
Ch. Rizwan Ahmed Saifi
@ChRAS297
Followers
2K
Following
4
Media
331
Statuses
801
مرکزی رکن شوریٰ | مرکزی لیگل ایڈوائزر | ناظمِ اعلیٰ اسلام آباد زون | تحریک لبیک پاکستان
اسلام آباد, پاکستان
Joined May 2024
لبیک یا اقصیٰ مارچ لیاقت باغ 13 جولائی بروز ہفتہ دن 11 بجے بحثیت جماعت ہم نے حکومت پاکستان کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیئے ہیں الله ﷻ و رسول الله ﷺ کی مدد سے بابا جان کی نگاہ سے لبیک والوں کی تاریخ ہے کہ وہ اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹتے!!! #لاغالب_الااللہ
8
98
157
محبت سے زیادہ امریکی ایمبیسی کی محبت و حرمت قابلِ احترام ہے۔
0
21
34
حکومتی وزیر رانا ثناء اللہ نے بالآخر تحریکِ لبیک کے مؤقف کی تصدیق کر دی۔ سانحۂ مریدکے دراصل حکومتِ پاکستان کی اپنی خواہش کا نتیجہ تھا، جس کی بظاہر وجہ صرف امریکی سفارتخانے کے تقدس کی حفاظت بتائی گئی۔ یوں ثابت ہوا کہ حکومتِ پاکستان کے نزدیک مسلمانوں کے خون اور قبلۂ اوّل کی حرمت و
2
414
594
کیا فیلڈ مارشل دراصل نیتن یاہو اور ٹرمپ کا تعینات کردہ وائسرائے ہے؟ اب قوم کو یہ سوال خود سے پوچھنا ہو گا اور جواب خود دینا ہو گا۔ منجانب: *چوہدری رضوان احمد سیفی* مرکزی رکنِ شوریٰ و لیگل ایڈوائزر تحریک لبیک پاکستان
0
6
9
جہاں فلسطین کے لیے مظاہرے کیے جا رہے ہیں، وہاں صرف دو ریاستیں ایسی کیوں ہیں جہاں فلسطین کے حق میں ��واز اٹھانا جرم اور دہشتگردی قرار دیا جا رہا ہے— ایک اسرائیل، اور دوسری پاکستان۔ آخر وجہ کیا ہے؟ کیا پاکستان میں صیہونی طاغوت برسرِ اقتدار ہے؟ کیا پاکستان اسرائیل کی کالونی بن چکا?
1
6
6
، ایڈیلیڈ اور کیرنس—میں فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے۔ دنیا بخوبی جانتی ہے کہ "جنگ بندی" دراصل نسل کُشی کو وقتی طور پر روکنے کا حربہ ہے، جبکہ اصل اور حتمی منزل نہر تا بحر آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ دنیا بھر میں جہاں فلسطین کے لیے مظاہرے
1
2
2
ناروے میں اسرائیل اور ناروے کے فٹبال میچ کے دوران عوام نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جبکہ آسٹریلیا میں 40,000 سے زائد لوگوں نے سڈنی کے مرکزی بزنس ڈسٹرکٹ میں مظاہرہ کیا۔ پورے ملک میں 27 شہروں—بشمول میلبرن، کینبرا، پرتھ
1
3
2
*کیا پاکستانی حکومت میں غیرمسلموں جتنی بھی انسانیت نہیں رہی؟* آج مورخہ 12 اکتوبر 2025ء کو دنیا کے مختلف ممالک میں لاکھوں افراد نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔ لندن میں دس ہزاروں افراد، برلن میں پانچ ہزار سے زائد، اور ویانا میں ہزاروں مظاہرین نے فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالیں
1
208
246
خاطر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ہمنوا ہے۔ آج یہ تحریک لبیک پر گولی نہیں چلا رہی، "آزاد فلسطین" کی آواز کو "اسرائیل کی معاونت" خاطر دبا رہی ہے۔
1
3
12
کہ وہ اپنے حقوق چھین کر اپنی آزاد ریاست قائم کر لیں، جس کا دارالحکومت القدس ہو"۔ حماس کی نظر میں حالیہ جنگ بندی جدوجہد کو از سرِ نو مرتب کرنے کی مہلت ہے، اور تحریک لبیک نے فلسطین کی آواز پر لبیک کہا ہے۔ جبکہ پاکستانی حکومت نہ صرف حماس کو تسلیم نہیں کرتی ہے، بلکہ اس کے خاتمہ کی
1
3
10
حماس کے رہنما فوزی برہوم نے "طوفان الاقصیٰ" کی سالگرہ کے موقع پر پریس کانفرنس میں کہا: "ہم ایک بار پھر امت کی تمام قوتوں اور دنیا کے تمام آزاد انسانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے عوام اور اُن کے قومی مقصد کی حقیقی حمایت میں شامل ہوں، اُن کے عزم و استقامت کو مضبوط کریں، یہاں تک
1
115
136
میں عزی بنی بیٹھی ہے جو تحریک خون دینے سے نہ گھبرائے وہ اپنے وجود میں انقلاب ہے اور جو حکومت اپنے ہی نہتے شہریوں کی جان مال اور ناموس پر حملہ کرے وہ اپنے وجود میں فساد اور باط
0
10
11
ان بتوں کی بت شکنی کا آغاز امریکی ایمبیسی سے ہوگا، جسے فیلڈ مارشل نامی طاغوت نے مشرکینِ مکہ کے ہُبَل کی مانند اپنا معبود بنا رکھا ہے۔ ان شاء اللہ، اس کے بعد دو دیویاں بھی پاش پاش ہوں گی: ایک وفاقی حکومت جو اپنے آپ کو "لات" کی طرح مقدس سمجھتی ہے، اور دوسری پنجاب حکومت جو اپنے زعم
1
9
13
اور شیر خوار بچوں کی گرفتاری اس حقیقت کو عیاں کر گئی کہ مسلمانی تو کجا، یہ حکومت انسانی اقدار سے بھی محروم ہو چکی ہے۔ حکومتی ظلم اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے، اور اب تحریک لبیک پاکستان اپنی جدوجہد کے نئے باب کا آغاز کر رہی ہے۔ پاکستان میں تین مقدس بت پاش پاش ہونے جا رہے ہیں
1
8
9
حکومت منحرف ہو چکی ہے۔ اس جدوجہد کے جواب میں حکومت نے ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر دیں۔ فیلڈ مارشل اور اس کی حکومت کا باطن کا نفاق کھل کر سامنے آ گیا۔ مسجدِ رحمت اللعالمینؐ پر حملہ، سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کی توہین اور ان کے مزار کی بے حرمتی، نیز مستورات
1
8
11
*پریس اینڈ میڈیا بریفنگ* کہ یہ دونوں ابتداء ہی سے دین و ملت سے غداری کے مرتکب چلے آ رہے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان اپنے عہد کی تجدید میں میدانِ عمل میں ہے تاکہ ریاستِ پاکستان کو اس کے اصولی موقف — یعنی بیت المقدس اور فلسطین کی حریت — کی تجدید کی طرف واپس لایا جائے، جس سے یہ عہد شکن
1
7
8
کر رہی ہے۔ حماس نے جو شرائط تسلیم کیں، وہ ان شرائط سے یکسر مختلف ہیں جنہیں یہ حکومت ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تسلیم کر چکی ہے۔ نیتن یاہو اور ٹرمپ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں خود اعتراف کیا کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پاکستان ابتدا ہی سے ان کے ہم آہنگ ہیں، جو اس بات کا بین ثبوت ہے
1
8
9
واضح کرے۔ لیکن حکومت نے عہد شکنی کی روش برقرار رکھی اور بالآخر اسلام اور پاکستان کے اصولی موقف سے انحراف کرتے ہوئے قوم و ملت کو دھوکہ دیا۔ یہ حکومت دراصل دو ریاستی حل کی تائید کے ذریعے بالواسطہ طور پر اسرائیل کو تسلیم کر چکی ہے، اور حماس کی مخالفت میں صیہونی طاغوت کی پشت پناہی
1
9
9
مقدساتِ دین، شعائرِ اسلام، بالخصوص مسجدِ اقصیٰ اور بیت المقدس کے بارے میں پاکستان کے تاریخی و اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اسی حکومت نے اپنے وزراء کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ متعدد معاہدے کیے، اور ہم نے خلوص نیت سے حکومت کو وقت دیا کہ وہ عملی سطح پر اپنی اسلامی ترجیحات کو
1
9
11
*پریس اینڈ میڈیا بریفنگ* 11 اکتوبر 2025 تحریک لبیک پاکستان اس سے قبل لبیک الاقصیٰ ملین مارچ کامیابی سے منعقد کر چکی ہے، اور اس کے بعد فیض آباد میں کئی روزہ دھرنا بھی دے چکی، مگر اس تمام جدوجہد کے دوران ملک کے کسی پتے کو بھی نقصان نہیں پہنچا۔ تحریک نے بارہا حکومت کو موقع دیا کہ وہ
3
71
95
اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکا ہے۔ بفضلِ خدا ہم اس غدار صیہونی ریجیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔ پاکستان پاکستانیوں کا ہے — پاکستانیوں سے ہی پاکستان ہے — اور امریکی وائسرائے کو آزاد و خودمختار پاکستان کو امریکی کالونی بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
0
4
6