ASIAN POETRY 5⃣o⬆ⓚ
@Asian_Poetry
Followers
46K
Following
54K
Media
4K
Statuses
18K
Enjoy, Like And Share, Best Urdu Poetry And Best Urdu, English & Arabic Quotes & Amazing Pictures.No DM Plz
Dreams
Joined March 2013
We have three types of friends in life... @katkinc1 @jonathanlately @DavidKWilliams @DamiraMaricic @MaryMichelleS
106
1K
2K
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں اپنی آنکھوں سے کہو، بات کرے
0
0
4
ستارے دیکھنے والے ہمیں بتاتے ہیں .🥀 سدا وہ ہم سے ملنے کو ترسیں گے 😊
0
1
3
جنگ عظیم 2 میں زیر تصویر بچہ بھائی کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگرہا ہے تو میں اٹھا لوں؟ بچے نے جواب دیا یہ بوجھ نہیں میرا بھائی ہے یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔ رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کیلئے ہمت چاہیے ہوت�� ہے
1
2
9
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں💔 فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا💔
0
1
8
انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی ... بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے ......!!! 💞 💞
0
0
5
عورت تنہا ہو یا بھیڑ میں زمہ داری ہوتی ہے موقع نہیں❤🙂
0
0
3
تیرا سایہ نہ ہو روح پہ ہاوی اس واسطے۔ اکثر تہجد میں سورۃ البقرۃ بھی سنتا ہوں 🔥💯
0
0
2
شفاؤں سے پھر کیا سروکار اُسے جِسے بیمار اُس کا طبیب کر دے................. 😢💔
0
2
8
" ہمیں بس صبر آنے کی دیر ہوتی ہے اور اللہ پاک اِنصاف کرنا شُروع کر دیتے ہیں! ۔ " ❤🙂
0
1
6
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔 انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯
0
2
6