AqibUllahKhan4 Profile Banner
Aqib Ullah Khan Profile
Aqib Ullah Khan

@AqibUllahKhan4

Followers
4K
Following
2K
Media
348
Statuses
2K

Ex-Member National Assembly from NA-13 | MPA PK-44 Swabi| Insafian By Heart | All tweets are personal

Peshawar, Pakistan
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
4 years
ایک بزرگ شخص کا وزیراعظم عمران خان سے محبت کا اظہار
12
125
648
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
2 years
Right now Kashmir highway G13 🛣 along with PTI workers
1
2
34
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ایک بار پھر ہم جنازوں اور مایوسی کیطرف جا رہے ہے۔بہت مشکل سے قاہم ہونے والے امن کو دوبارہ خراب کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی وفات پانے والوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا کریں۔آمین
0
1
6
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
ملک کو برباد کردیا مگر تجربہ کاری اب تک جاری ہے
1
0
4
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
السلام علیکم!!! آج صوابی انٹرچینج پر ہونے والا احتجاج رائیونڈ اجتماع کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔۔۔ انشاءاللّٰہ قیادت کی طرف سے نئے تاریخ اور وقت کا اعلان ہونے کے بعد شدید احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا
1
2
6
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
آج شام 5 بجے بھر پور احتجاج ہوگا جب تک مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا ، شام ۵بجے صوابی امن چوک میں احتجاج ہوگا تمام ساتھی شرکت کریں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
1
0
4
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
آج نماز جمعہ کے بعد صوابی امن چوک میں احتجاج ہو گا، جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان شرکت لازمی کریں ۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
1
3
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
ابھی تو خان صاحب نے کال نہیں دی اور اسلام آباد میں کنٹینیر بھر دئیے. کتنا خوف ہے ان کو عوام سے؟ #الیکشن_واحد_حل
0
1
4
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے اغواکرنا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔اس امپورٹڈ نظام میں قانون کادہرا معیار جس میں کرپٹ،چوراور ڈاکو وزارتوں پر بیٹھے ہیں اور شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں۔
0
0
2
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
اصل مسئلہ کیا تھا، آج ساری قوم جان گئی ہے۔
0
0
6
@PTIofficial
PTI
3 years
میں ہوں آپکا کپتان، آپ ہیں میری ٹیم - عمران خان #FaisalabadJalsa
72
1K
4K
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰
0
2
6
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
یہ ہوتی ہے لیڈر سے محبت! #BahawalpurJalsa
0
2
6
@ImranKhanPTI
Imran Khan
3 years
Congratulations Team Pakistan for a great fight back and win; and for keeping your nerve under pressure. This was a much needed morale booster for the nation at a difficult time.
5K
34K
150K
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
Congratulations #TeamPakistan 🎊🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #INDvsPAK2022
1
1
5
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
Congratulations #TeamPakistan 🎊🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Nail biting finish. #INDvsPAK2022
0
1
6
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
آپ کی بہت بھاری اکثریت سے حکومت آنے والی ہے، @iamhamzaabbasi ایسا نا کہو یہ لوگ مزید FIRs کٹوا دیں گے، @ImranKhanPTI
0
2
12
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد! ایک گھنٹہ 30 منٹ میں عمران خان نے سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے 1 ارب 50 روپے اکٹھے کردیئے - @ImranKhanPTI#TelethonByImranKhan⁩ ⁧#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم⁩
0
0
5
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
میں 3 ملین روپے کی ڈونیشن کررہا ہوں اور یہ ڈونیشن میں صرف عمران خان کی ذات کیلیے کررہا ہوں کیونکہ یہ انسان اس قوم کیلیے بے لوث کام کررہا ہے۔ اوورسیز پاکستانی
0
1
8
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
اللّٰہ انسان کی صرف نیت دیکھتا ہے اور کامیابی دیتا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ ہم بحیثیت ایک قوم ہم اس امتحان سے نکلنے کے لیے کتنی کوشش کرتے ہیں، اس لیے سب پاکستانیوں سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس میں اپنا حصہ ڈالیں۔ @ImranKhanPTI #TelethonByImranKhan
0
2
4
@AqibUllahKhan4
Aqib Ullah Khan
3 years
خیبرپختونخوا پولیس ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف عمل۔ #KPFloodReliefOperations
0
1
2