
Azaad Defence
@AzaadDefence
Followers
86K
Following
186K
Media
4K
Statuses
5K
اندر کی خبر سب سے پہلے سب سے آگے
Pakistan
Joined August 2020
بھارت کے خلاف اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی انٹیلی جنس رپورٹ میں پوری دنیا میں بھارت کی دہشت گرد کاروائیاں کروانے کے تہلکہ خیز انکشافات ہیں۔ جبار چوہدری.مکمل ویڈیو دیکھئے : @ajtabassum
0
0
0
پوری دنیا میں دہشت گردی کی کاروائیاں،بھارت براہ راست ملوث ہے۔ جبار چوہدری. مکمل ویڈیو دیکھئے : @ajtabassum
0
1
2
گزشتہ ایک سال میں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پاکستان جیوگرافائی، نظریاتی، سیاسی اور عسکری میدان میں خطے میں اور عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے، علی فرقان.دیکھئے مکمل ویڈیو:.@pressman_PK
0
0
1
دہلی مانے یا نہ مانے کھیل کے اصول بدل رہے ہیں اور یہ تبدیلی دہلی کے منصوبوں کے بغیر ہو رہی ہے اور یہ سب اتفاق نہیں بلکہ پاکستان کی منظم سفارتکاری کا نتیجہ ہے، علی فرقان.دیکھئے مکمل ویڈیو:.@pressman_PK
0
0
2
اس وقت بھارت کا سب سے بڑا دشمن بی جے پی ہے،مودی سرکار بھارتی عوام کے لیے وبال جان بن چکی ہے، انڈیا اپنے آئین میں کیا تبدیلی کرنے جارہا ہے؟۔ کرنل (ر) عابد.مکمل ویڈیو دیکھئے : .@ajtabassum
0
1
2
مودی سرکار اور آر ایس ایس دہشتگردی کے سرپرست ہیں،آر ایس ایس چانکیہ کی پالیسی کی پیروکار ہے دکھاو کچھ کرو کچھ،پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنا یہ اس کی پالیسی ہے۔ کرنل (ر) عابد لطیف.مکمل ویڈیو دیکھئے : .@ajtabassum
0
1
1