DC_abbottabad Profile Banner
Deputy Commissioner, Abbottabad Profile
Deputy Commissioner, Abbottabad

@DC_abbottabad

Followers
12K
Following
302
Media
8K
Statuses
9K

Official Twitter Account of Deputy Commissioner, Abbottabad. Currently Capt.(R) Sarmad Saleem Akram is posted as Deputy Commissioner, Abbotabad. @DC_Abbottabad

Abbottabad, Pakistan
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
8 hours
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی شہر میں سماجی تنظیموں اور صاحبِ ثروت حضرات کے تعاون سے رمضان دسترخوان کا انعقاد https://t.co/8jHQIicSmc #CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad
0
0
0
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
8 hours
ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی تحصیل حویلیاں میں مصنوعی مہنگائی اور تجاوزات کے خلاف فل سکیل آپریشن جاری ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر ADC-G کی زیر نگرانی حویلیاں میں مہنگائی اور تجاوزات کے خلاف مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ https://t.co/rCWHnONWXZ
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
11 hours
دودھ کے نمونوں کی لیب رپورٹ (تحصیل ایبٹ آباد) ◀️ ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی ہدایات پر حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دودھ کے نمونوں کی جانچ کے بعد نتائج جاری کر دیے گئے۔ 36 نمونوں کا تجزیہ، 25 پاس، 11 نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے۔ https://t.co/S82rN4W9om @DC_abbottabad
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
11 hours
رمضان المبارک پہلے عشرے کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات #CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad
2
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
12 hours
ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2025 کے فائنل امتحانات کے پرامن اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضلع ایبٹ آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ https://t.co/fHby8lP3RR
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
17 hours
پرائس فکسیشن رمضان المبارک مورخہ 03.03.2026 ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنلACمحمد طارق نے ہمراہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، تاجر نمائندوں کی موجودگی میں فروٹ اینڈ سبزی منڈی سلہڈ ایبٹ آباد میں نیلامی کے عمل کی نگرانی اور قیمتوں ا تعین کیا گیا۔ https://t.co/EpIrBoUBmh
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | عوامی مفاد | صارفین کے حقوق کا تحفظ ◀️ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی خصوصی ہدایات پر (CRP)AD فرحت فراز جدون کی زیر نگرانی سپلائی ایریا ایبٹ آباد میں مختلف کاروباری مراکز کا معائنہ کیا گیا۔ v https://www.facebook.com/share/p/1DgpKEmDWA/
0
0
0
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
📢 صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ ◀️ ملک کی خود مختاری، دفاع پاکستان اور افواج پاکستان سے یکجہتی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد افراسیاب زبیر ہندل نے ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ https://t.co/RKsfUdxy7D
0
0
0
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سکیورٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ https://t.co/HKKZ5kpO1z
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
صوبائی حکومت، گڈ گورننس روڈ میپ رمضان المبارک کے دوران ریٹ لسٹ، حفظانِ صحت پرعملدرآمد اور کاروائیاں جاری۔۔۔۔ آج کے روز: *284کا معائنہ کیا گیا *04افراد، دکانداروں کو پابند سلاسل کیا گیا *138000روپے جرمانے عائد کیے گئے۔ https://t.co/lSVrelDd2n
0
0
0
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
رمضان المبارک کے پہلے دس روز کے دوران پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات #CMKP #CSKP #DCAbbottabad #PMRUKP
0
0
3
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
رمضان دسترخوان #CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی شہر میں سماجی تنظیموں اور صاحبِ ثروت حضرات کے تعاون سے رمضان دسترخوان کا انعقاد https://t.co/zlGggwItV8
1
0
3
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
1 day
سرکاری سکولوں میں مفت نصابی کتب کی فراہمی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد افراسیاب زبیر ہندل نے آج GHSSنمبر 3 ایبٹ آباد کا دورہ کیا حکومت خیبر پختونخواہ کی پالیسی کے مطابق طلباء میں مفت نصابی کتب تقسیم کی گئیں۔ https://t.co/ubCEEo7pIX
0
0
2
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
2 days
پرائس فکسیشن رمضان المبارک مورخہ 02.03.2026 ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیرا محسود نے ہمراہ محکمہ خوراک، تاجر نمائندوں کی موجودگی میں فروٹ اینڈ سبزی منڈی سلہڈ ایبٹ آباد میں نیلامی کے عمل کی نگرانی اور قیمتوں کا تعین کیا گیا۔ https://t.co/AWFfY1GCAv
1
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
2 days
صوبائی حکومت، گڈ گورننس روڈ میپ رمضان المبارک کے دوران ریٹ لسٹ، حفظانِ صحت پرعملدرآمد اور کاروائیاں جاری۔۔۔۔ اسی سلسلے میں آج کے روز: *138کا معائنہ کیا گیا *01دکانیں سیل کی گئیں *03افراد، دکانداروں کو پابند سل��سل کیا گیا *15000روپے جرمانے عائد کیے گئے۔ https://t.co/ewkCoGCuNR
1
0
3
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
2 days
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی شہر میں سماجی تنظیموں اور صاحبِ ثروت حضرات کے تعاون سے رمضان دسترخوان کا انعقاد https://t.co/h49GtUOG9C
0
0
2
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
3 days
پرائس فکسیشن رمضان المبارک مورخہ 01.03.2026 ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کامران علی شاہ نے فروٹ اینڈ سبزی منڈی سلہڈ ایبٹ آباد میں نیلامی کے عمل کی نگرانی اور قیمتوں کا تعین کیا گیا۔ https://t.co/Q98ihYONke
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
3 days
ایبٹ آباد سٹی میں موٹر سائیکل پارکنگ کے لیے اقدامات، پارکنگ کے لیے جگہ مختص۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی جانب سے شہر میں ٹریفک روانی کو بہتر بنانے اور مین بازار کو پارکنگ فری بنانے کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ https://t.co/GBteBvBopz
0
0
1
@DC_abbottabad
Deputy Commissioner, Abbottabad
3 days
رمضان المبارک میں مضر صحت تیل اور گھی کے خلاف خیبر پختونخواہ میں خصوصی مہم جاری۔۔۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی شکایات یا قیمتی آرا سے ہمیں آگاہ کریں۔ ضلعی کنٹرول روم فون نمبر 09929310553 ضلعی کنٹرول روم وٹس ایپ نمبر:03355851233 #CMKP #CSKP #DCAbbottabad #PMRUKP
0
0
0