BilalofficalIK Profile Banner
Bilal Awan Profile
Bilal Awan

@BilalofficalIK

Followers
21
Following
23
Media
68
Statuses
146

Muslim Pakistani Journalist/Anchor Person/Youtuber/Coulmnist

Lahore Pakistan
Joined June 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
بھولئے مت نگار نیازی ابھی تک لا پتہ ہے۔آواز اٹھائیے۔.#Releasenigarniazi
Tweet media one
0
1
1
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
تحریک انصاف پنجاب کی میٹنگ میں عالیہ حمزہ صاحبہ سے آج ایک ٹکٹ ہولڈر نے کہا ہم ورکر کنونشن تو کروا لے گے لیکن ڈنڈے کون کہے گا ؟.عالیہ حمزہ صاحبہ نے کہا ڈنڈے کھانے کے لیے میں خود آوں گی ،مجھے ورکر کنونشن کا دن بتائیں کب کریں گے ۔
Tweet media one
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
RT @NaziaIHussain: Yes we can!.Because when you take even one small step toward humanity, Allah takes countless steps toward you. This work….
0
436
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
مجھے لگتا ہے کے 150 کے پٹرول پر بھونکنے والے اب مر چکے ہیں
Tweet media one
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
میں نے عمران خان کے اس ٹویٹ کو بار پڑھا ہر بار پڑھنے پر میرے دل میں انقلاب، انقلاب اور انقلاب کا جوش موجزن ہو گیا۔ .یقیناً وہ دن اب زیادہ دور نہیں جب یہ سرزمین سورجِ انقلاب کو ابھرتے دیکھے گی اور ظلم وجبر کا سورج غروب ہوتا نظر آئے گا۔ انشاءاللہ
Tweet media one
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
2 days
RT @ImranKhanPTI: “میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی ��وم کو بھی یہی….
0
42K
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
3 days
* عمران خان کی جان کو خطرہ ہے_*.*_علیمہ خان_*.
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
4 days
افریدی کا پروگرام تو ور گیا
Tweet media one
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
4 days
لیکن اس کے بجائے، وہ ایک تاریک جیل کی کوٹھری میں بند رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔. ان کی قربانی پاکستان کے لیے ہے۔ .ان کی طاقت اس کے عوام سے آتی ہے۔.
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
4 days
لیکن پاکستان کو ان کی شکل میں ایک رہنما مل گیا۔ انہوں نے اپنے ملک کو سب کچھ دیا: ہسپتال، یونیورسٹیاں، اور انصاف کے لیے ایک تحریک۔. انہیں یہ موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی آرام سے گزاریں—ہمارے ساتھ انگلینڈ میں سیر کرتے ہوئے یا کرکٹ کھیلتے ہوئے۔.
1
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
4 days
بریکنگ نیوز 🚨 . قاسم خان کا قوم کے نام پیغام 🛑 .ہمارے والد نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پاکستان میں ہم سے دور گزارا—نہ اس لیے کہ انہیں مجبوراً ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا انتخاب کیا۔ وہ روزانہ ایک باپ کی طرح ہمارے ساتھ نہ تھے.
1
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
4 days
پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب ریجن، کی مکمل تنظیم نے اجلاس میں چیئرمین عمران خان سے غیرمتزلزل وفاداری اور وعدوں کی تکمیل کا پختہ عہد کیا۔
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
5 days
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
5 days
مین گنڈاپور کی لاہور میں پریس کانفرنس احتجاج کا لائحہ عمل دیں گے
Tweet media one
0
0
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
6 days
RT @zeshmohmand: بابا جی فُل وائرل ہے 🔥 .جس کا مطلب عوام سپہ سالار کے مسلط زدہ ٹولے سے نفرت کرتی یے۔
0
5K
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
6 days
RT @Ai_karachiwala: فوجیوں نے اس غریب بندے کا .سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا ھے .مگر پھر بھی یہ سچ بول رہا ھے.اللہ آپ سے راضی ہو .
0
55
0
@BilalofficalIK
Bilal Awan
6 days
علی امین گنڈاپور نے جاتی عمرہ پر ایک دلیرانہ اور پُرجوش یلغار کی، جس میں حکمران طبقے کے خلاف زبردست پیغام دیا۔ دیکھیں کس طرح انہوں نے قیادت کرتے ہوئے خوف کے بت توڑے اور خاموشی کو چیر ڈالا۔ یہ تاریخی لمحہ عوام کے غصے اور آزادی کے عزم کی عکاسی ہے اس کی مکمل کوریج دیکھنا نہ بھولیے۔
0
2
1
@BilalofficalIK
Bilal Awan
7 days
پاکستان تحریک انصاف حیدراباد عمران خان کی رہائی کی تحریک کا اغاز
0
0
1
@BilalofficalIK
Bilal Awan
7 days
پانچ اگست کو جیل کا تالا ٹوٹے گا خان ہمارا چھوٹے گا
0
0
1
@BilalofficalIK
Bilal Awan
7 days
پانچ اگست کو جیل کا تالا ٹوٹے گا خان ہمارا چھوٹے گا
0
0
0