یہ انٹرنیشنل چور ملک کو تباہ و برباد کر کے بھی باز نہیں آ رہے جو تھوڑے بہت اثاثے نچ گئے انہیں بھی بیچنے کے در پہ ہیں اور ہمارے ادارے ستو پی کر لمبی تان کے سوئے ہوئے ہیں کمبحتو روز محشر کیا جواب دو گے۔
#مرادسعید_کو_تحفظ_دیں
@TM__FLW
My name is
@baaalie
and I stand with Imran Khan. PTI's resilience and adaptability shine through in its response to biased treatment.
#پہلا_آنلائن_پاورشو
@TM__FLW
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان،فوج،کشمیراور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم
@TM__FLW
آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی
ٹیم میں شامل ہوں اور پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں.
شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں
جس نے کورونا میں انڈسٹریز بند نہیں ہونے دیں وہ نالائق تھا..
جنہوں نے 8ماہ میں ساری انڈسٹریز بند کردی
وہ تجربہ کار اور اہل
#ظلم_وزیادتی_کے_8ماہ
@TM__FLW
وفاداری اور قدر کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے
جس طرح ایک وفادار مرد عورت کا غرور ہوتا ہے
اسی طرح ایک قدر کرنے والی عورت مرد کے لیے انمول تحفہ ہوا کرتی ہے
اسلام و علیکم۔
صبخ بخیر۔
کچھ ادارے اب بھی چاہتے ہے کہ عوام انکی عزت کرے مگر اب عوام انسے نفرت کرنے لگی ہے اور یی نفرت دن بدن بڑھتی جارہی ہیں
#بلے_پہ_ٹھپہ
#ووٹ_کپتان_کا
@TM__FLW
#باجوہ_کی_لاڈلی_مریم جب ہر ادارے کی اونچی پوسٹ پر انہی کے لگائے ہُوئے غلام بیٹھے ہوں تو پھر تو قانون ان کے گھر کی لونڈی ہی ہوا نا حیرت ہے کہ ملکی سلامتی والے ادارے بلکل حاموش ہیں
اتنی سی "انا" تو انسان میں ہونی چاہیئے کہ جب کوئی ہاتھ چھڑوانا چاہے تو چھوڑ دو... پھر سے اُسی کا سہارا مت لو.... جب کسی کا لہجہ اجنبی لگنے لگے تو اس پر اپنے جذبات اور احساسات عیاں نا کرو
"جب عمران خان ہٹایا گیا تو پورے عالم اسلام میں سوگ منایا گیا، چین نے بھی اگرچہ کھل کرنہیں لیکن اشارتا اس پر اظہارافسوس کیا، روس نے علی الاعلان اظہارافسوس کیا
میں بلال چوہدری آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں، پاکستان کی نظریاتی حدود پر پہرہ دینے کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف ہمارا ساتھ دیں
شامل ہونے کیلئے کمنٹ کریں
@TM__FLW
They do not remember the hereafter at all,
Worldly luxury is everything for them.
Then whether they are young, children, women or anyone, what happens to them if they die?
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
#ReleaseSherAfzalMarwat
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے
سُورَةُ العَنكَبُوتِ - 69