Ch_Husnainpti Profile Banner
Husnain Ali Profile
Husnain Ali

@Ch_Husnainpti

Followers
1K
Following
19K
Media
15K
Statuses
25K

Personal Account/View's/Following/RT= Endorsement || Member #Team_UD #PakistanZindabad 🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ

Sialkot, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 years
کہتے تھے پلستر نہیں اتر رہا، کل جب میرے لیڈر عمران خان نے پلستر اتارا تو حکومت کی پتلون اتر گئی تھی 🤣 #قوم_کامطالبہ_سیاسی_استحکام
1
114
159
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
2 months
الحمدللہ! یہ فیصلہ اس عزم کی جیت ہے کہ ظلم جتنا بھی بڑا ہو، سچ کی جیت یقینی ہے۔ #VictoryForImranKhan #May9th_FalseFlag
0
3
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
یہ سب خواجہ آصف کے ساتھ مل کر الیکشن لوٹنے کی منصوبہ بندی کا حصہ تھا۔ جب عدالت نےریحانہ ڈار کے کاغذات منظور کیے اور سیالکوٹ کے عوام نے بھاری اکثریت سے عمران خان کو کامیاب کروایا، تو یہی سنگھیڑا جعلی فارم 47 تیار کرنے میں لگ گیا۔
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
خواجہ آصف اور آر او اقبال سنگھیڑا کا گٹھ جوڑ سیالکوٹ میں عوامی مینڈیٹ چوری کی ایک بدترین مثال ہے۔ الیکشن کے دوران، ریحانہ ڈار نے بھی اینٹی کرپشن کو باقاعدہ درخواست دی کہ اقبال سنگھیڑا نے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے لیے میرے نام پر جعلی زمین نکال کر کیس بنایا— @PTIofficial
1
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
آئ جی پنجاب اگر میرے بھائ میاں شہزاد فاروق کی موت ہوئ یا اسکو کچھ بھی ہوا میں تمہیں اور تمہارے SHO اسد عباس کو دنیا میں کسی جگہ چھپنے نہیں دوں گا- @FarooqAbbad #عمران_عوام_عشق_کہانی
0
1
1
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
بچہ بچہ جانتا ہے پانچ اگست کو عمران خان گرفتار ہوئے دو سال سے ناحق قید میں ہیں، یوم استحصال کشمیر مناتے بچوں کی عمران خان بارے گفتگو سنیں #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
پنجاب بھر میں دفعہ 804 نافذ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
3 months
ماں جی کے جذبے اور جرات کو سلام 🫡❤️ #share #ReleaseImranKhan #Pakistan #August5th #حق_كى_جيت_ہو_گى
0
0
1
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
6 months
پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عمران خان کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے پُرامن احتجاج #PTIFoundationDay #ReleaseKhanForPakistan
0
3
1
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
9 months
تمام عالمِ اسلام کو معراج النبیﷺ مبارک! اللہ اس رحمتوں کی رات کے صدقے ہم پر رحم و کرم فرمائے، ہمیں اپنی رضا کی طرف لے جائے اور ہماری مشکلات آسان فرمائے آمین #شبِ_معراج
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
9 months
"القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تو بعد میں بات ہو گی، پہلے یہ دیکھنا چاہیئے کہ یہ فیصلہ لکھنے والا جج اس عہدے کے قابل بھی ہے یا نہیں " صحافی مطیع اللہ جان #خان_کا_قصور_عشق_رسول
0
0
1
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
ہم کے ہر دور میں قتل ہوتے رہے، ہم کو ہر دور میں تباہی ملی، ہم نے موسیٰ کی، کی تھی تمنا مگر، ہم کو فرعون کے بادشاہی ملی، #PakistanUnderMilitaryFascism
0
2
4
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
عوامی سمندر جی10 پہنچ چکا ہے، بدترین فسطائیت کے باوجود کارکنان کے حوصلے بلند۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
ہے انقلاب ساتھیو، بڑھتے چلو، بڑھتے چلو۔۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
عوام کے سمندر کے پہلے حصے کے 26 نمبر چونگی اسلام آباد پہنچنے کے تاریخی مناظر!! #PTINewsAlerts
0
1
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
"اسلام آباد کی طرف ہزارہ ڈویژن سے آنے والے ایک قافلے کے مناظر, اس قافلے کی قیادت عمر ایوب خان اور مشتاق غنی کر رہے ہیں". #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
"ہم واپسی کے تمام راستے بند کرکے آئے ہیں اب عمران خان کی رہائی کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی"، شہریار خان آفریدی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
0
0
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
علی امین کے قافلے کی ویڈیو۔ لوگ ہی لوگ،گاڑیاں ہی گاڑیاں #نومبر24_یوم_انقلاب
0
1
0
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
کنٹینرز وڑنا شروع ہوگئے، 🔥 #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار #DChowkProtest #November24 #PTI #islamabad #نومبر24_یوم_انقلاب
0
1
1
@Ch_Husnainpti
Husnain Ali
11 months
کوہاٹ۔۔۔🔥 شہریار خان آفریدی کا قافلہ۔۔۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
1