Ayesha Hareem💙 Profile Banner
Ayesha Hareem💙 Profile
Ayesha Hareem💙

@AyeshHaree31864

Followers
1,529
Following
1,164
Media
1,576
Statuses
43,724

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲 💙#محبت_کا_سفر اس سفر میں عزت 🦋کا مقام 💙بلند رکھیں ❌No Dm

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے بیشک میں ہی قصور وار ہوں۔🤲🌹💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
116
17
179
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے #محبت_کا_سفر
Tweet media one
147
46
613
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
144
39
544
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے الللہ اپنی رضا پہ راضی رہنے کی تو فیق عطا فرما 💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
98
31
528
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رات کو کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
96
24
467
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 دلوں کو سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے 💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
150
32
462
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 یارب مصطفی ﷺ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں خود آنکھوں سے کعبہ تیرا 🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
134
34
449
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے #محبت_کا_سفر
Tweet media one
110
25
442
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 وہ اپنی طرف آنے والا راستہ اسی کو دیکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے 💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
125
25
416
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ایک مسجد کی دیوار پہ لکھا خوبصورت جملہ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
134
31
354
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
128
17
339
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اور پھر وہ اللہ حقیقت دیکھا دیتا ہے ہر رشتے کی ہر محبت کی اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا #محبت_کا_سفر
Tweet media one
114
15
334
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَّرِزْقًا طَیِّبًا وَّعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا.🌹 ترجمہ: اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتی ہوں۔🤲 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
117
16
321
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 صرف پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سر محشر گنے گا کون سجدوں کو وضو پر کون جائے گا #محبت_کا_سفر💙
Tweet media one
129
16
307
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 پس اللہ تعالی عالی شان والا سچا اورحقیقی بادشاہ ہے ، تو قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر اس سے پہلے کہ تیری طرف جو وحی کی جاتی ہے وہ پوری کی جائے ، ہاں یہ دعا کر کہ پروردگار میرا علم بڑھا💙 سورہ طہ ، آیت نمبر 114 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
118
27
311
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
115
14
294
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے #محبت_کا_سفر
Tweet media one
113
19
291
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹💙 اللّه کےساتھجن لوگوں کاتعلق جتنازیادہ ہوتا ہےان لوگوں میں معاف کرنےکی صلاحیت اتنی زیادہ پیداہوجاتی ہے میں الله سےدعا گوہوں وہ الله آپکوصحت اورکامل ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اپنےخزانوں رزق حلال عطا فرما آمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
150
21
289
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌴🌻🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
116
28
289
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر ذندگی🌻🌹 خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے آمین ثم آمین 🤲 صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم 💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
182
33
284
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 مجهے شیطان کو برا کہنے کی فرصت کہاں ملتی ہے شیطان کو تب برا کہوں جب مجهے رحمن کو اچها کہنے سے فرصت ملے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
117
24
287
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جب ہو خدا سے سچی محبت اے لوگوں پھر وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
139
21
280
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ تعالیٰ ہمیں روز اک صبح عطا کرتا ہے جو دودھ کی طرح صاف اور شفاف ہے مگر افسوس ہم روزانہ اس کو اپنے جھوٹ وفریب سے کالا کر دیتے ہیں #محبت_کا_سفر 💙
Tweet media one
112
22
270
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اس محبت کو سلام جس میں آخری الفاظ تھے💙 میری امت میری امت میری امت🤲 میں صدقے یارسول ﷺ💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
106
13
277
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 💙محبت بھرے عزیز فولورز امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہو نگے🥰 قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
97
17
268
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ہے آج فلک روشن روشن ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ محبوب خدا کے آتے ہیں محبوب خدا کے آتے ہیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
87
14
263
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 مشکل اوقات میں گر گر کے سنبھلنا سیکھو خواہ جیسے بھی ہو حالات سے لڑنا سیکھو💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
161
11
250
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رَبَّنَا اٰتِنَا مِن لَّدُنکَ رَحمَۃً وَّ ھَیِّئ لَناَ مِن اَمرِنَا رَشَدًا: سورہ الکھف ایۃ 10اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لیے راہ یابی کو آسان کر دے🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
84
16
246
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
103
17
244
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رمضان کی چودھویں سحری مبارک 🌹 " وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° " " اور بیشک قریب ہے کہ ؛ تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ ؛ تُم راضی ہو جاؤگے! ۔ "💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
116
18
240
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌴🌻🌹 جمعۃ المبارک🌹💙 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 دن کا ہر لمحہ نبیﷺ کی یاد میں گزرے اور جب رات کو أنکھ لگیں تو خواب میں دیدار ہو جاۓ🤲💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
119
15
234
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے💙 #محبت_کا_سفر
146
19
224
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
81
10
219
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 💙🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ﷺ💙 #محبت_کا_سفر
130
20
210
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 زندگی کو رمضان جیسی بنالوں 💯پھرموت عید جیسی ملے گی💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
134
13
207
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اذان کے 1760 حروف ہیں.!! اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!! اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!! مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں💙 #محبت_کا_سفر
147
20
205
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 یا اللہ ہم گناہ گار ہیں خطاکار ہیں ہمیں اس جمعہ کے صدقے بخش سے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور نیک عمل کرنے کی توفیق دے💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
107
18
214
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنْ ضِيقِ الدُّنْيَا وَضِيقِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
128
14
218
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
27 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰهُۚ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُﭤ(137) ترجمہ: کنزالعرفان اطمینان رکھو عنقریب اللہ ان کی طرف سے تمہیں کافی ہوگا اور وہی سننے والا جاننے والاہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
156
13
217
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو💙 آمین اللھم آمین یا رب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
107
20
213
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے،💙 #محبت_کا_سفر
99
19
202
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ربنا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
136
17
209
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
132
12
199
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
5 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 کبھی ہاتھوں کا اٹھنا کبھی سجدوں میں جھکنا کبھی آنسووں کا تڑپنا خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے💙 #محبت_کا_سفر
132
17
196
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رمضان کی 15ویں سحری مبارک 🌹 پتا ہے دیکھنے میں تو سب ٹھیک نظر آتا ہے لیکن دلوں کے حال اور حقیقت کیا ہے یہ تو صرف اللہ پاک جانتا ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
132
17
195
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌴🌻🌹 صلی اللہ علیہ وآل وسلم 💙🌹 صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
107
23
189
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
105
13
194
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر 🌴🌻🌹 صلی اللہ علیہ وآل وسلم 💙🌹 سورج کے ڈھلنے سے پہلے سانسوں کا چراغ بجھنے سے پہلے ایک بار مدینے کی تجلی دکھادے مولا قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر💙
Tweet media one
104
13
190
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_کریم
Tweet media one
151
12
193
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 کسی کے ساتھ برا کر کے اپنے لیے اچھائی کی امید مت رکھو💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
101
19
182
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ________یا رب العالمین______ *تیری ہر عـــــطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ *میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِــــــرُ اللّــہ ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
119
11
188
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جب انسان دل سے اتر جاۓ تو وہ کبھی بھی اپنا پہلا مقام حاصل نہیں کر سکتا لاکھ دل سے معاف کیا جاۓ💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
79
14
178
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جسے دیکھو اسے اپنے آپ سےبہترسمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار اور نیکوکار ہو اور وہ گناہ گار ہو ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ونیکی ہو اور وہ اسکا آخری گناہ ہو تم گناہ گار ہو جاؤاور وہ نیکوکار بن جاۓ💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
80
9
181
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 احساس ضرور کیجئے لیکن نیکی سمجھ کر اپنا مطلب نکالنے کیلیے نہیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
144
8
186
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ یہ دوا وہی ملے گی مجھے لے چلو مدینہ مدینہ 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
109
11
186
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو صاحب........!! یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
139
9
180
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 أَنْتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِر لَنَاوَارْحَمْنَاوَأَنْتَ خَيْر الْغَافِرِينَ تو ہی ہمارا سرپرست ہے۔لہذا ہمیں معاف فرما اورہم پر رحم فرمااور توہی سب سے بڑھ کر معاف کرنےوالا ہے💙 [الأعراف: 155] #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
96
5
179
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ تو دلوں کو توڑنے والا ہے جوڑنے کا اختیار بھی تو تیرے پاس ہے تو محبتوں کا بادشاہ ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑ دے آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
122
12
176
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر ذندگی🌴🌻🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
109
14
164
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر ذندگی 🌴🌻🌹 جمعۃ المبارک 💙🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جب تمہیں اللہ کا ذکر اچھا لگنے لگے تو سمجھ لینا اللہ کو تم سے اور تمہیں اللہ سے محبت ھو گئ ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
103
6
171
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 قرآن پڑھو تو دل کھل جائے نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
122
14
175
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ،بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا💙ا ( آلِ عمران : 194 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
121
15
169
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کا وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
98
7
160
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 جمعۃ المبارک 🌴🌻🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ اپنے گھر کی با ادب حاضری نصیب فرما آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙محمدﷺ💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
87
12
158
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
124
13
172
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے کسی غریب گھرانے کو پورے مہینے کا راشن لے کر دے دیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
122
16
155
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙 اَللَّھُمَّ اِنَّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ جَھْدِالْبَلآَءِ،وَدَرْکِ الشِّقآءِ،وَسُوءِالْقَضَآءِوَ شَمَاتَۃِالْاَعْدَآءِ اے اللہ میں ابتلاۓ مشکل بدبختی کی پکڑ تقدیر شرّ اور دشمنوں کی ہنسی سے تیری پناہ مانگتی ہوں #محبت_کا_سفر
Tweet media one
84
15
162
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رمضان المبارک 🌛🌹💙 اس رمضان میں اپنے اللہ سے اپنے اور اپنی نسلوں کے لیے کامل ایمان اخلاق اخلاص برکت اور عافیت مانگے اللہ آپکو اور آپکی نسلوں کو رہتی دنیا تک عطا فرماۓ گا ان شاء اللہ العزیز🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
97
6
159
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر ذندگی🌴🌻🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ھے پس اللہ کا ساتھ حاصل ہوتو کوئی دکھ دکھ نہیں کوئی غم غم نہیں💙 بیشک❤️🌹 #محبت_کا_سفر
121
13
158
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 پھول تو بہت ہیں مگر گلاب کی بات ہی الگ ہے مہینے تو بہت ہیں مگر ماہ رمضان کی بات ہی الگ ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_المبارک
Tweet media one
124
15
149
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 بنا دے مجھے بھی اپنے ان بندوں کی طرح اے پروردگار جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اٹھتے ہیں تیرا نام لے کر💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
116
10
152
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 تہجد پڑھا کرو کوئی ملے نہ ملے اللہ مل جاتا ہے جب اللہ مل جاتا ہے تو سب مل جاتا ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
117
13
163
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رمضان کی دوسری سحری المبارک🌹💙 کچھ توبہ کرنا باقی ہے اور رب کو ہم نے منانا ہے جنت کا کرنا ہے سودا جہنم سے خود کو بچانا ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_مبارك
Tweet media one
112
7
150
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللَّھُمَّ اِنِّی أَسْأْلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ• ```اے اللّٰــــــہ! ہم تجھ سے تیرے دیدار کی لذت، اور تیری ملاقات کے شوق کے طالب ہیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
87
5
156
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضروت ہو تم تم سے ہے میری دنیا حسین میری محبت ہو تم💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
116
10
158
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ فرماتا ہے سب کو چھوڑ کر مجھ پہ اندھا اعتبار کر لو یقین کرو میں وعدوں کا بڑا سچا ہوں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
108
9
161
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر 🌴🌻🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اللہ تمہیں وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
76
12
154
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
23 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جمعۃ المبارک 🌹💙 نہ آئیں گی عرش سے واپس میری دعائیں شامل ہے ہر دعا میں وسیلہ حضورﷺکا💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
117
19
157
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ نہ دن میں سکون نہ رات میں نیند میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ ہے دعا میری یہ یارب مجھے لے چل تو مدینہ🤲🌹 #محبت_کا_سفر
114
20
150
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ جو ہاتھ اٹھے ہیں تیرے سامنے ان کو لوگوں کے سامنے اٹھنے سے بچا آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
99
8
144
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙 جمعہ کے دن غسل کرنا،خوشبوکااستعمال،صاف کپڑوں کااہتمام کثرت سے درود پڑھنامسواک اورصدقہ کرنا خاموشی سےخطبہ سننا،دعاکااہتمام کرناچاہیے سورۃالکھف پڑھنےسے اللہ دوجمعوں کےدرمیان نورپیدافرمادیتا ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
116
12
156
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
اللہ آزماتا ہے تمہیں ہر اس چیز سے جو آپ کو سب سے ذیادہ محبوب ہوتی ھے تاکہ اس سے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملوا دے 💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
34
9
152
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
22 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 جس وقت بھی پکارو ایسے لگتا ہے اللہ صرف میرا ہے 💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
127
13
160
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رمضان المبارک کی 6ویں سحری مبارک 🌹💙 ۞ رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ ۞🤲💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_كريم
Tweet media one
113
13
145
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو 💙 کیا آپ کا بھی (X)ایشو کر رہا ہے میرا تو چلتا ہی نہیں #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
110
8
145
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌻🌴 جمعۃ المبارک💙🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
70
14
143
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
3 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 نہ رہے گا سدا بس کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان رحمت سے بھر لو جھولی گزر رہا ہے رمضان💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #رمضان_مبارك
Tweet media one
103
11
142
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌴🌻🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 مشکلات کی جنگ میں دکھوں اور غموں کی یلغار میں سب سے بہترین پوزیشن سجدہ ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
92
8
139
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 فَاطِرَالسَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیّ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْن💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 (یوسف:101) #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
83
6
144
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 یہی دُعا ہے یہی ہے سَلام، عشق بخیر میرے سبھی رفقائے کرام، عشق بخیر💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
106
9
146
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
81
14
143
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
16 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 جمعۃ آلمبارک 🌹❤️ ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے اللہ اس جمعۃ المبارک کے دن کے صدقے سے اپنی تمام امت مسلمہ کو ححج و عمرہ کی با ادب حاضری نصیب فرما💙 آمین اللھم آمین یا رب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
111
8
147
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌴🌻🌹 اور جب مخلوق کا صبر اسے ٹوٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے تو وہ اپنی رحمت کا ابر برساتا ضرور ہے کیونکہ وہ تو رحمن ہے کہاں اپنی مخلوق کو تڑپتا ہوا چھوڑ سکتا ہے.💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
92
8
140
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌴🌻🌹 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ،💙 سن لو اے لوگوں دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
87
14
133
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے ہمارے رب🤲! ہم تیری ہی عبادت کرتے ھیں اور تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں تو ہماری تنہائیوں کو پاکیزگی عطا فرما اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما💙 آمین اللھم آمین یارب العالمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
80
11
139
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر🌴🌻 آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں اور اسکی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں آمین اللھم آمین 🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
93
13
134
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌴🌻🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
94
9
130
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر 🌻 جمعۃ المبارک 🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضاکی جانب موڑ دے ہم سے راضی ھوجاہم په رحم فرماہماری بخشش فرماہم کوآنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما اے ہماری تمام دعائیں قبول فرما آمین یا رب العالمین🤲🌹 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
77
10
130
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
17 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 اے ہمارے رب تو ہمیں معاف فرما دے ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا کار ساز (مالک و مولی )ہے💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
97
11
141
@AyeshHaree31864
Ayesha Hareem💙
7 months
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا💙 #محبت_کا_سفر
Tweet media one
23
11
130