انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی Profile Banner
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی Profile
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی

@Archone_

Followers
3,678
Following
4,870
Media
1,217
Statuses
8,172

ایمان کو گلاب آلود رکھنے کیلئے سچائی کا ساتھ دینا انتہائی ضروری ہے نہیں تو آپ کا ایمان زنگ آلود ہو جائے گا

Pakistan
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
3 years
آئیے مسلمان بن جائیں کیسے ؟۔ ۔ ۔ ۔ ایسے : حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تم کو تین ہزار نصیحتوں کا خلاصہ تین نصیحتیں کرتا ہوں ان میں سے بھی ایک کو بھول جانا دو کو یاد رکھنا نمبر1: اپنے رب کو یاد رکھنا نمبر2: اپنی موت کو یاد رکھنا نمبر3:نیکی کر کے بھول جانا
0
7
35
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
5 years
@TTPwMAK @_Mansoor_Ali ضرورت تھی ۔۔۔۔ امریکا میں بیٹھ کر امریکا کے کردار کو ننگا کرنے کی ضرورت تھی ویل ڈن کپتان میرے کپتان
0
0
21
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
@aminattock اس جیت میں آپ کا مثبت کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہمارا آپ سے وعدہ رہا کہ آپ کے ایثار کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے بجا طور پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو مبارک پیش کرتے ہیں 😍😍😍😍😍
0
2
19
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
ملک امین اسلم کے ڈھیرے پر جو رش ٹوٹا وہ ملک امین پر اعتماد کی حد تھی ہر ایک کی یہی بات کہ الیکشن لڑا جائے اور یہ طے ہے کہ ملک امین اسلم نے الیکشن لڑ کر ہارنا نہیں ہے تاہم ملک امین اسلم کو یا تو ٹکٹ دینا چاہیے یا پھر ملک امین اسلم کو پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کرنا چاہیے
5
4
16
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
5 years
Nice look big aim
@aminattock
Malik Amin Aslam
5 years
Speaking on #IndiaStrikeAgainstNature at #UNEA4 - Modi is NOT Champion of Earth but belongs to Earth’s Hall of Shame #EcoTerrorism
9
92
224
0
6
13
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
5 years
@siasatpk آپ لوگوں نے ملک لوٹا نہ ہوتا توہمیں قرض نہ لیناپڑتاآپ کی ناک نیچے ہوتی ہے دائیں بائیں ہوتی ہے ہمیں خبر ہے موم کی ناک کا کیا IMFسے سود پر قرض لیتے وقت شرم نہیں آتی اور بلا سود ملکی استحکام کیلئے اگر ہم پڑوسیوں سے قرض لیتے ہیں تو موم کی ناک بھی نیچے ہونے لگی آہاہاہا حیرت ہے بھائی
0
1
7
@Archone_
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
@PTIMPK @aminattock @ImranKhanPTI Malik Amin Aslam should have been awarded NA55 it is a grave mistake and injustice to the constituents of this area
0
3
10