بنتِ سید نور
@BinteSayedNoor
Followers
756
Following
26K
Media
852
Statuses
6K
⚔️روح القدسی⚔️وما الحيوة الدنیا الا متاع الغرور⚔️ ✒️My Own Poetry+Posts+Writer✍️ 🤍میرے وطن ضرورت پڑی تو ہم دینگے💚 🇵🇸لہو کا تیل چراغوں میں ڈالنے کیلیئے🇵🇰
Pakistan
Joined April 2025
جہدِفلسطین پر چنداشعار✍️BSN ہم نے امیدِ صبحِ روشن پر چاند تاروں کو تکنا گوارا کیا ہم نے قید میں آزاد سورج کا جلتی آنکھوں سے ہردم نظارا کیا بجھ رہی ہیں مشعلیں راہ تکتے ہوئے جلتے دیوں نے ہوا سے کنارہ کیا ہم نے قدموں سے جاتا دیکھا فرش عرش نے تھام کر دل فغارا کیا ⚔️✍️بنتِ سید نور✒️⚔️
14
15
62
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین 1
9
10
15
Japanese Man Protests at Israeli Embassy Every Week for Over a Year in Support of Palestinians
5
98
322
گر بھولنے کی کوشش کرے تو سانس لینا بھول جائے بلاوجہ ، بس یونہی ✒️BSN✍️
1
0
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح اور زبردست لشکر جمع کر کے اپنے تمام لوگوں کو لے کر ان کے پیچھے لگا ۔ اس نے تمام لاؤ لشکر کو تمام سرداروں ، فوجوں ، رشتے کنبے کے تمام لوگوں اور کل ارکان سلطنت کو اپنے ساتھ لے لیا تھا ۔ 5
1
2
4
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 90 تا 91 تشریح ان آیات میں فرعون اور اس کے لشکریوں کے غرق ہونے کا واقعہ بیان ہو رہا ہے ۔ موسی علیہ السلام جب ایمان والوں کو ساتھ لے کر مصر سے نکل کھڑے ہوئے اور فرعون کو یہ خبر پہنچی تو اس نے بڑا ہی تاؤ کھایا 4
1
2
3
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 91 ( جواب دیا گیا کہ ) اب ایمان لاتا ہے ؟ حالانکہ اس سے پہلے نافرمانی کرتا رہا ، اور مسلسل فساد ہی مچاتا رہا ۔ 3
1
2
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس بقیہ آیت 90 (فرعون نے کہا) میں اللہ کے وحدہ لاشریک ہونے پر ایمان لاتا ہوں جیسے بنی اسرائیل ایمان لائے اور میں اسلام قبول کرتا ہوں۔ 2
1
2
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 90 اور ہم نے بنو اسرائیل کو سمندر پار کرا دیا ، تو فرعون اور اس کے لشکر نے بھی ظلم اور زیادتی کی نیت سے ان کا پیچھا کیا ، یہاں تک کہ جب ڈوبنے کا انجام اس کے سر پر آپہنچا تو کہنے لگا : @its_1222 1
4
4
7
🌺🌼🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌺🌼🌺 صباح الورد 🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺 دل میرا دکھوں سے لبریز ہے حالتِ مسلم پہ حیرت انگیز ہے 💦✒️BSN✒️بنتِ سیّد نور✍️💦⚔️ 🤲⚔️🇵🇸🫀🇵🇰⚔️🤲
7
1
12
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود وسلام کا ورد دلوں کے زنگ مٹا دیتا ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @pk_hamid
7
1
12
کیونکہ ان کا نیٹ ورک ڈائری میں رکھے سوکھے ہوئے گلاب کی پتیوں کی مانند ہوجاتاہے جواپنے کھلنےکے بعد سے ٹوٹنے کےوقت تک دلفریب اور خوشبودار تھا ٹوٹنےسےسوکھنے پر یادماضي بن گیا اب سانس تو آتی ہوگی لیکن جان بھی جاتی ہوگی شایدیہی ہجر زدا شہر کاقصہ ہے جو رونق افروزشہرکو ویران کرگیا BSN✍️
1
0
2
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم صل علٰی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید #خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
12
5
22
🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹 🌹🤲🌹صباح النور والسرور والبهجة🌹🤲🌹 دنیا میں تمام نوعِ انسانی جو درد انسانیت اور آوازِ حق بلند کرتے ہیں ان سب کیلئے بالخصوص ایمان والوں کے لیے ڈھیروں نیک سلامتی و خیرخواہی سے بھرپور دعائیں اور جوایمان سے پھر گئے ہیں ان کیلئے بھی خاص دعائیں
4
2
6
⭕ *صمود فلوٹیلا کے کارکنان پر اسرائیلی درندگی* صمودفلوٹیلا کےشرکاءمیں شامل ترک کارکن ارسین چیلک نےاناطولو ایجنسی کو ماحولیاتی مہم چلانے والی گریٹا تھنبرگ کیساتھ سلوک کوبیان کیا "انہوں نےہماری آنکھوں کے سامنے*گریٹا تھنبرگ*کو بالوں سےگھسیٹا اسے مارا پیٹا٫ناقابل تصورسب کچھ کیا
1
0
7
السلام علیکم! انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کئی طریقے ہیں، مگر اسے پانے بنانے اور سنوارنے کا طریقہ صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے انسان سے محبت اللہ پاک عزوجل ہمیں آپس میں اسوۂ حسنہ حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے مطابق محبت،اخوت، خیرخواہی، صلہ رحمی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
42
9
71
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌹🌷🌹🌷🌹 صباح النور السرور البهجة
اسلام علیکم ❤️🤝🥀 صبح بخیر زندگی ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲہم سب کى مشکلوں کو دور کرےآمین🤲❤️ اللہ ہمیں شیاطین کے شر ، حاسدین کے حسد اور برے اعمال سے بچا اور ہمیں سكونِ قلب وروح عطا فرمائیں۔ امین❤️🥀
3
0
10
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼 میں نے تمام فولوورز کو فولو بیک دیا ہوا ہے اکاؤنٹ پر شدید رسٹریکشن کے سبب فولورز اور فولوونگ شو نہیں ہو رہے....... 🤲⚔️🇵🇰🫀🇵🇸⚔️🤲 #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزه_تباد_تقتل_حرقا_وجوعا #فلسطين_پرسمجھوتہ_نامنظور #TerroristIsrael
4
0
12
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
9
11
29