روٹی کی قیمت میں اضافے کو بعض حلقوں کی جانب سے غلط انداز میں پیش کیا گیا۔
اضافے کے بعد روٹی کا وزن بھی 190 گرام کر دیا گیا ہے جو کہ پہلے 150 گرام تھا۔
افراط زر کی وجہ سے روٹی کی قیمت میں جو اضافہ کیا گیا تو دوسری جانب عوام کو ریلیف دینے کے لیے روٹی کے وزن میں بھی اضافہ کیا گیا۔
Deputy commissioner Bannu Mr. Muhammad Ali Asghar posted as Deputy Commissioner Peshawar/Political Agent F.R Peshawar/Commandant DC Peshawar
#VTF
. Welcome to District Administration Peshawar Sir.
دکانوں / میگا سٹوروں / میگا مالز میں بھیڑ لگانے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے اور حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر پشاور صدر میں آرشین،سرخاب سنٹر، لیم لائیٹ، جولی شوز سمیت دیگر دکانیں اور یونیوسٹی روڈ پر ڈے ٹو ڈے سمیت ای سی ایس اور دیگر دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
@maliasghar
ضلعی انتظامیہ پشاور کا محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ پشاور کے مختلف علاقوں میں شیر فروشوں کی دکانوں میں دودھ کا معائنہ۔دودھ میں وافر مقدار میں پانی، بیکنگ پوڈر اور ممنوعہ خشک دودھ کی ملاوٹ پر 8 افراد گرفتار۔1200 لیٹر دودھ تلف۔
@maliasghar
@infokpgovt
@PMRUKP
@IMMahmoodKhan
ضلعی انتظامیہ رات کے وقت بھی سرگرم۔
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر رات کے وقت کسٹم چوک میں قبرستان پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔
قبرستان سے تجاوزات مافیا کا خاتمہ کرتے ہوئے کیبن اور تھڑوں کو مسمار کر دیا گیا۔
@maliasghar
@PMRUKP
@infokpgovt
@PakistanPMDU
ضلعی انتظامیہ کی ریگی میں عوامی کھلی کچہری۔
کھلی کچہری میں وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا، ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر، ممبر قومی اسمبلی شیر علی ارباب، سمیت علاقہ مشران، عوامی نمائندگان اور دیگر کی کثیر تعداد میں شرکت۔
@maliasghar
@Jhagra
@PMRUKP
@infokpgovt
دلہ زاک روڈ پر خالی میدانوں میں کھیلنے والے بچوں کے خلاف کاروائیاں۔
زیادہ تر خالی میدانوں میں ٹریکٹر چلوا کر کھیلوں کے لیے ناقابل استعمال بنا دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سارہ رحمان کی دلزاک روڈ پر مختلف علاقوں میں کاروائیاں۔
@maliasghar
@PMRUKP
@infokpgovt
@acpeshawar
صوبائی دارالحکومت پشاور میں تمام بازار بند ہیں اور دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
عوام غیر ضروری کاموں کے لیے گھروں سےنہ نکلیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور
عوام کی ضرورت کے پیش نظر صرف اشیاء خوردونوش، میڈیسن وغیرہ سمیت چند ضروری دکانوں کے کھلنے کی اجازت دی ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاورر
@maliasghar
رنگ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں اڈہ مالکان کو نوٹس جاری۔
اڈہ مالکان جلد از جلد اپنے اڈوں کے فرش کو پختہ کریں کیوں کہ بارش میں ٹرالر یا دیگر گاڑیاں جب باہر جاتی ہیں تو ٹائروں کے ساتھ سارا کیچڑ سڑکوں پر آ جاتا ہے اور گردوغبار سمیت آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔
@maliasghar
@PMRUKP
ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر اعزا ارشد کی نگرانی میں امدادی کیمپوں میں متاثرین کو امداد جبکہ میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
@DrIzza4
@ehtisham169
@PMRUKP
@infokpgovt
ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نجید اللہ نے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر وقار خان کے ہمراہ پیشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فیز تھری چوک، جمرود روڈ اور دیگر علاقوں سے پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کر کے فلاحی مراکز منتقل کروا دیا۔
To show our solidarity with the hardworking labourers of Peshawar.
Today on labour day
@hope_every_soul_matters
team in collaboration with AC Rizwana Dar along with Osama Yousafzai
@hope_every_soul_matters
distributed 250 iftar boxes on different areas of ring road.
@maliasghar
600 بوتلیں جعلی سینیٹائزر برآمد-
فقیر آباد میں ایک پلازے پر چھاپہ۔
پلازے میں جعلی سینیٹائزر کو بوتلوں میں بھرا جا رہا تھا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق آفریدی کی ایس ایچ او جاوید اختر کے ہمراہ کاروائی۔
@maliasghar
@PMRUKP
@acpeshawar
@infokpgovt
@IMMahmoodKhan
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ کارخانو اور حیات آباد کے علاقوں میں بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں کے اندر حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنا رہے ہیں۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیشتر افراد کو موقع پر جرمانہ کیا گیا۔
@maliasghar
@infokpgovt
@PeshawarBRT
@TransPeshawar
عوام کا تحفظ اولین ترجیحات میں سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رضوانہ ڈار نے دیگر افسران کے ہمراہ حیات آباد کے مختلف علاقوں سے سکول کے بچوں کو لے جانے والی گاڑیوں سے سی این جی سلینڈرز کو اتار کر سرکاری تحویل میں لے لیا۔
@maliasghar
@PMRUKP
@infokpgovt
احساس کفالت پروگرام میں مستحقین سے رقم بٹورنے پر 15 ریٹیلر گرفتار۔
ضلعی انتظامیہ پشاور کے افسران کا پشاور بھر میں ریٹیلرز کا معائنہ۔
چارسدہ روڈ، بخشو پل، موسیٰ زئی، ماشو خیل، ماشو گگر، پشتخرہ، چمکنی اور اندرون شہر سے مستحقین سے رقم بٹورنے پر 15 ریٹیلر گرفتار۔
@maliasghar
ڈپٹی کمشنرپشاورشاہ فہد نے آج بروزپیر اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پرکام کا آغاز کر دیا۔شاہ فہد گریڈ 18 کے پی اے ایس (پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس) آفیسر ہیں اور ان کا تعلق (39th Common) سے ہے۔
پشاور۔ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی عالمی یوم تحفظ حقوق صارفین منا یا گیا۔ واک میں افسران سمیت صارفین کی شرکت۔صارفین کو ان کے حقوق کے بارے میںآگاہی دی گئی اور پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔
عوام کو پلاسٹک شاپنگ بیگ کے نقصانات اور قابل تحلیل شاپنگ کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرہمایون خان نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ جنا ح پارک روڈ اور پجگی روڈ پر کاروائی کر تے ہوئے دکانوں سے باہر تجاوزات قائم کرنے پر 21 افراد کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔
ضلعی انتظامیہ پشاور کا کارخانو میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔
اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ کی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن۔
کارخانو بازار میں 550 سے زائد دکانوں و مارکیٹوں کی غیر قانونی تعمیرات و کیبن مسمار۔
@maliasghar
ڈپٹی کمشنر پشاور کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ افراد احساس پروگرام کے نام پر یہ فارم پرنٹ کر کے عوام پر فروخت کر رہے ہیں۔ یہ فارم جعلی ہیں اور اس کااحساس پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مستحق افراد احساس پروگرام میں اپنا نام درج کرنے کے لیے اپنے یوسی سیکریٹری سے رابطہ کریں۔
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کا جی ٹی روڈ پر مختلف بی آر ٹی سٹیشنوں اور ٹرانسپورٹ اڈوں کا معائنہ۔
بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر بی آر ٹی سٹیشنوں، بسوں اور جی ٹی روڈ پر مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں سے بیشتر افراد گرفتار۔
@maliasghar
@ChiefSecKP
@infokpgovt
Complaint was received about flag being put up on billboard without permission. AAC Town-3 in cooperation with SHO Town took prompt action and addressed the complaint. Culprit has been identified and police will take necessaey legal action into the matter.
On the direction of Deputy Commissioner Peshawar Dr. Imran Hamid Sheikh, Add: Assistant Commissioner Peshawar Inayat Atta visited the Shaheen Muslim Town-1 areas of Bostanabad and Shaheedabad and covered 24 chronic refusals of polio.
رنگ روڈ پر پشتخرہ کے علاقے میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب منعقد کرنے پر دلہا گرفتار۔
اسسٹنٹ کمشنر رضوانہ ڈار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاشف جان کی کاروائی۔
ضلعی انتظامیہ نے شادی کی تقریب کو بند کر کے شرکاء کو اپنےاپنے گھروں کو بھیج دیا۔
@maliasghar
@PMRUKP
@infokpgovt
There are misconceptions about price increase of bread. The weight of bread has also been increased to 190 g now from previously 150 g. So the price increase due to inflation has been compensated by corresponding increase in weight.
@IMMahmoodKhan
@PMRUKP
@maliasghar
@infokpgovt
On the directions of DC Pesh Mr. Shafi Ullah Khan, AC Marvi Malik Sher inspected 04 Coal Storage Reserves and 01 Limestone Storage Reserve in Tehsil Mattani area.
All 05 reserves were operating illegally in residential areas and were thus sealed in accordance with the law.
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق آفریدی دلہ زاک روڈ پر مختلف فلنگ سٹیشنوں کے سٹوریج ٹینکیوں میں پٹرول کی دستیابی چیک کر رہے ہیں۔
افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی بھی فلنگ سٹیشن کی سٹوریج ٹینکی میں پٹرول پایا گیا اور وہ عوام کو فروخت نہ کرے تو اس فلنگ سٹیشن کو سیل کر دیا جائے۔
ضلعی انتظامیہ پشاور رات کے اوقات میں بھی سرگرم۔
مردہ مرغیاں ڈیلروں کو سپلائی کرنیوالا 5 رکنی گروہ گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے 3 ہزار مردہ مرغیاں سرکاری تحویل میں لے کر تلف کردی گئیں۔
اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) ڈاکٹر احتشام الحق کی باچا خان چوک میں رات کے اوقات میں کاروائی۔
@maliasghar
Additional Assistant Commissioner (Cantt:) Miss. Gulshan Ara along with Police Officers arrested more than 100 people from Nothia and adjacent areas. Arrested people include all those who didn’t follow Social Distancing and were roaming around aimlessly.
@maliasghar
@infokpgovt
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (پی ڈی اے) حبیب اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر (زیر تربیت) جنید خان انسداد پولیو سٹاف کے ہمراہ حیات آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
@maliasghar
@IMMahmoodKhan
@PMRUKP
@infokpgovt
صوبائی دارلحکومت کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
سمارٹ لاک ڈاؤن اشرفیہ کالونی، چنار روڈ یونیورسٹی ٹاؤن، ڈانش آباد اور سیکٹر ای ٹو فیز ون حیات آباد میں لگایا گیا ہے۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی۔
@maliasghar
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی نگرانی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی کے ہمراہ چمکنی میں ایک کولڈ سٹوریج گودام پر مخبر کی اطلاع پر چھاپا۔ گودام میں ذخیرہ کیا ہوا 9000 کلو لیموں برآمد۔
لیموؤں کو سبزی منڈی میں آج صبح صادق کے وقت نیلام کر دیا گیا۔
دکانوں / میگا سٹوروں / میگا مالز میں بھیڑ لگانے اور سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر صدر میں لیاقت بازار، شفیع مارکیٹ، بلور پلازہ، خیبر بازار، قصہ خوانی، رنگ روڈ اور دلہ زاک روڈ سے 42 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے 20 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
@maliasghar
@AbidMajeed1969
@PMRUKP
The Minister Finance & Health Mr. Taimur Saleem Jhagra visited District Command & Control Center Peshawar, and mechanism for Covid-19 response was reviewed and a few processes were recommended for further improvisation to improve the response and reaction.
@maliasghar
@Jhagra
کورونا وائرس پھیلاؤ روک تھام۔
ڈپٹی کمشنر پشاور بذات خود میدان میں۔
اندرون شہر، کوچی بازار، قصہ خوانی، کوہاٹی اور یونیورسٹی روڈ پر مختلف بازاروں میں بلا ضرورت گھومنے اور پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر 60 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
@maliasghar
@PMRUKP
@AbidMajeed1969