
Arafat Badr Sheen 🇪🇭🇵🇰
@ArafatBadr6
Followers
8K
Following
62K
Media
2K
Statuses
10K
A student of Microbiology! #palestine 🇪🇭Humanity ❤️| [email protected] / https://t.co/nNHvr1Jt0S
Islamic republic of Pak🇵🇰
Joined October 2018
اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں !.
0
0
3
خبردار ہوشیار ! 😂.پنجاب کی گرمی سے بیزار گدھا لاہور سے اسلام آباد اور پھر اسلام آباد کی گرمی سے تنگ آ کر بٹگرام آیا ہے، ہو سکتا ہے اس کو وہاں کا موسم نہ بھاۓ اور یہ کوہستان آ جاۓ اور یہاں سے ہوتا ہوا گلگت کے ٹھنذے علاقے ہنزہ، سکردو اور استور آ سکتا ہے۔😂.#Islamabad #Tarnol
0
0
1
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پہ بھائیوں کو قتل نہیں کیا۔🥹.ورنہ آدھے نوجوان غیرت کے نام بہنوں کے ہاتھوں ق ت ل ہو چکے ہوتے۔.یہ وہ غیرت مند بلوچ ہے جنہوں نے بیٹی کو۔.19 مردوں کے حجوم میں ق ت ل کیا.#Balochistan
0
0
0
یقین نہیں کہ الیکشن کی گُتِھی سُلجھے.اہلِ دانش نے بہت سوچ کے اُلجھاٸی ہے!!!. #ElectionResults2024.
0
0
2