Azhar Syed Profile
Azhar Syed

@AzharSyed98

Followers
56K
Following
331
Media
2K
Statuses
20K

Editor in chief at https://t.co/wupuyusUhy, Pakistan’s no. 1 web-based newspaper. Columnist and Reporter with more than 25 years of experience in Journalism.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AzharSyed98
Azhar Syed
8 hours
عمران خان نے قریبی عزیزہ کا شک دور کرنے کہ بھارتی میڈیا کی خبریں غلط ہیں سو پش اپس کر کے دکھائے
0
8
65
@AzharSyed98
Azhar Syed
15 hours
دنیا کی کسی ریاست میں جمہوریت کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی اگر اسٹیبلشمنٹ اسکی حریف ہو ۔ اسٹیبلشمنٹ کو کامیابی کیلئے جمہوریت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ جمہوریت کو کامیابی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداری درکار ہوتی ہے ۔
0
14
130
@AzharSyed98
Azhar Syed
1 day
وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے ،نوٹیفکیشن چند گھنٹے میں جاری ہو گا ۔سب خیرت ہے
3
10
121
@ICEgov
U.S. Immigration and Customs Enforcement
3 months
Need a job? Join ICE today. ICE offers competitive salaries & benefits like health insurance and retirement plans.
12K
20K
116K
@AzharSyed98
Azhar Syed
1 day
آپریشن سیندور کے بعد عاصم منیر چین امریکہ کشیدگی میں مرکزی مہرہ بن گئے ہیں۔پاکستانی اشرفیہ کے انفراسٹرکچر میں پینٹاگون اور سی آئی اے کا اثر رسوخ روشن سورج ایسی حقیقت ہے۔نوٹیفیکشن کے اجرا میں تاخیر انتہا درجہ کی حماقت ہے ۔ کچھ غلط ہوا زمہ دار فیصلہ میں تاخیر کرنے والے ہونگے
2
13
82
@AzharSyed98
Azhar Syed
1 day
پنجاب بھر میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ستائیس منشیات فروش فل فرائی جبکہ گیارہ ہاف فرائی ہو چکے ہیں۔شہروں،قصبات اور دیہات کے نامی گرامی منشیات فروش اپنے ڈیرے چھوڑ کر چھپتے پھر رہے ہیں ۔
1
45
227
@AzharSyed98
Azhar Syed
2 days
یورپین یونین نے پاکستانی آم پر پابندی ختم کر دی ۔بھارت کی ڈبلیو ٹی او میں شکایت پر پاکستانی مینگو کی درآمد گزشتہ سال معطل کی گئی تھی ۔
0
16
129
@AzharSyed98
Azhar Syed
2 days
فوج کے ڈسپلن اور انفراسٹرکچر پر حملوں کی سربراہی شہزاد اکبر کر رہا ہے جسے کالے بھونڈ نے ضمانت دے کر فرار کرایا ،میمنہ میسرہ مالکوں کے سابق پالتو کتوں شاہین صہبائی،معید پیر زادہ ایسوں نے سنبھالا ہوا ہے ،جنہیں اب بھارتیوں اور سی آئی اے نے پٹہ ڈال کر اپنا پالتو بنا لیا ہے
3
75
307
@AzharSyed98
Azhar Syed
2 days
ناجائز قابضین سے پنجاب میں گیارہ سو قبضے چھڑا کر اصل مالکان کو دئے گئے ہیں ان میں سے ہزار سے زیادہ قابضین عدالتوں میں رٹ کر کے سالوں سے قابض تھے ۔اصل مالکان سالوں سے ججوں کے سامنے پیشیاں بھگت رہے تھے ایک انتظامی فیصلے نے کایا پلٹ دی ہے ۔
0
64
275
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
کے مستقبل میں انسانیت کو درپیش اس بیماری کا علاج دریافت کیا جا سکے ۔ اس کے ہسپتال میں بھی تو نہ جانے کتنے مریضوں پر نئی ادویات کا تجربہ کیا گیا تھا ۔
0
5
39
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
بہنیں بھانجے سب ارب کھرب پتی بن گئے۔چیلے چماٹے دولت کے تالاب میں تیراکی سیکھنے لگے ۔یہ اب قید میں ڈیمنشیا کا شکار ہو گیا ہے۔ اگر اس کے چاہنے والوں کو اس مٹی سے پیار ہے ۔اگر محبت کا دعویٰ کرنے والے غدار نہیں تو اس کا دماغ طبی تحقیق کیلئے عطیہ کر دیں تاکہ اس کے دماغ کا معاینہ کر
2
8
55
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
بھارتیوں کا آپریشن سیندور اور خارجیوں کی قتل و غارت سب اسکی حمائت کرتے ہیں۔ سب کے اپنے مفادات ہیں۔ کوئی جنرل فیض چیف بننے کیلئے اسے استعمال کرتا رہا تو کوئی جنرل باجوہ ملازمت میں توسیع کیلئے اسے استمال کرتا رہا۔ نام اسکا استعمال کیا فائدے خود اٹھائے اور احمق عوام کو بنایا۔
1
7
50
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
دولت کی گنگا میں نہانے لگے ۔ پالتو ججوں نے اربوں کھربوں بنا لئے۔ جب سے قیدی بنا ہے محبت کا دعویٰ کر کے جھوٹ بولنے والے یوٹیوبر ڈالروں میں کمائیاں کرنے لگے ہیں ۔ پاکستان کے درپے غیر ملکی سائبر سیل لاکھوں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے پنجابی ،پختون ،بلوچ نفرت پھیلانے لگے ۔
1
4
35
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
را والے بھی اس کے آس پاس ان کھڑے ہوئے تھے ۔ پیسے بنائے مرشد نے ۔بچے ارب پتی ہوئے مرشد کے ۔ کسی زمانے میں ٹرک ڈرائیوری کرنے والے اسپیکر بن کر ارب پتی ہو گئے۔ ریڈیو کے معمولی پریزنٹر اربوں روپیہ میں کھیلنے لگے۔ کہیں گوگی کی لاٹری نکلی تو کہیں اس کے ساتھ قربت کے زریعے سرکاری افسران
1
5
39
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
گئے۔ ملک نادہندہ کر دیا۔لوٹ مار کا طوفان مچا دیا۔دفاعی بجٹ میں کمی کے بہانے ایٹمی پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے بجٹ میں کمی کی باتیں ہونے لگیں۔ یہ صرف لالچی مکار اور حریص تھا۔اس کے ارد گرد موجود لوگ غدار تھے ۔ ایم آئی سکس کے تھے اور سی آئی اے کے بھی۔غیر ملکی فنڈنگ کے پردے میں
1
5
36
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
مالکوں نے میثاق جمہوریت کے بعد اسکی مقبولیت سے فائدہ اٹھانے کا سوچا۔ پہلے حمید گل نے زمہ داری سنبھالی پھر پاشا،ظہیر الاسلام اور فیض حمید نے دست شفقت رکھا۔ پہلے صوبائی حکومت دی پھر مرکزی حکومت پکڑا دی ۔ مسلہ وہاں خراب ہوا جب غیر ملکی ایجنسیوں کے لوگ اس کے گرد گھیرا ڈال کر کھڑے ہو
2
6
41
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
ماں کے نام پر کینسر ہسپتال کا پتہ پھینکا چال کامیاب ہو گئی۔ ملک میں کسی کامیاب کھلاڑی کی طرف سے پہلا تجربہ تھا لوگوں نے دل کھول کر مدد کی ۔ میاں نواز شریف نے نوازا ۔اسحاق ڈار سے ایک کروڑ کا چندہ لے کر علی ڈار کے پاس بھی چندہ لینے پہنچ گیا اس سے بھی دس لاکھ لے اڑا۔
1
4
35
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
معمول کی بات ہے ۔امیر لوگوں کے بچوں کے درمیان پڑھنے کی وجہ سے امیر ہونا چاہتا تھا لالچی اور حریص تھا دنیا میں لاکھوں لوگ اس طرح کے ہوتے ہیں۔ اچھا گیند باز ہونے اور ورلڈ کپ میں پاکستانی کامیابی کی وجہ سے قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا ۔ لالچی اور حریص تھا موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
1
4
31
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
بیچارہ نوسر باز۔ اظہر سید یہ عورتوں کا رسیا تھا ، دنیا کے ہر معاشرے میں بے شمار لوگ اس علت کا شکار ہوتے ہیں ۔ہم جنس پرستی کا شوقین تھا ۔یہ بھی غیر معمولی بات نہیں بے شمار لوگ فطری طور پر ہم جنس پرست ہوتے ہیں۔باپ رشوت خور سرکاری افسر تھا اسے مہنگے تعلیمی اداروں میں پڑھایا یہ بھی
7
43
216
@AzharSyed98
Azhar Syed
3 days
جتنے افغان افغانوں نے مارے ہیں تاریخ میں کسی نے نہ��ں مارے ۔کبھی سوویت یونین کے ساتھ مل کر اور کبھی امریکہ کے ساتھ مل کر ۔غیر ملکی جب چلے جاتے ہیں تو پھر ایک دوسرے کو مارتے ہیں ۔
1
35
224
@AzharSyed98
Azhar Syed
4 days
نوسر باز کی مرشد سے چھ گھنٹہ طویل ملاقات کرائی گئی ۔ہفتہ میں ایک دن پانچ گھنٹہ ملاقات کی اجازت ہے خصوصی فرمائش پر ایک گھنٹہ اضافی دیا گیا۔ رات بارہ بجے سے صبح چھ بجے تک ۔مشکا ،جھنگے،ٹراوٹ اور فنگر فش کے ساتھ اونٹنی کا دودھ ۔
3
38
254