Daily Sub News
@DailySubNews
Followers
857
Following
100
Media
3K
Statuses
13K
SubNews is the renowned Urdu language Newspaper with contemporary journalistic innovations in Pakistan. SubNews is the flagship publication of the Mr. Kashif
Islamabad, Pakistan
Joined October 2016
وفاقی انتظامیہ کی وسیع کارروائی،اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل https://t.co/NtJHNeVB72
0
0
0
لاہور اور بہاولپور سے نوعمر بچوں کے غیر قانونی اغوا اور حبس بے جا میں رکھنے کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیس سماعت کیلئے مقرر https://t.co/Od91DfUHPA
#SubNews #BreakingNews
0
0
0
پاکستانی ایئرپورٹس سائبر حملے سے محفوظ، فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہیں، پی ٹی اے https://t.co/CIqfZkuZX9
#SubNews #BreakingNews #PakistanAirports
0
0
0
اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کو حوالات دکھانے کا فیصلہ https://t.co/jbw8YByxE4
#SubNews #BreakingNews
0
0
0
خدیجہ شاہ نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا کو چیلنج کردیا https://t.co/2bi3qEhCEC
0
0
0
دو دن کے وقفے کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا پھر مہنگا ہو گیا https://t.co/Luga8pLniV
0
0
0
یمن کے ساحل پر پانچ انٹرنیٹ کیبلز کٹ گئیں جس کی وجہ سے ملکی انٹرنیٹ متاثر ہے، سیکریٹری آئی ٹی https://t.co/ZgzNRElwsp
#internet #SubNews #BreakingNews
0
0
0
سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق سیاسی اداکاروں کے فن وزٹ کی بجائے فیلڈ مارشل اپنی نگرانی میں ٹاسک فورس تشکیل دیں ، محمد علی درانی کا ٹاکیز لائیو میں مطالبہ https://t.co/Je2QVyB5Ej
0
1
0
بھارت کی آبی جارحیت جاری، مقبوضہ کشمیر سے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا https://t.co/wx31Ylzk1e
#Flood2025 #Flood #BreakingNews #SubNews
0
0
0
حکومت کا سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان https://t.co/6Hfd3ZJI3q
#Flood2025 #Flood #ElectrictyBills #BreakingNews #SubNews
0
0
0
DoubleTree by Hilton-Nature, Comfort, and Timeless Elegance #DoubleTreeByHilton
#HiltonPakistan
#DoubleTreeByHilton
#DoubleTreeNathiagali
#Nathiagali
#MountainRetreat
0
0
0
جشن آزادی کے موقعہ پر پاکستانی کاروباری شخصیات کے لیے بڑی خبر “یورپ پاکستان اکانومیک کورڈور “ Europe Pakistan economic corridor “ پلیٹ فارم کی بنیاد رکھ دی گئی ،، تفصیلات اور رابط نمبر کے لیے ویڈیو دیکھیے !! #EuropePakistanEconomicCorridor
#AzadiMubarak #EPEC #businessgrowth
0
0
0
جشن آزادی کے موقعہ پر پاکستانی کاروباری شخصیات کے لیے بڑی خبر “یورپ پاکستان اکانومیک کورڈور “ Europe Pakistan economic corridor “ پلیٹ فارم کی بنیاد رکھ دی گئی ،، تفصیلات اور رابط نمبر کے لیے ویڈیو دیکھیے !! #EuropePakistanEconomicCorridor
#AzadiMubarak #EPEC #businessgrowth
0
0
0
0
0
1
Dan Stoenescu, Ambassador of Romania to Pakistan, extend my heartfelt congratulations to the people of Pakstan. پاکستان زندہ باد! #SubNews #IndependenceDay #PakistanZindabad #Pakistan #IndependenceDay2025
0
1
2
Exclusive video for SUB News Winning movement of West Indies #SubNews
#westindies #Pakistan #PakvsWiTest
#pakvswestindies
0
0
0
راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی، کل صبح 6بجے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ https://t.co/QF85LQEeiY
#SubNews #BreakingNews #Islamabad #RawalDam
0
0
0