AstroGreenEnrg Profile Banner
AstroGreenEnergy Profile
AstroGreenEnergy

@AstroGreenEnrg

Followers
2K
Following
1
Media
7
Statuses
1K

Working to power the future, one rooftop at a time. Ask me about your solar project!

نمود ہرشے میں ہماری
Joined May 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@2pi_x
CMA
22 hours
تنہائی وہ زہر بجھی تلوار ہے جس کی وحشت سے نعض اوقات تو دشمن کو بھی ذندہ رکھنا پڑتا ہے #قومی_زبان
@tishnalb
تشنہ لب
22 hours
"تنہائی اُن لوگوں کی جائے پیدائش ہے جو اپنی ہی آوازوں سے آگے نکل جاتے ہیں۔" ماریا رلکے #قومی_زبان
0
2
2
@AijazAn79967513
🔥🇵🇰🤫خاموش درویش🤫🇦🇪🔥
22 hours
دنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو #قومی_زبان
0
10
8
@2pi_x
CMA
21 hours
جب عمر ہی بے وفا ہے بیصبرؔ پھر کون بھلا وفا کرے گا #قومی_زبان
@_Sehar_ik
سحر ملک 🎀
23 hours
@MuhammB9 بات کرنا اور پھر مکر جانا اہلِ کوفہ کا سایہ ہے اس پر🥹💔 #قومی_زبان
0
1
2
@2pi_x
CMA
21 hours
عشق جس کو ملا سو بھی مر گیا فراق جس کو نہ ملا وہ بھی مر گیا فراق #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
21 hours
چارہ گری بیماری دل کی رسم شہر حسن نہیں ورنہ دلبر ناداں بھی اس درد کا چارہ جانے ہے #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
تراش کر مرے بازو اڑان چھوڑ گیا ہوا کے پاس برہنہ کمان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
رفاقتوں کا مری اس کو دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
عجیب شخص تھا بارش کا رنگ دیکھ کے بھی کھلے دریچے پہ اک پھول دان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
جو بادلوں سے بھی مجھ کو چھپائے رکھتا تھا بڑھی ہے دھوپ تو بے سائبان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
نکل گیا کہیں ان دیکھے پانیوں کی طرف زمیں کے نام کھلا بادبان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
عقاب کو تھی غرض فاختہ پکڑنے سے جو گر گئی تو یوں ہی نیم جان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1
@2pi_x
CMA
17 hours
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا #قومی_زبان
0
1
1