media two
1
18
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
NA-103 Faisalabad has proved that it is with Tehreek-e-Insaaf & Imran Khan 🫡🫡✌️ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
1
12
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
4 months
سچائی اور وفاداری سے وطن کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وطن خود تمہارے ساتھ کھڑا ہو گا۔ ماہ رنگ بلوچ اس کی ایک خوبصورت مثال ہے! 👌👌❤️
Tweet media one
1
4
44
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
کراچی والو، ہوجاؤ تیار! کپتان آرہا ہے، آج شام 6 بجے، پنجاب گراؤنڈ، شاہ فیصل کالونی
Tweet media one
1
5
37
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
آج سندھ کے اندر پہلے مرحلے کا بلدیاتی الیکشن ہے ابھی نوابشاہ میں 3 پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ پیپرز پ پ کے غنڈے ہتھیاروں کے ذریعے چھین کر فرار ہوگئے اسے یہ جھموريت کہتے ہیں لعنت ہے ان تمام مسئلے کا حل EVM تھا ان نے EVM ہی ختم کر دیا۔ #Sindh #BDelection2022
Tweet media one
0
18
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
قوم کے سامنے لوھے کے پہاڑ بھی پگھل جاتے ہیں جب نیت لیڈر کا صاف ھو۔
Tweet media one
0
11
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
جس طرح آلو بخارے میں کوئی آلو نہیں گلاب جامن میں کوئی گلاب نہیں اسی طرح شریف خاندان میں کوئی شریف نہیں۔
1
6
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
4 months
عمران خان اور پی ٹی آئی کی انتخابی سیاست کا راستہ روکا جا رہاہے، سارےحربے استعمال کیئے جار رہےہیں، آپ ۾ سےکوئی بھی پی ٹی آئی کی سیاست سے اختلاف کر سکتا ہے لیکن یہ بھی ان کو ماننا پڑے گا کہ اس وقت عمران خان صرف ظلم کےخلاف لڑ رہے ہیں آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے جیل میں بند ہیں۔
Tweet media one
0
8
40
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
3 months
سندھ کے شہر مورو میں GDA کی ساری اتحادی جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کیخلاف 16 فروری کے بعد آج پھر بڑا احتجاج دھرنا۔۔۔!!! 👌👌 #GDA #Sindh #Elections2024 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
0
9
43
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
رات 12 بجے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کا پابند بنانے کے لیے عدالتوں کا کُھل جانا آئین کے عین مطابق ہے لیکن وزیر اعلی کا رات 12 بجے اعتماد کا ووٹ لینا غیر قانونی ہے - رانا باندری
0
8
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ غیر حاضر اراکین کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑا ایکشن
Tweet media one
0
10
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
5 months
"ماہ رنگ" کا پورا مطلب"چاند جیسی"کا ہوتا ہےاور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہےاس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہےآج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہےمگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئےایک مشعل کی مانند ہےیہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے۔ ❤️👌 @MahrangBaloch_
Tweet media one
Tweet media two
0
5
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
کندہ کوٹ سندہ وارڈ 10 بھٹائی اسکول پولنگ پر پ پ نے اپنے شکست دیکھنے پر پ پ کی غنڈہ گردی شروع کوئی انتظامیہ ووٹروں کو سیفٹی نہیں دی رہی لعنتی زرداری تمہیں ساری سیٹ چاہیے رکھ کو انسانی خون کی ھولی بند کرو آج سب دیکھ لو سندہ میں پ پ کیسے کامیاب ہوتی ھے #Sindh #BDelection2022
1
23
34
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سندہ کے بلدیاتی الیکشن مختلف پولنگ اسٽيشن پے 13 لوگ مارے گئے 137 سے زیادہ زخمی 😭😭 #ShameOnSindhGovt 🖐🖐🖐🖐 #ECP #Sindh #BDelection2022 #SindhLocalGovtElections
3
13
35
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
نئ نویلی دلہن کی ابھی مہندی ہی نہیں اتری تھی کہ طلاق ھوگئ😎😂 #CMpunjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
8
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
29 days
وہ عظیم ماں جو کچرے کے ڈھیر پر پائے جانے والے بچوں کو بھی اپنے بچے سمجھتی تھی آج ان کی دوسری برسی ہے! ہزاروں بچوں کی ماں محترمہ بلقیس ایدھی اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲🤲 #بلقیس_ایدھی #BilquisEdhi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
13
42
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
کریک ڈاؤن شروع ریاستی غنڈہ گردی شروع پنجاب میں کس کس کو گرفتار کریں گے انشاء اللہ پورا پاکستان سڑکوں پر ہو گا۔ ✌✌ #25May2022 #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #WeStandWithImranKhan
0
30
37
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
1 year
تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔
Tweet media one
1
5
36
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
سیاست اپنی جگہ لیکن حقیقت میں jui کے کارکنوں کو سلام جنہوں نے کھبی یہ نہیں کہا کہ اگلا وزیراعظم فضل الرحمان ہوگا❤️ 😂 انکی قسمت میں ہمیشہ چمچہ گیری لکھی ہے 🤣
0
12
40
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
شریف خاندان نے اب اِتنی لعنتیں وصول کرلی ہیں کہ کوئی یہ بھی نہیں کہہ سکتا "ہم شریف خاندان سے ہین"۔ #PetrolPriceHike
0
9
39
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
11
34
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
کردار کی خوبصُورتی❤️ دِلوں کو فتح کر لیتی ہے۔۔✨ ساری زندگی پاکستانی قوم کیلئے جدوجہد کرنے والا محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے یوم وفات پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں! #AbdulQadeerKhan ❤✌ 1 April 1936 – 10 October 2021
Tweet media one
1
9
36
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
پ پ سندہ حکومت بلدیاتی الیکشن میں پولیس کی نگرانی میں بدترین دھاندلی کروا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ الیکشن کمیشن، رینجرز اور فوج تمام ادارے ڈھونڈنے سے بھی کہیں نظر نہیں آ رہے۔ #ECP #Sindh #BDelection2022 #SindhLocalGovtElections
0
14
34
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
JUI-F واحد وہ پارٹی ہے۔ جس کے اپنے کوئی کارنامے نہیں۔ اسلئے انکے لیڈر اور ورکرز ھمیشہ دوسروں کے لیے کرایہ پر دستیاب ہوتے ہیں۔ 😂🤣😂
0
11
40
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
یزیدی پہلی نسل پاکستان بننے کے خلاف تھی، دوسری نسل مادر ملت فاطمہ جناح اور بانیان پاکستان کے خلاف تھی اور تیسری نسل نے آج علامہ اقبال کے گھر کی چادر بھی چاک کر دی۔۔ 😢 #Shameful
0
16
38
@DasratRai
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏
2 years
ذرائع بتا رہے ہیں مفتاح اسماعیل آج پھر سے پریس کانفرنس کرنے آرہا ہے، باقی خود سمجھ جائیں۔ ⛽ #PetrolDieselPrice
0
7
36