Shahid Rafique
@CHshahid2005
Followers
2K
Following
37K
Media
2K
Statuses
28K
Political analyses / Publish positive video content / Daily history lessons / Education through memes / Viewer discretion is advised
Pakistan
Joined August 2016
خرابی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا سبق - ۱/۱۰ عرب قبیلے کے ایک شیخ کو جب معلوم ہوا کہ اس کے جانوروں میں سے ایک مرغا غائب ہے تو اس نے فوری طور پر اپنے ملازم گمشدہ مرغے کی تلاش میں ادھر ادھر دوڑائے‘ خود بھی ٹیلوں پر چڑھ کر دیکھا لیکن مرغا نہ ملا۔ رات گئے تک جاری رہنے والی یہ تلاش ۔۔
1
0
0
عدالتی حکم بھی آگیا۔ مولانہ فضل الرحمان کو غور کرنا چاہئے کہ آج اُن کی سیاست کہاں کھڑی ہے؟ حکومتی اتحاد نے بھی اُن سے جان چھڑا لی اور اپوزیشن اتحاد کی سب سے بڑی جماعت کے واضح مینڈیٹ کے خلاف بھی ایک غیر جمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہو گئے۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
348
5K
16K
Now the world gets why they couped Imran Khan
321
3K
11K
🚨🇵🇸 🇮🇱 Israel has dropped about 200,000 tons of explosives on Gaza since Oct 7, equivalent to nearly 13 Hiroshima bombs.
307
1K
3K
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان سوشل میڈٰیا نے مزاحمتی تحریک کے لیے نئی ویڈیو جاری کردی!! ایسا زبردست پیغام کہ نوجوان کے جزبات جگادے!!💥🔥 https://t.co/0ZkWNpdbKI
148
7K
16K
ایک سیلاب نے تباہ کردیا اور پھر غریب کسان سے پنجاب پولیس کے SHO ایک نہیں تین مرغیاں مانگ رہے ہیں
36
1K
3K
۱۰/۱۰ جو اسی طرح کی سینکڑوں کہانیوں اور ضرب الامثال میں لپیٹ کر پچھلی نسل نے اگلی نسل تک پہنچا دیا ہے‘یعنی جب تک پہلی غلطی کو درست نہیں کیا جاتا‘ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ تباہی کسی ایک غلطی کا نتیجہ نہیں ہوتی بلکہ اپنی غلطی کو حکمت عملی سمجھ لینے سے ہوتی ہے*✍️
0
0
0
۹/۱۰ بلکہ انہیں کسی بڑے نقصان سے بچانے کے لیے انہیں بنیاد کو درست کرنے اور خرابی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے قبیلے والوں کو ترغیب دے رہا تھا۔ اس حکایت کا پس منظر تو یقینا عرب ہے لیکن اس کا سبق عالمگیر ہے
1
0
0
۸/۱۰ قبیلے والوں نے اس غار پر چھاپہ مارا تومعلوم ہوا کہ یہ ڈاکوؤں کا بسیرا ہے اور انہی نے لڑکی اغوا کی تھی۔ اس غار کے قریب سے ہی گمشدہ اونٹ‘ بکری اور شیخ کے مرغے کی باقیات بھی مل گئیں۔ لڑکی مل جانے کے بعد لوگوں کو خیال آیا کہ دراصل شیخ بار بار اپنے مرغے کی بازیابی کے لیے نہیں۔۔
1
0
0
۷/۱۰ یہ سن کر لوگوں نے اسے خوب برا بھلا کہا اور لڑکی کی تلاش میں نکل گئے۔ کھوجیوں کی خدمات حاصل کی گئیں‘ کنوؤں میں جھانکا گیا‘ نوجوانوں کی ٹولیاں دور دور تک نکل گئیں ۔ آخرکار کسی نے خبر دی کہ فلاں پہاڑ کے ایک غار میں کچھ لوگ پوشیدہ طور پر رہ رہے ہیں۔
1
0
0
۶/۱۰ مہینہ بھر گزرا ہوگا کہ قبیلے کی ایک نوجوان لڑکی غائب ہوگئی۔لڑکی کا غائب ہونا قبیلے والوں کی غیرت پر تازیانہ تھا۔ اب کی بار شیخ نے پھر وہی کیا۔ لوگ اکٹھے ہوئے تو انہیں اپنے مرغے کی تلاش پر قائل کرنے لگا۔
1
0
0
۵/۱۰ شیخ نے پھر وہی کیا‘ اونٹ ذبح ہوا‘ دعوت ہوئی اور شیخ نے گمشدہ مرغے کو ڈھونڈنے کی ترغیب دی۔ اب کی بار تو لوگوں نے دھمکی ہی دے ڈالی کہ اگر شیخ نے پاگل پن کی یہ باتیں جاری رکھیں تو سرداری سے معزول کردیاجائے گا۔ شیخ نے یہ ماحول دیکھا تو چپ سادھ لی۔
1
0
0
۴/۱۰ کی اس بار قبیلے والوں میں سے چند ایک نے تو اسے پاگل پن سے تعبیر کیا کہ معاملہ بکری کا ہے اوربات مرغا تلاش کرنے کی ہو رہی ہے۔ خود شیخ کے بیٹوں نے گھر آئے مہمانوں سے والد کے طرزِعمل کی معذرت کی اور بات رفع دفع ہوگئی۔ کچھ عرصہ گزرا کہ ایک اونٹ غائب ہوگیا
1
0
0
۳/۱۰ سب لوگ حیرت زدہ تھے کہ اتنا امیر آدمی اور ایک مرغے کے لیے بے چین۔ قبیلے والوں نے شیخ کی درخواست سنی اَن سنی کی اور کھانا کھا کر چلے گئے۔ چند دن بعد قبیلے میں سے کسی کی بکری گم ہوئی تو شیخ نے ایک بار پھر اونٹ ذبح کیا‘ قبیلے والوں کو بلایا اور مرغے کی تلاش میں مدد کی درخواست
1
0
0
۲/۱۰ بالآخر ناکامی پر ہی تمام ہوئی ‘ کسی ملازم نے کہا‘ کوئی بھیڑیا مرغے کو لے گیا ہوگا۔ اس پر شیخ نے مرغے کے پروں کا مطالبہ کرڈالا تو ملازم اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔ اگلے روز شیخ نے اونٹ ذبح کروائے اور تمام قبیلے والوں کو کھانے سے پہلے مرغے کی تلاش میں مدد کی درخواست کی۔
1
0
0
کونسی آزادی ؟ میرے بچے مجھے کہہ رہے ہیں کونسی آزادی ۔۔ ؟ 💔
83
4K
9K
Footage from earlier this year shows the late journalist Mohammed Qreiqa meeting his children for the first time in 15 months, after being separated due to Israel’s genocide in Gaza. The moment was filmed by fellow journalist Anas Al-Sharif, who was killed alongside Qreiqa in an
23
195
301
ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ کسی مسلم ملک کی فوج کے ہاتھوں بی بی سی کی پوری ٹیم ماری جائے وہ بھی ٹکڑوں میں کٹ کر ۔۔ تو دنیا میں کیا طوفان اٹھے ۔ لیکن غزہ میں فلسطینی صحافیوں کی شہادت پر پوری دنیا گونگی بنی بیٹھی ہے ۔ لعنت ہے ظالموں پر https://t.co/1fAX5GH8dy
33
2K
2K