M Musa Baig 🇵🇰
@BMusa_
Followers
5K
Following
22K
Media
452
Statuses
23K
ویسے تو ہم بولانے پے بھی کم بولتے ہیں لیکن جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں MUSLIM AND PAKISTANI Preparation+Attitude+Opportunity+Action =ME 100% IFB
PAKISTAN
Joined July 2018
کتنے خوش نصیب والدین ہیں جو بچوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں اس بچے نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت سی کہانیاں سنی اور اس نےجب خواہش کی کہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ملنا چاہوںگا تو جب اس کو پتہ چلا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا چکے ہیں تو یہ رونے لگا
19
73
159
Cleaning the door of Kaabah 🕋 I'd give anything to have this honour🥹🥹🥹
8
277
3K
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں قیمتی جانی شھادتوں پر دل انتہائی رنجیدہ ہے. مرحومین کے خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں. اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لوا حقین کو صبرِ جمیل عطا کرے. زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں.
157
709
6K
پاکستان 🇵🇰کی خاطر اپنے نظریہ اپنے اُصولوں پہ مضبوط کھڑے ہیں Pakistan 🇵🇰 Zindabad Tehreek Insaf Paindabad @PTIofficial
162
4K
16K
Please stop forwarding these to me ن لیگ نے الیکشن کی تیاری شروع کر دی
2K
17K
48K
DID YOU HEAR..?! Join our students in this Podcast as they explore the latest from Baitussalam…IT Centers!! Technology and faith WILL pave the way together for the future of Pakistan and Baitussalam Welfare Trust has taken the lead!! #ServiceToIslam #IlmofyPakistan
#Baitussalam
1
26
89
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندا�� انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری
1K
27K
59K
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر ! پاکستان 🇵🇰 زندہ باد تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI انشاءاللّٰہ
5K
19K
65K
#IslamiaUniversityBahawalpur The situation in Bahawalpur University is very sad and the remedy is to end the co-educational system in all the universities in Pakistan
0
0
1
#islamiauniversitybahawalpur واقع بہاولپور یونیورسٹی انتہائی افسوسناک ہے اور اس کا علاج پاکستان میں موجود تمام یونیورسٹیز میں مخلوط تعلیم نظام کو ختم کرنا ہے
0
0
0
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اور پھر شروع ہوئی حقیقی آزادی کی تحریک، اور کپتان اور عوام نے کیا خوب مقابلہ کیا۔ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
96
5K
14K
دیکھئے بیت السلام کے شہزادے کیسے چمپئن بنے پاکستان کے سب سے بڑے روبوٹکس مقابلے کی ایک اور ویڈیو جاری کردی #EmergingAsiaCup
#CongratulationsPakistan
#PakistanZindabad
#PakistanBackOnTrack
#pakvsind
#PakistanCricket
4
140
389
Alhamdulillah, students of Baitussalam Educational Complex acheived outstanding results at the National Engineering Robotics Contest held at NUST EME College. Baitussalam continues to impart high quality education and tarbiya in various educational projects all over Pakistan.
5
50
152