BalochistanHd Profile Banner
Balochistan News Profile
Balochistan News

@BalochistanHd

Followers
683
Following
578
Media
445
Statuses
473

Balochistan Daily News HD #Balochistan

Balochistan
Joined April 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BalochistanHd
Balochistan News
3 months
شاری بلوچ کا تعلق ایک پڑھے لکھے خاندان سے تھا۔ چار بہنیں اور تین بھائی، اعلیٰ تعلیم یافتہ۔تربت کی خاک نے اسے جنم دیا، یہیں پر جوان ہوئی۔ اس نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔ پھر آگے بڑھ کر بلوچستان یونیورسٹی سے ایم ایس سی زولوجی کی۔ شادی کے بعد شاری بلوچ کلاتک منتقل
28
204
1K
@BalochistanHd
Balochistan News
12 hours
اس وقت پنجاب کا سیکرٹری داخلہ بلوچستان سے ہے لہذا پنجاب پر بلوچستان کا قبضہ ہے؟ یہ سب وسائل کا شکوہ کرتے ہیں، اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ترمیم کے بعد تو بلوچستان کو اتنا فنڈ ملتا ہے کہ استعمال ہی نہیں کر پاتے۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کا پرویز ہودبھائی کو جواب
12
20
56
@BalochistanHd
Balochistan News
12 hours
زہری میں مسلح دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ! خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، بی ایل اے ختم مقامی بلوچ فوج کے شکر گزار
15
22
68
@BalochistanHd
Balochistan News
14 hours
خستہ حال کرائے کی عمارت سے معیاری سہولیات سے آراستہ سکول تک کا حسین سفر۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کلی نیو مسلم آباد سریاب روڈ، ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی تعلیمی خدمت کی روشن مثال۔
12
27
72
@BalochistanHd
Balochistan News
15 hours
سیاہ دِک کاپر مائننگ پراجیکٹ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور۔ چین کے اشتراک سے 2021 میں شروع ہونے والا یہ منصوبہ 2028 میں پیداوار دے گا۔ چار سو سے زائد ماہرین مصروف عمل ہیں، جبکہ مستقبل میں چار ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی جن میں زیادہ تر بلوچستان کے عوام کے لیے
12
20
49
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچ عوام اپنی کشادہ دلی، مہمان نوازی اور خلوصِ دل کے باعث پورے ملک میں ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں، انہوں نے ہمیشہ بھائی چارے اور اتحاد کی بہترین مثالیں قائم کی ہیں۔
2
3
17
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
بلوچستان کی باہمت بیٹیاں تعلیم، ہنر اور کاروبار کے میدان میں نمایاں ہو کر صوبے کا روشن مستقبل تعمیر کر رہی ہیں۔ یہ خودمختار خواتین اپنے وژن اور محنت سے بلوچستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لا رہی ہیں۔
3
2
16
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا اور واحد صوبہ ہے جس نے رضاکارانہ طور پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ صوبہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور اپنی ثقافت و ��وایات پر فخر کرتا ہے، بلوچستان نے ہمیشہ دوسرے
2
2
12
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے آئی جی پولیس محمد طاہر نے کوئٹہ میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پولیس اصلاحات اور جرائم کے خاتمے کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی جی نے وزیرِ اعلیٰ کو مختلف اضلاع میں پولیس کارکردگی سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ
2
3
23
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
کوئٹہ میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی مہلت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز، مختلف علاقوں سے 50 سے زائد افراد گرفتار اور ملک بدر، 20 دکانیں و کاروبار سیل کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا۔
2
0
6
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے نوجوانوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن میں بھرپور شرکت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔
2
0
7
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
خضدار میں ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کے 18 مزدوروں کو بی ایل اے نے اغواء کرلیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تمام مزدور مقامی بلوچ تھے۔ روشن بلوچستان کے لیے منصوبوں کو روک کر بی ایل اے بلوچ دشمنی پر اتر آئی۔
2
2
9
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
بلوچستان کے علاقے سے تعلق رکھنے والا عبداللہ معیار جو پہاڑوں پر جا کر بی ایل اے میں شامل ہوگیا تھا، ایف سی کیمپ پر حملے میں مارا گیا۔ بی ایل اے نے اس کی تصویر جاری کر دی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسی مسلح دہشتگرد کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کر رکھا تھا۔
2
0
8
@BalochistanHd
Balochistan News
2 days
“بھارت اور مودی کا ناپاک ایجنڈا پاکستان میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا” وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک متحد قوم ہے اور دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔ چیئرمین مرکزی رؤیتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات ہوئی جس میں امن، اتحاد اور بین
2
1
15
@BalochistanHd
Balochistan News
3 days
مستونگ سے نامعلوم افراد نے 7 مزدوروں کو اغوا کرلیا
2
0
3
@BalochistanHd
Balochistan News
3 days
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل
3
0
8
@BalochistanHd
Balochistan News
3 days
ضلعی انتظامیہ لورالائی کی کارروائی میختر میں بھنگ کی غیر قانونی کاشت کے خلاف ایکشن، چار برمے مسمار اور سامان ضبط۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
0
0
2
@Dilwash92
Dilwash Baloch
3 days
Following Pakistan’s crackdown, Iran has ramped up its own operations against the BLA. Iranian outlets confirm the death of senior BLA commander Hamid Baloch, son of Haji Hussain, in a firefight with Iranian forces in Dashtyari, Gwadar.
11
113
216
@BalochistanHd
Balochistan News
3 days
کوئٹہ اور تربت کے لیے چین سے خریدی 21 گرین اور پنک بسیں کراچی پہنچ گئیں ۔ اگلی ماہ کوئٹہ اور تربت کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔
2
1
9
@BalochistanHd
Balochistan News
4 days
لورالائی: عدالتِ عالیہ کے حکم پر منشیات و شراب کی بھاری مقدار تلف کردی گئی۔ کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ حزاب اللہ خان اچکزئی، اسسٹنٹ کمشنر ندیم سرور اور ڈی ایس پی کریم مندوخیل کی نگرانی میں ہوئی جس میں ایس ایچ او محمد انور جلالزئی اور پولیس ٹیم شریک تھی۔ کارروائی کے دوران 2021 سے
2
0
8