Basitimran17 Profile Banner
Basit imran Profile
Basit imran

@Basitimran17

Followers
149
Following
3K
Media
56
Statuses
1K

Follow me i Follow you back

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Basitimran17
Basit imran
1 month
"خیال بن کر زندہ انسانوں کے ذہن میں رہ جانا بھی، زندہ رہنے کا ایک طریقہ ہے۔ تو ہمیں اللہ کی رضا کے لیے کچھ ایسا ضرور کر گذرنا چاہیے جو یاد رکھا جانے کے لائق ہو۔" #sstvi #DesafioDelSigloXXI #FreenBecky #JossGawin
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
1 month
"ہمارا، اپنے حصے کی غلطی کا اعتراف کر لینا، کسی مسئلہ کے حل کی طرف پہلا کامیاب قدم ہے جو معاملات کو مزید الجھنے سے بچاتا ہے اور سلجھاؤ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #السعوديه_العراق #patlama
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
1 month
"اگر ہم عبادت میں کمزور رہ گئے ہیں تو ہمیں ادب میں کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ ہم کسی عبادت کرنے والے کا، روزہ دار کا، خیرات کرنے والے کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ وہ اللہ کے قریب ہو سکتا ہے۔ با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
1 month
"پیدا کرنے والے کی مرضی کے خلاف زندگی خوفزدہ ہو گی۔ خالق سے دوری جس شکل میں بھی ہو، ڈر پیدا کرے گی۔ خالق سے قُرب جس حالت میں بھی ہو، خوف سے نجات دے گا۔ انتخاب ہمارا اپنا ہے۔" #patlama #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #السعوديه_العراق #FarrhanaBhatt
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"جُھکنا بھی کیا کمال کی تھراپی ہے۔ جیسے جیسے انسان جُھکتا چلا جاتا ہے، ویسے ویسے مالکِ دوجہاں اُسے بلندی عطا کرتا جاتا ہے۔ #patlama #السعوديه_العراق #เขมจิราต้องรอดseries #PakistanCricket
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے لئے مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں۔ غلط راستے کا مسافر، وقت اور منزل دونوں کو کھو بیٹھتا ہے۔" #เขมจิราต้องรอดseries ,#patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"دوسروں کے لیے صرف ہاتھ اٹھانے کے ساتھ ساتھ، اگر ہم ان کا ہاتھ تھامنا بھی شروع کر دیں تو بہت سارے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"شکر اس مقام کو کہتے ہیں جہاں ہماری خواہش اور اللہ کا فیصلہ برابر ہو۔ اللہ جو ہمیں دے رہا ہے، وہی ہماری تمنا ہو اور اس میں کسی ترمیم کی خواہش نہ ہو۔ ہم یہ کہیں کہ جو اُس نے کیا، بس ٹھیک ہے اور ہم اس پر راضی ہیں" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"One should not worry about things that are beyond our control. As the Lord is giving life, to live by accepting is gratitude and that is the source of peace." #quoitoftheday #x #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"Time, fortune, and the throne keep changing. It is foolish to consider them as your own domain. If time and circumstances are favorable by the grace of the Lord, it is better to be humble than to be out of your mind." #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #Bitcoin $btc #BearMarket
0
0
1
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"The simple definition of support is that if we can't stop the rain for a friend who is getting wet, we can at least stand in the rain with them. #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
1
0
1
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"اللہ تعالیٰ کا ایک نام 'سمیع' ہے۔ وہ سب کچھ سنتا ہے۔ تو اس کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی زبان سے کوئی بُری بات نہ نکالیں اور یہ سمجھ کر بولیں کہ جو کچھ ہم کہتے ہیں، اللہ اسے سنتا ہے۔" #sstvi #كاريزما76 #السعوديه_العراق #patlama
0
0
1
@Basitimran17
Basit imran
2 months
_🔮( پیغام زندگی )_ _مجھــے لوگوں پـر تعجب ہـــے کھانوں ســے تو پرہیـــز کرتــے ہیـں بیمار ہوجانــے کـــے خوف ســے، لیکـن گناہـوں ســے پرہیــز نہیـــں کرتـے آگ میـــں جانـــے کــے خـوف ســے۔_ _______________________ #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
قدرت کا ایک انوکھا قانون یہ بھی ہے کہ اگر ہم کسی اور کی جڑیں کاٹنے لگتے ہیں تو ہمارے اپنے درخت پر بھی پھل لگتا بند ہو جاتا ہے۔ دوسروں کی بھلائی اور خیر خواہی میں گذارے گئے لمحات انعام کے حقدار قرار پاتے ہیں۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
1
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"اللہ پاک کو ہماری برداشت کی حد معلوم ہے اور وہ ہمیں کبھی برداشت سے زیادہ غم نہیں دیتا۔ جب اللہ کن فرماتا ہے تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے اور اس کے فضل سے دعائیں مقدر پر بھاری پڑ جاتی ہیں" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"کسی کی جیب سے ہم جتنا مرضی شاندار کھانا کھا لیں۔ کچھ دیر بعد بھوک پھر لگنی ہی لگنی ہے۔ لہذا پیٹ کی خاطر کبھی بھی ہمیں اپنی عزتِ نفس اور ایمان کا سودا نہیں کرنا چاہیے۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
2 months
"کسی سوالی کا ہم تک پہنچنا اور اس کی داد رسی ہو جانا اللہ کا کرم ہے۔ جس سائل نے ہمیں سخی بنایا، اس کا بھی تو شکریہ ادا کرنا بنتا ہے کہ اس کی مہربانی ہے، وہ ہمیں اچھا انسان بنا گیا۔" #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #patlama #السعوديه_العراق
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
3 months
"چالاکیوں اور مکاریوں سے کام تو ضرور چل سکتا ہے لیکن رشتہ اور تعلق زیادہ دیر نہیں چلتا۔ یہ بہت جلد ختم ہو جاتا ہے کہ دوسروں کو اس رویہ کی سمجھ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ تعلق میں اخلاص ضروری ہے" #サッカー日本代表 #sstvi #GMMTVFANIVAL #キリンチャレンジカップ
1
0
2
@Basitimran17
Basit imran
3 months
"دل ایثار کرنا چاہتا ہے جبکہ دماغ حاصل کر کے خوش ہوتا ہے۔ اگر کوئی ہمارے ساتھ دل سے پیش آ رہا ہے تو اس کے ساتھ دماغ سے پیش آنا کم ظرفی ہے" #sstvi #GMMTVFANIVAL #ดอกนีออนรอรักมื้อสอง #margelita
0
0
0
@Basitimran17
Basit imran
3 months
"صبح دھند چھائی ہو تو بھی ہمیں سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ اسی طرح جب زندگی میں مشکلات کی شدید دھند پھیل جائے تو بھی ہمیں اُس کی رحمت کے آفتاب کا پختہ یقین رکھنا ہو گا۔ روشنی کی کرن ضرور نمودار ہو گی اور اندھیرے دور ہو جائیں گے۔ #キングオブコント #FreenBecky
0
0
0