💞قرب جاناں💞 Profile Banner
💞قرب جاناں💞 Profile
💞قرب جاناں💞

@CuteMaano5

Followers
1,972
Following
1,149
Media
470
Statuses
2,300

جسے توجّہ سے وَحشت ہو، دلبری سے گریز. تمام شہر میں مجھ جیسا سَرپھرا کوئی ہے؟ عرفان ستار

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
2 months
محمــــدﷺ کــــے "میــــم" ســــے نکلنــــے والی "محبتــــ" بانٹیــــں تاکہ شیطان کــــے "شــــں" کــــے "شــــر" ســــے بچــــا جــــا سکــــے... ❤ صلــی الـلّٰــه علـیـه والـہ وســــلم❤
Tweet media one
3
3
19
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی، میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی۔۔۔ زندگی___ گزر ہی جاتی ہے۔۔!!! 🤍
Tweet media one
7
8
75
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں، دل کی زبان جاننا آپ کو اہل اور قیمتی بنا دیتا ہے ۔ *مولانا رومی
Tweet media one
9
15
72
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ہائے وہ اک شخص ••• لائن پوری کریں________✨🖤 *وہ جو اک شخص پرانا تھا میرے کام کا تھا..!!_* یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو..!! 🖤
Tweet media one
18
2
54
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ﭼﺎﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﭘﻬﺮﮮ ﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ اﺳﮯ ﺭﺍﺯ ﺭﮐﻬﮯ _ ﺟﻮ ﺑﻬﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ _ ﻣﺎﺕ ﻭﮦ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﮐﻬﺎﺗﺎ ﮨﮯ _🌼🌼
Tweet media one
6
8
48
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
کسی شام…! آ ۔۔۔، اے میرے ھمنشیں…! وھی رنگ دے میری آنکھ کو…! وھی بات کہہ میرے کان میں…! مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر…! کہ میں مَر مِٹوں تیرے نام پہ___ کہ میں جی اُٹھوں… تیرے دھیان میں___ #قرب_جاناں
Tweet media one
9
5
48
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
عجیب لمس ہے اُس کا مِری ہتھیلی پر وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے ❣️
Tweet media one
8
3
36
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ایک شعر!!!!!ا اس شخص کے نام جو آپکے دل میں بستا ہے❣️ ذرا سی دیر میسر ہوا وہ چہرہ مجھے ذرا سے لمحے میں مجھ کو حیات بخشی گئی لاریؔن جعفری
Tweet media one
7
2
29
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
اسے کہنا ! جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا کوئی رت ہو ، کوئی موسم محبت مر نہیں سکتی. وہاں پر لکھ گیا کوئی تعلق چاہے کیسا ہو بالآخر ٹوٹ جاتا ہے طبیعت بھر ہی جاتی ہے کوئی مانے یا نہ مانے پر محبت مر ہی جاتی ہے..! __🖤
Tweet media one
5
6
27
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
کدھر ہیں Tea Lovers?? ایک ایک شعر ہو جائے ۔۔۔۔ ♥️♥️♥️ تجھے لگا کہ تیری راۓ کی ضرورت ہے مجھے میں تھک گئی ہوں چاۓ کی ضرورت ہے مجھے۔۔!! 😋😍☕
Tweet media one
11
2
23
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
تھام کر ہاتھ تکلم ہو نگاہوں سے کبھی ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبت کرنا آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت کیا تیرا فرض نہیں آ کے عیادت کرنا؟
Tweet media one
5
4
23
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
چلو آؤ۔۔!! کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!! زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!! کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!! آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!! 🖤🖤
Tweet media one
2
5
23
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
"اگر تم کبھی خدا کو قریب پاؤ تو اس پوچھنا کہ ارض و سما دنیا و کائنات کی تخلیق سے پہلے ہر چیز سے پہلے اس نے کون سا لفظ لکھا تھا تو یقیناً جواب آئے گا "محمد" اور یہ جان لو کہ محمد کی پہلی م یعنی "محبوبِ خدا" اور دوسری م یعنی "محبت"❤️ محمد مصطفیٰ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
Tweet media one
4
3
21
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
انسان کو پہلی محبت کبھی نہیں ملتی چاہے وہ عمر کے کسی حصے میں ہو وہ ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہے لاحاصل رہ جاتی ہے لاحاصل اور جسے مل جاۓ اس پر واجب ہے کہ تمام عمر اپنے بخت کا صدقہ اتارا کرے 🖤♥️
Tweet media one
4
2
21
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
زندگی رنگیں لفافے میں لِپٹا ہوا اک اُداس خط ہے۔۔!!! 🖤🖤
Tweet media one
3
1
22
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں ♥️🖤
Tweet media one
2
2
20
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
بھوک _____!! بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے دب کر علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب کے سب _______مر جاتے ہیں !!
5
2
21
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
1 year
وہ میسّر اگر رہا ہوتا! سارے موسم بہار کر لیتے!!
Tweet media one
2
2
17
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
مجھ کو کسی سے حاجتِ چارہ گری نہیں ہر غم مجھے عزیز کہ غم خوار آپﷺ ہیں 🌸صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
Tweet media one
5
2
20
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
کسی نے مول نہ پوچھا دل شکستہ کا کوئی خرید کے ٹوٹا پیالہ کیا کرتا حیدر علی آتش
Tweet media one
6
0
18
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش، خانہ دل _____کبھی بازار نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ 🖤
Tweet media one
4
3
18
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
ہمارے دل پہ وہ موسم نہیں آتا کبھی جس میں گلابی پھول کھلتے ہوں کوئی ایسی مسیحائی کہ جس سے زخم سلتے ہوں ہماری بات کیا کرنی؟ ہماری بات رہنے دو۔۔۔! 🖤
Tweet media one
3
2
17
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
چائے—— جان ہے اور جان ہے تو جہاں ہے 🤓
Tweet media one
6
1
18
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
صبح بخیر !! یہ عبادت کی انتہائی شکل ہے کہ آپ کی زندگی میں ہونے والے تمام واقعات پر آپ راضی رہیں! ✍واصف علی واصف
Tweet media one
4
3
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
میری تحقیق کے مطابق محبت کا اگر کوئی رنگ ہوتا تو یقیناً چاۓ جیسا ہوتا ۔۔!! 😍
Tweet media one
5
2
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
اَے ضُعف! مَدَد کَر، دَرِ اَحمَد پہ گِرا دے. دَربان کَہے "اُٹھ" کَہُوں "اُٹھا نہیں جاتا" *صَلَّ اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم* 💗💗
Tweet media one
4
2
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
5 months
میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں حضورؐ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے! صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
Tweet media one
4
2
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
ایک دم ایسے دھڑکتا ہے ترے واسطے دل جیسے دروازہ بجاتے ہیں____ پریشانی میں 💞
Tweet media one
6
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں وہ بے قرار رہے—— جس نے بے قرار کیا______!! 🖤 داغ دہلوی
1
2
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط "خام خیالی تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو کیونکہ تم میرے دل کی آنکھوں کا "محبوب نظارہ " ہو۔۔! 🖤
4
1
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
گُونج سینے میں سُن رہی ہوں تیری میـرے پہلــو میں دِل نُمــا ، تُـو ہے❤️
Tweet media one
7
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ہم نے آنا ہے عیادت کا بہانہ بنا کر چاۓ پینے___ آپ۔۔۔۔ کچھ دیر کے لیے بیمار نہیں ہو سکتے 😋🙊🤪
Tweet media one
3
1
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
ہم نے دھڑکن کو بھی مشروطِ محبت رکھا ہم نے موقع نہیں دیا دل کو مکر جانے کا...!! — 🖤
Tweet media one
5
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
اُسے معلوم تھا یہ شامِ جدائی ہے سو ہم آخری بار ——بہت دیر اِکھٹے بیٹھے 🖤
Tweet media one
1
1
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ہمیں سکون میسر نہیں ہے یعنی کہ ، ہمارے پاس سبھی کچھ ہے ماسوائے تم 🖤
Tweet media one
4
2
16
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
سکونِ قلب تمہاری بانہیں میرے لیے وہ جزیرے ہیں جہاں زندگانی کے آثار پائے جاتے ہیں ! ❤
Tweet media one
3
1
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
اے ہمــسفرا🖤 تمہاری نم آلود آواز کا خمار آج کل میری طبیعت پہ کچھ اس طرح سے حاوی ہے جیسے مجھے تیری بیماری ہے ♥️🖤
Tweet media one
3
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ تم میری صداٶں پر کسی لمحہ تو پلٹوگے مگر کچھ اس طرح تم نے ہنر سیکھا بچھڑنے کا نظر انداز کرنے کا چلو چھوڑو یہ سب باتیں فقط اتنا تو بتلا دو محبت ”تم“ نے کی تھی نا۔۔۔۔؟؟؟؟ 💞
Tweet media one
4
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
۔ اک ہجر جو ہم کو لاحق ھے تا دیر اسے دہرائیں کیا __ 🖤
Tweet media one
5
0
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
5 months
"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب" حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ ⁦
Tweet media one
3
1
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
" اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے" ❤️
Tweet media one
2
1
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص گلی محلوں میں چیخے گا ہاں محبت ہے ! #طواف_آرزو
Tweet media one
5
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
قافلے راکھ ہوئے دشت جنوں میں کتنے۔۔۔۔۔ کاش خوشیوں کیطرح درد بھی ہجرت کرتے.... 🖤
Tweet media one
7
0
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
تقدیر وہ مخفی قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے__ مگر دعا وہ شاندار کاوش ہے جو اس پر غالب آجاتی ہے۔ آپکا بہت بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں۔ اللّٰه پاک ہماری دعائیں قبول کرے اور ہمیں معاف فرمائے۔ آمین
Tweet media one
3
3
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
5 months
پھر یوں کہ— تمہارے بعد کی کہانی ہے مختصر پھر یوں کہ تمہارے بعد ہم "ہمارے بھی نہیں رہے" 🖤
Tweet media one
4
2
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
میں تیرا یار ہوں دشمن بھی جانتے ہیں تیرے تو یار ہے تو— مجھے یار کیوں نہیں لگتا 🖤
Tweet media one
5
1
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
2 months
ہر ایک دل کو میسر کہاں ھے عشقِ نبیﷺ ہماری بخت وری ھے' کہ درودﷺ پڑھتے ہیں ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔❤️
Tweet media one
3
2
19
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
یہ مسلسل تیری قربت بھی کہاں راس مُجھے ایسا کُچھ کر کہ مجھے تُجھ سے بھی اکتاہٹ ہو پھر میں پُوچھوں تجھے کم مائیگی جاں کیا ہے جب تو کھو دے مجھے،روئے ،تُجھے گھبراہٹ ہو #قرب_جاناں
Tweet media one
4
2
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
خدائے واحد و برتر ___ تری ہر مصلحت حق ہے مگر جو دل بکھیرے ہیں انہیں کب ٹھیک کرنا ہے؟ اویس علی
Tweet media one
3
4
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
@Darwaish_aadmi @Hey_itz_meh1 تمہاری بانہوں کے دائرے میں اسیر ہونے کے بعد جانا ۔ کہ گزرے سالوں کی یہ مسافت بغیر منزل جو کٹ رہی تھی بڑی کٹھن تھی ، فقط تھکن تھی۔۔! 🖤
Tweet media one
1
0
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
کون سے دکھ نے تمھیں چاٹ لیا اندر سے۔۔۔ آج کل کم ہی نظر آتے ہو تم ٹھیک تو ہو۔۔۔ 🖤
Tweet media one
2
2
15
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
ربِّ الرّحَمھُما کَما رَبَّیَانِی صغیرہ یا ربّ العالمین میرے والدین کی بخشش فرمانا ،انکے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمانا اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا۔ آمین 🖤🖤🖤
Tweet media one
7
2
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
وہ شخص لفظِ تسّلی پہ خوب رویا تھا وہ جانتا تھا دلاسوں سے کچھ نہیں ہوتا ذریت لاریب توقیر
3
3
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
درد حیاتی دے نہیں مُکنے اساں ہولی ہولی مُک جانا! 🌺
Tweet media one
5
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
میں اِنتہاۓ مُحبت ------------- بتا نہیں سکتی تُو کم سے کم بھی مُجھے، زندگی سے پیارا ہے 💞
Tweet media one
7
2
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
کسی شخص کی گفتگو سے اس کی شخصیت کھل کے سامنے آجاتی ہے ورنہ خوبصورت لباس پہنے پتلے آپکو بازاروں میں بہت ملیں گے_________!!🖤
5
0
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
شہر میں سختی ہے ترسیل و مئے نوشی پر اور تُو ہے کہ آنکھیں سرِ عام لئیے پِھرتا ہے ؟ ♥️
Tweet media one
5
1
14
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
انسان بھی عجیب ہے نشانیوں کو محفوظ رکھ کر شخص کو کھو دیتا ہے۔ 💞
Tweet media one
4
5
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
2 months
مِرے مسِیحا نے مائِل بہ شِفا ہونے تک ہزار بار جتلایا_____ کہ درّد نعمت ہے 🖤
Tweet media one
3
2
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
چلو اچھا ہوا کہ دُھند پڑنے لگی... بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو️ 🖤
Tweet media one
4
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
مرحلہ "ترک مراسم" کا_____ عجب موڑ پہ ہے مجھ سے وہ شخص جدا ہے_______ بچھڑتا نہیں ہے۔.. 🖤
Tweet media one
7
2
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
السلام علیکم 🌸 زندگی کو بدلنے میں وقت نہیں لگتا وقت کو بدلنے میں زندگی لگ جاتی ہے انسان کا سکون دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں ۔🌸
Tweet media one
3
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
ہم تو بس یہ کہتے ہیں ___ روز جینے مرنے کو آپ چاہے کچھ سمجھیں زندگی نہ سمجھا جائے خاک کرنے والوں کی کیا عجیب خواہش ہے خاک ہونے والوں کو، خاک بھی نہ سمجھا جائے پیرزادہ قاسم
Tweet media one
4
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے وہ ایک شخص جو مجھ کو آبِ حیات جیسا ہے 🖤
3
0
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
الیکشن کا رزلٹ کیا ہے ایک کھچڑی سی پک گئی ہے 🤕🙆
5
1
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
||Reminder 🎗️ انسان کو اپنے گناہ یاد رکھنے چاہیے۔ گناہوں کی یاد دہانی مسلسل توبہ کی طرف راغب رکھتی ہے۔ گناہ بھول جائیں تو رب کے آگے رونا بھول جاتا ہے۔ اور پھر جو آنکھ رب کے آگے گڑگڑانا بھول جائے وہ دل کو سخت کر دیتی ہے۔۔۔ ❤️
Tweet media one
3
1
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
ہم نے رکھا ہی نہیں کوئی تعلق خود سے ہم ہیں خواہش کو اشاروں پہ نچانے والے 🖤
Tweet media one
1
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
کائنات کا پورا نظام ہی محبت کی عکاسی ہے پھر بھی نجانے کیوں محبت پہ لوگوں کی سوچ صرف مرد و عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے 💞
Tweet media one
0
2
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
اسلام علیکم کدھر غائب ہو گئے سب لوگ ۔عجیب ویرانی کیوں پھیلی ہوئی ہے چار سو
Tweet media one
7
0
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
تیری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا —🖤
4
2
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
ایسا ہو سکتا ہے.؟.., کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے؟؟؟
6
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
کہاں سے لاؤں وہ پیغمبرانہ وصف کہ لوگ برا بھلا بھی کہیں تو مجھے برا نہ لگے 💞
Tweet media one
4
1
13
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
تمارے پاس تو آنکھیں ہیں ہمیں تو بات کرنی پڑتی ہے ♥️
Tweet media one
4
0
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
الفاظ کی کوئی قیمت نہیں۔۔۔۔ لیکن بہت مہنگے پڑتے ہیں اگر غلط استعمال کئے جائیں...!!!🌷
4
2
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر *ہم سب کہیں ادھورے ... کہیں پورے ... کہیں دُکھی ... اور کہیں سکھی ہیــــں ... اور یہی زندگی ہے .......!!!🌸🌸
Tweet media one
9
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اُترے پوچھا جاتا تو تیرے دل میں اتارے جاتے —❣️
Tweet media one
5
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
اپنی جانب تسلسل سے کھینچتی ہیں مجھے کشش ثقل کی زندہ مثال ہیں تیری آنکھیں 💞
Tweet media one
5
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
میں نے دیکھا ہے تیرے ھونے سے میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں ♥️
4
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
مجھے شکوہ نہیں برباد رکھ برباد رہنے دے مگر اللہ میرے دل میں اپنی یاد رہنے دے میرے ناشاد رہنے سے اگر تجھ کو مسرت ہے تو میں ناشاد ہی اچھا مجھے ناشاد رہنے دے بیدم شاہ وارثی
4
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا —🖤
2
1
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
عام انسانوں کے لیئے دنیا کی کل آبادی : 8 بلین اور محبت کرنے والے کے لیئے دنیا کی کل آبادی: صرف ایک شخص💖 ✍مستنصر حسین تارڑ
Tweet media one
5
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
اور یہ ہنستے ہنستے ایک دم اداسی دل میں کیوں سما جاتی ہے?? _!! 🖤
Tweet media one
4
1
10
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
وہ کیفِ ہجر میں اب غالباً شریک نہیں کئی دنوں سے بہت _____ بے مزا اُداسی ہے #قرب_جاناں 🖤
Tweet media one
5
3
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا عبد الحمید ❤️
Tweet media one
3
4
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
Reality of the day مجھے لگتاتھا کہ ایک پڑھی لکھی عورت ان پڑھ مرد کو تسلیم نہیں کر پاتی مگر ذاتی تجربےکے بعد کہنا پڑ رہا ہے کہ ایک ان پڑھ مرد بھی ایک پڑھی لکھی عورت کو ذہنی مریض بنانے میں کوئی کِسر نہیں چھوڑتا 🖤🖤
Tweet media one
3
1
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
میں اسکو دیکھتا ہوں پیاس کا مارا ہوا جیسے بہت ہی فاصلے سے اک کنوئیں کو دیکھتا ہے میں اسکو چومتا ہوں تاش میں ہارا ہوا جیسے اخیری داؤ کے پتے اٹھا کر چومتا ہے.....!! 💞
Tweet media one
5
2
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ما سوا ہے یہ دکھ تجھے بھلا دیا میں نے ، یہ کیا کیا میں نے ؟ جمال احسانی
Tweet media one
2
4
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو...!! آنکھیں دے دی جائیں...!! پِھر بھی...!! دو نابینا رہ جائیں گے...!! ایک تُم جِسے میری مُحبت نظر نہیں آئی...!! اور اِک میں جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر نہیں آیا...!! 💞
Tweet media one
0
1
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
5 months
. حسن یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زِناں خود چاند کٹ گیا یہاں انگلی کو دیکھ کر۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ سبحان الله
Tweet media one
3
1
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
8 months
محبت طویل قربت کا رد عمل نہیں ہے یہ تو وحی کی طرح ہماری روحوں میں اتاری جاتی ہے یہ تو ایک احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہے..! خلیل جبران
Tweet media one
3
1
12
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا، اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہے ہوتے ہیں___________!!🖤
Tweet media one
2
3
10
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن محسن نقوی
2
3
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
3 months
دُکھ تو اُسے بھی ھے، ترکِ تعُلق کا،، غِلاف وّہ بھی بَدلتا ھے، رُوز تَکیـے کے ۔۔ 💞
5
0
10
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
۔ چلو اک محبت کرتے ہیں ۔۔!! اک ایسی محبت کے جس میں ۔۔!! فنا ہی نجات ہو ___🖤
Tweet media one
1
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
6 months
آپ ﷺ کی نظرِ کرم ہے مرے آقاﷺ ورنہ ہم غریبوں کے طرف دار کہاں ہوتے ہیں ��ردا علوی
Tweet media one
2
1
9
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
ہماری مان ہمیں خود پہ اختیار نہ دے کہیں تمہیں یہ مسلسل جنون مار نہ دے کہا تھا طیش میں ، میرے بغیر عُمر گُزار ! اور اب یہ فکر کہیں واقعی گُزار نہ دے 🥺🙄😒 عمیر نجمی
Tweet media one
5
0
10
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
خُدا کرے کہ میرے ہاتھ کی لکیروں سے خیالِ یار کے قِصّے _____ مٹادئیے جائیں میں سوچتا ہوں جہاں پہ جُدائی لکھی ہے بس اتنے ہاتھ کے حِصّے جلا دئیے جائیں ---------🖤
Tweet media one
4
2
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
9 months
چائے رنگ کالا نہیں کرتی، کالے کرتوت رنگ کالا کرتے ہیں لہذا چائے کو بدنام نہ کریں- 🤪😁🤣 #QurbJanan @0D4K7 @1Shayari @A32264557Abbas @Darwaish_aadmi @Diary_of_laters @FaiSal_ABbaS01
Tweet media one
2
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
4 months
کبھی جو زحمتِ کارِ رفو نہیں کرتا ہمارے زخم اسی چارہ گر کے نام تمام عرفان صدیقی
2
0
11
@CuteMaano5
💞قرب جاناں💞
7 months
مرد معاشرتی طور پر عورت کا آقا ہے اور نفسیاتی طور پر اسکا غلام 🌟🌟💯
5
0
11