
Amir Muqam
@AmirMuqamAM
Followers
16K
Following
561
Media
348
Statuses
1K
Federal Minister for SAFRON & KAGB,President PML (N) KP,Former Federal Minister for Water And Power.
Joined July 2020
وزیراعظم شہباز شریف نے مشکل حالات میں محنت، قیادت اور بہترین کوآرڈینیشن سے خود کو ثابت کیا ہے، چاہے دفاعی معاملات ہوں یا ملکی استحکام، ہر محاذ پر انہوں نے نتائج دیے ہیں۔ انجینئر امیر مقام ۔ وفاقی وزیر امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران
0
3
8
نو منتخب صدر ہارون الرشید اور ان کی ٹیم ملک میں عدلیہ کی خودمختاری اور وکلا کی فلاح و بہبود کے مشن کو مزید تقویت دیں گے۔ انجینئر امیر مقام وکلا برادری نے ہمیشہ جمہوریت کے استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔امیرمقام
0
0
0
مجھے امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران وکلا برادری کی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط بنائیں گے۔امیرمقام وکلا نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری اقدار کے استحکام اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے مثالی کردار ادا کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام
1
0
0
انجینئرامیرمقام نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی وکلا برادری کے ساتھ دیرینہ وابستگی، رہنمائی اور قانون کی بالادستی کیلئے مثبت کردار کو سراہا۔ انجینئر امیر مقام کا نو منتخب صدر ہارون الرشید، سیکرٹری زاہد اسلم اعوان اور دیگر نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
1
0
1
اسلام آباد: وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن جیتنے پر انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انجینئر امیر مقام نے انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ احسن بھون کو خصوصی مبارک باد دی ہے۔
1
1
3
کشمیری عوام ہمارے لیے قابلِ فخر ہیں، ان کی ترقی و خوشحالی ہماری ذمہ داری ہے۔ میں نے ان ساتھیوں سے کل ملاقات کر کے ان کا شکریہ ادا کیا، اور یقین دلاتا ہوں کہ ان کے حقیقی مسائل جلد حل کیے جائیں گے۔ *وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطاب*
0
1
3
میں اپنے ان ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے آزاد کشمیر کے معاملے میں اہم کردار ادا کیا خصوصاً رانا ثنااللہ، امیر مقام , ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، راجہ پرویز اشرف، سردار یوسف ، ا حسن اقبال اور قمر زمان کائرہ ۔ کابینہ کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
2
2
13
Just as Shehbaz Sharif transformed the destiny of Punjab as Chief Minister, he is now reshaping Pakistan’s future as Prime Minister.
0
1
1
🇵🇰🇲🇾 A new chapter of friendship between Malaysia and Pakistan has begun. Thanks to Prime Minister Shehbaz Sharif’s tireless efforts and dynamic leadership, Pakistan is achieving success on the diplomatic front.
1
2
1
*کوالالمپور، وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈرشپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دینے کی تقریب، ملائیشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ تنکو عزیزه آمینه میمونه اسکندریہ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دے رہی ہیں*
0
2
2
آج کا یہ کامیاب نتیجہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اتحاد، تحمل اور بات چیت سے ہر مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔
0
1
3
الحمدللہ! کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوئے اور معاہدے پر دستخط کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی۔ اللہ کا شکر ہے کہ دونوں فریقین نے مثبت کردار ادا کیا۔ دشمن خصوصاً بھارت کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی کہ کشمیر میں خونریزی ہو۔
1
1
3
اسی لئے پورے صوبے کے عوام نے پی ٹی آئی کے جلسے میں کوئی دلچسپی نہیں لی
0
0
3
خیبرپختونخوا دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں امن وامان کی ذمہ داری پوری کرنے کے بجائے جلسہ جلسہ کھیلنے میں مصروف ہے بے حس پی ٹی آئی حکومت کوعوام کےجان و مال کی حفاظت کی پرواہ نہیں،نہ ہی دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے بہادر بیٹوں کا احساس ہے
1
0
3
پی ٹی آئی کی حکومت کی طرح اس کے جلسے بھی ناکام ہی رہیں گے فساد اور ملک دشمنی کی سوچ کو عوام نے اپنے اتحاد سے دفن کر دیا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی ملک اور بیرون ملک کامیابیوں سے قوم یوتھ اور پاکستان کے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہو گئی ہیں
1
0
0
کہاتھاکہ PTI اب صرف تاریخ دے گی،تحریک نہیں چلاسکےگی بھارت کے"آپریشن سیندور" کیطرح PTI کا"آپریشن فساد"بھی راکھ بن چکاہے پی ٹی آئی کے لیڈر بانی کی رہائی کے بجائے اپنے اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں سیلاب کےدوران صوبے کےعوام کوبھول جانے والوں نے اربوں روپےناکام جلسے پر لگا دئیے
1
0
0
وفاقی وزیر و صدر ن لیگ خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو گرینڈ فلاپ قرار دےدیا خیبرپختونخوا کےعوام کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نےبھی جلسےکا بائیکاٹ کر دیا بانی کی رہائی کی تحریک میں عبرتناک ناکامی کی طرح خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنےمیں بھی ناکام ہوگئےہیں
3
1
7
پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے- امیر مقام وزیراعظم کے دورۂ امریکہ سے دوطرفہ تعلقات میں بہتری کی امید وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کا مؤقف موثر انداز میں پیش کیا- امیر مقام
0
1
2
انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم شہباز, صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات کو مثبت اور تاریخی قرار دے دیا- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں موجودگی پاک فوج کی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے، امریکی صدر کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاندار شخصیت قرار دینا پاکستان کے لیے اعزاز ہے،
1
1
2
پشاور : وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات وزیراعظم کی ملاقات پاک-امریکہ تعلقات میں نئے دور کی نوید ہے-انجینئر امیر مقام:
2
1
2