BaaAdab Profile Banner
Sàbà Profile
Sàbà

@BaaAdab

Followers
9K
Following
13K
Media
844
Statuses
19K

‏‏‏‏‏‏یہ سنگ ریزے عداوتوں کے وہ آبگینےسخاوتوں کے دل ِ مسافر قبول کرلے ملا ہےجو کچھ جہاں جہاں سے

Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BaaAdab
Sàbà
11 years
اَلْلَّهُمَّ يَآ مُصَرِّفَ اَلْقُلُوُبْ صَرِّفْ قَلْبِيْ عَلَىْ طَآعَتِكْ.
5
16
38
@BaaAdab
Sàbà
11 years
اَلْلَّهُمَّ إِغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِيِنَ وَ اَلْمُؤْمِنَآتْ ،وَ اَلْمُسْلِمِيِنَ وَ اَلْمُسْلِمَآتْ ، اَلْأَحْيَآءِ مِنْهُمْ وَ اَلْأَمْوَآتْ.
2
18
40
@BaaAdab
Sàbà
11 years
@Tarikmalick .یہ بات . پہلے دن سے کہہ رہی ایک ساتھ اتنے محاذ ایویں نہیں کهولے آگے دیکهئے بہادر فوج کے کارناموں کو.
2
3
6
@BaaAdab
Sàbà
11 years
ایک بات ہے کہ اب لاپتہ افراد اور مسخ شدہ لاشوں کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوجائے گا. بروقت اور فوری "انصاف" ملا کرے گا . .
2
7
16
@BaaAdab
Sàbà
11 years
@Tarikmalick .جی جی وہی . اندر باہر دونوں ایک ہی گروپ ہے بس نصیرالدین کے کمبل لینی ہے.
0
0
0
@BaaAdab
Sàbà
11 years
پیپلزپارٹی کی قیادت بشمول زرداری کےکو سوچنا چاہئےکہ پوری زندگی شرمندہ ہوناہےیا رسک لیکرکیس کی تفتیش رکوانے اور آڑےآنے والوں کا بهی نام لینگے.
2
4
12
@BaaAdab
Sàbà
11 years
RT @FactualPartisan: @BaaAdab بندوق والوں نےمشرف کے خلاف کیس کو اپنی عزت کا مسئلہ بنایا ہوا ہے، سب کو پتہ ہے اس کے پیچھے کون ہے،کون بچا رہا….
0
7
0
@BaaAdab
Sàbà
11 years
یہ لال مسجد کےسامنےجو بندہ بیٹها ہےاس کا ای میل ایڈریس اور موبائل ریکارڈ چیک کریں.ملک کے موجودہ70فیصد مسائل کی وجہ/ذرائع معلوم ہو جائیں گے🙅.
2
11
16
@BaaAdab
Sàbà
11 years
بی بی ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہیں. مگر عدالت میں پیروی نہیں کرنی ہم نے. آپکے بتائے گئے نام پہ کیس نہیں کرنا. .
3
11
19
@BaaAdab
Sàbà
11 years
بےنظیرکی سیاست اگرپیپلزپارٹی اپناتی تو اسےآج اتنے کمزور پچ پر سیاست کرنےکی ضرورت نہ پڑتی. !.ووٹ لینےاور سیاست کےبجائےاسکےنظریات اہم اثاثہ ہے.
4
6
11
@BaaAdab
Sàbà
11 years
اَللَّهُمّ مَآ أصْبَحَ بيْ مِنْ نِعمَةٍ أَوْ بِأحَدٍ مِنْ خَلقِكْ ، فمِنْكَ وحْدَكَ لَآ شَرِيكَ لَكْ ، فلَكَ اَلْحَمْدُ وَ اَلْشُّكرْ.
0
3
15
@BaaAdab
Sàbà
11 years
لَآ إِلَهَ إِلَّآ اَلْلَّهْ وَحْدَهُ لَآ شَرِيِكَ لَهْ ، لَهُ اُلْمُلْكُ وَ لَهُ اُلْحَمْدُ وَ هُوَ عَلَىْ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيِرْ".
0
9
16
@BaaAdab
Sàbà
11 years
قادری کےذمے 70 دن تک دهرنے میں بیٹهنے کے پیسے ہیں جو نہیں دے رہے قادری/منہاج القرآن والے. خاتون کا عدالت میں درخواست http://t.co/y7JWKZbPqr.
Tweet media one
1
15
18
@BaaAdab
Sàbà
11 years
ملٹری کورٹس سے دہشت گردی کم ہو نہ ہو مگر "دہشت" ضرور بڑهے گی . ایک "ادارے" کی.
4
8
22
@BaaAdab
Sàbà
11 years
مصائب تو مردبهی جیسےتیسےبرداشت کرلیتےہیں.مگرعورتیں اس لحاظ سےقابل ستائش ہیں کہ انہیں مصائب کےعلاوہ مردوں کوبهی برداشت کرناپڑتاہے.مشتاق یوسفی.
3
4
17
@BaaAdab
Sàbà
11 years
اس کو گنوا کر محسن اسکےدرد کاقرض چکانا ہے.ایک اذیت ماند پڑی ہے ایک اذیت اور بھی ہے.
1
2
11
@BaaAdab
Sàbà
11 years
ڈوبتا سورج دیکھ کے خوش ہو رہنا کس کو راس آیا.دن کا دکھ سہہ جانےوالو،رات کی وحشت اور بھی ہے.
1
2
11
@BaaAdab
Sàbà
11 years
میری بھیگی پلکوں پر جب اس نے دونوں ہاتھ رکھے.پھر یہ بھید کھلا ان اشکوں کی قیمت اور بھی ہے.
3
4
15
@BaaAdab
Sàbà
11 years
معیاروں دهرنوں کی پہچان . عمران خان. عمران خان.#جوک_ہی_سمجهیں http://t.co/5CTHwwbNaw.
Tweet media one
2
13
12
@BaaAdab
Sàbà
11 years
انشاءاللہ . اللہ تعالیٰ نوازشریف کو اس آزمائش میں سے نکال لینگے. نیت صاف ہو تو منزل خود بخود مل جاتی ہے . "پر امن روشن پاکستان".
1
12
21