السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رب العزت سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے اور میرا رب آپ کے نصیب میں بہت سی خوشیاں، آسانیاں اور محبتیں لکھ دے اللہ ہمیشہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ رب العالمین آپ کو اپنی محبت کے حصار میں رکھیں آمین