EncryptedDreams
@CodeWarrior_19
Followers
206
Following
7K
Media
413
Statuses
2K
Not broken, just differently alive. No DM
Joined June 2025
شب بخیر اے زندگی… تو نے جہاں جہاں مجھے توڑنے کی کوشش کی، وہیں وہیں میں نے خود کو نئے انداز میں جوڑ لیا۔ #اردو_زبان
2
5
10
میری ہر دعا میں تمہارا نام ہے، کیونکہ تم ہی میری زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ #اردو_زبان
1
3
6
تمہارے خیال میں ہر پل کھو جاتا ہوں، اور تمہارے ہونے کا شکریہ دل سے ادا کرتا ہوں۔ #اردو_زبان
0
5
11
پھولوں کی طرح لوگ بھی بہار آتے ہیں، پر ہر خوشبو ہمیشہ ساتھ نہیں رہتی۔ #اردو_زبان
0
5
7
تم اس قابل ہو کہ تمہیں دل سے چاہا جائے کیونکہ تم من چاہا نہیں بلکہ رب چاہا معجزہ ہو میرے لئے ❣️ #اردو_زبان
0
3
5
زندگی کی قیمت مجھے اب سمجھ آنا شروع ہوئی جب میں نے ہر چیز سے کنارہ کر لیا خواب، خواہشیں، سب کچھ بس تنہائی رہ گئیں جو کبھی سب سے قیمتی لگتا تھا آج لگتا ہے بس ایک لمحہ تھا ہر نقصان نے مجھے سکھایا کہ اصل خوشی اور سکون خود کے اندر ہے اب میں نے دل کو محفوظ کر لیا
1
0
5
تیری یاد ملال اور میں کون، کہاں، کیسے، اور کیوں الجھے چند سوال اور میں خوشبوئے لمحوں کی رنگوں کا اک جال اور میں عہد وفا کے خواب اور تو وقت کی ظلم چال اور میں کون پہلا سلجھانے گا الجھے گئے ہیں بال اور میں آج بھی رات کی تنہائی میں تجھ کو ڈھونڈ رہے ہیں #اردو_زبان
0
6
8
اے زندگی، تو خوبصورت ہے مگر تھوڑی سخت بھی۔ کبھی مسکراہٹ دیتی ہے، کبھی آنکھیں نم کر دیتی ہے۔ پھر بھی… میں تجھ سے خفا نہیں، بس تھک گئی ہوں تھوڑا۔ چل اب سو جاتے ہیں شب بخیر، اے زندگی۔ #اردو_زبان
0
6
7
کبھی تمہیں دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے، کبھی تمہارے نام سے لبوں پر مسکان آ جاتی ہے۔ تم وہ شخص ہو جو زندگی میں رنگ بھر دیتا ہے، اور ہر لمحے کو یادگار بنا دیتا ہے۔ ✨ #اردو_زبان
2
6
11
تمہارے آنے سے دن روشن ہو جاتا ہے، تمہارے جانے سے دل اداس ہو جاتا ہے۔ تم ہو تو ہر پل خوبصورت لگتا ہے، تم نہیں تو سب کچھ ادھورا لگتا ہے۔ 💖 #اردو_زبان
2
5
12
تم سے بات کرنا، بس تمہیں دیکھنا، یہ چھوٹی سی خوشی، دل کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔ شاید یہی محبت ہے، لفظوں سے زیادہ، احساسوں کی زبان میں۔ 🌸 #اردو_زبان
2
7
13
تمہارا ذکر آ جائے تو دل مسکرا دیتا ہے، جیسے چاند رات کو چُپ چاپ سنوار دیتا ہے۔ کوئی جادو سا ہے تمہاری موجودگی میں، جو درد کو بھی پیار میں بدل دیتا ہے۔ 💞 #اردو_زبان
1
7
11
رات دیر تک notes کے ساتھ بیٹھے دل کہتا ہے: “یہ سب یاد کیسے ہوگا؟” Pen اور highlighter کے بیچ ہر word ایک امتحان کی طرح لگ رہا ہے… #اردو_زبان
0
4
2
اے زندگی… آج میں اپنے غموں کو سمیٹ کر چاند کی روشنی میں چھپا دوں گا کہ کوئی نہ دیکھے، نہ سمجھے، نہ پوچھے… #اردو_زبان
0
4
1
آج تو ذرا آہستہ گزرنا دل میں کچھ بکھری ہوئی باتیں ہیں جنہیں سمیٹنے میں وقت لگے گا… شبِ بخیر اے زندگی… #اردو_زبان
1
6
11
تم ساتھ ہو تو سب راستے آسان لگتے ہیں ورنہ زندگی کبھی کبھی تھکاتی ہے، ستاتی ہے #اردو_زبان
1
6
8
دوستی کا سفر تمہارے ساتھ سب سے حسین لگتا ہے ہر لمحہ تمہارے بغیر ادھورا سا لگتا ہے #اردو_زبان
1
4
2
دکھ کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ترک قوم کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔ 🇵🇰📷 🇹🇷🤲
Saddened by the tragic crash of the Turkish C-130 aircraft in Georgia. Heartfelt condolences to my dear brother President Recep Tayyip Erdoğan @RTErdogan , the families of those on board and to our Turkish brothers and sisters. Our thoughts and prayers are with them in this
0
0
0
ہر رات تمہارے خیال میں گزرتی ہے ہر دن تمہاری یاد سے شروع ہوتا ہے #اردو_زبان
2
5
11