اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں🩶
#ibes
#MAFS
اپنے اندر کے اچھے انسان کو کبھی مرنے نا دیں 💯 ✨ 🌼
لوگوں میں اچھائیاں ڈھونڈا کریں، خوبیاں دیکھا کریں ♥️ ✨
برائیاں، خامیاں، کمیاں تو ہر کوئی ڈھونڈ لیتا ہے 🥀❤️
زندگی کا خوبصورت پہلو بھی دیکھا کریں 🍁
#OTDirecto24E
#เดอะมอลล์บางแค
کــسی نے پوچھا اتــنا یقــین کیــسے ہے؟
جواب
وہ آیت نہیں سُـــنی؟؟؟
"إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِير
اور بیشک اللّٰہ ہر چیــز پر قادر ہے
#TheTraitors
#مصر_غانا
کتنی عجیب بات ہے ناں
کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے
لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی، اپنی کہانی لگتی ہے۔۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ
ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں...........!
#OTDirecto25E
#bbtvi
جب تیری یاد آتی ہے تو ہے ساختہ میری آنکھیں
تیرے نقوش بنائے جاتی ہیں آنسو بہائے جاتی ہیںجب تیری یاد آتی ہے تو ہے ساختہ میری آنکھیں
تیرے نقوش بنائے جاتی ہیں آنسو بہائے جاتی ہیں
#SuperBowl
#SuperBowl2024
معیار یہ نہیں کہ آپکو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپکو پسند کرتے ہیں "ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے"
#جيفري_إبستاين
#nazarpemilu