CCTV VIEWS
@CCTV_VIEWS
Followers
348
Following
9
Media
888
Statuses
907
The main reason for creating this Account is to help the victims and the law enforcement agencies.
Joined February 2023
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے 😄😂 کراچی کی سڑک پر انوکھا سین! یہاں تو حاضر دماغ ڈرائیور نے پورا سین ہی الٹ دیا! 😄 #karachi #cctvviews #pranked
0
0
0
کراچی ہوشیار رہو! یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں، محتاط رہیں اور شناخت میں مدد کے لیے شیئر کریں تاکہ شہر کو محفوظ بنانے میں کردار ادا کیا جا سکے۔ #karachi #cctvviews #karachinews
0
0
0
0
0
0
OMG 😱 8 LAC Cash Ly GaYa 💰 Bhains Colony Karachi #cctvviews #karachigullplaza #karachi @CCTV #Crime #CrimeNews @ARY @Geo @BBC
0
0
0
دن دہاڑے واردات، سب کے سامنے سب کچھ ہو گیا۔ شہری محتاط رہیں، نقد رقم کے بجائے آن لائن لین دین کو ترجیح دیں۔ 🚫 This video is shared only for public awareness and safety purposes. #karachi #cctvviews #news #karachinews
0
0
0
0
0
0
Brave Man 😱💪🏻❤️ Garden Karachi #cctvviews #karachi #shortsfeed #trending #trendingreelsvideo #fypシ゚viralシ #viral
0
0
0
ہوشیار رہیں! کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک N میں رات کے وقت گھر کے باہر کھڑی ہونڈا سٹی گاڑی نمبر: ATD-963 مشکوک افراد کی جانب سے لے جائی گئی۔ #Karachi #karachigullplaza #KarachiFire #cctvviews #honda
0
1
1
واہ بھائی واہ! 💪🔥❤️ ہوشیاری ہو تو ایسی ہی ہو 💪 گلشنِ حدید میں حاضر دماغ دکاندار کی سمجھداری، مشکوک افراد خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔ #KarachiFire #karachigullplaza #KarachiNews #karachitragedy #karachi #CCTV #CCTVFootage #cctvviews
0
0
0
واہ بھائی واہ! 💪🔥 کراچی کے بہادر دکاندار کی ہمت نے ایک بڑی واردات کو ناکام بنا دیا، ایک شخص موقع پر قابو میں آ گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ مکمل منظر سی سی ٹی وی فوٹیج میں۔ #cctvviews #viral #KarachiNews #Karachi
0
0
0
کراچی کے گل پلازہ میں شدید آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے، جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر موجود ہے۔ ویڈیو عوامی آگاہی کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ #gulplaza #karachi #cctvviews #gulplazafire #KarachiFire #karachinews
0
0
0
کراچی کے گل پلازہ میں شدید آگ لگنے سے دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں، جس کے بعد متاثرہ دکانوں کی ایک خاتون مالکہ رو پڑیں اور واقعے پر حکومتی اہلکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ #GulPlazaFire #KarachiFire #karachinews #cctvviews
0
0
0
واہ بھائی واہ بہترین 💪🔥❤️ لڑکوں نے حاضر دماغی سے ڈکیتوں کو چکمہ دے دیا 😄 شاہ فیصل کالونی میں ڈکیتی کا ارادہ… مگر سامنے آ گئے دو حاضر دماغ لڑکے 😄 #news #viral #karachi #cctvviews
0
0
0
واردات کے وقت دکان کے باہر گاڑی کیوں رکی؟ یہ محض اتفاق تھا یا کچھ اور؟ کیمرے نے جو ریکارڈ کیا، وہ آپ کو حیران کر دے گا۔ پوری ویڈیو دیکھیے۔ #Karachi #karachijalsa #KarachiWorks #karachikings #karachiport #cctvviews #news #karachinews
0
0
0