AlviBoom56 Profile Banner
Asif Alvi Profile
Asif Alvi

@AlviBoom56

Followers
8K
Following
46K
Media
3K
Statuses
60K

no matter what happened i am always happy & make other happy respect others you will be respected proud muslim 20th. May TAURUS Youtube Baba ki diary asif alvi

Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
This is my YouTube channel.... Baba ki diary Asif Alvi https://t.co/Do0hYoHlNG
42
31
120
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
Special thank you to my 36 new followers from Pakistan, and more last week. https://t.co/GYppU2ZtIK
6
1
15
@Starlink
Starlink
3 days
With more than 8,500 satellites in orbit, Starlink provides connectivity through harsh weather conditions and natural disasters. Order online in under 2 minutes.
47
211
1K
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج کا ویلاگ غیور قوم کے بہادر غیرت مند اور ایمان کے پختہ وزیراعظم عمران خان کا امریکہ کے ایک چینل HBO کو انٹرویو دینے Do more کے بجائے No more کہنے پر ہے کپتان کا اپنی قوم سے کیئے گئے وعدے نا کبھی خود جھکا اور نا کبھی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا کا ثبوت ہے۔ https://t.co/LIpgo2ODsJ
9
15
74
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج کا ویلاگ گزرے ہفتے ایک میڈیا ٹاک شو میں ہونے والی ہاتھہ پائی ایک مرد جو اپنے آپ کو مندوخیل کہتا ہے اور ایک خاتون جو اعوان ہیں کے درمیان ہوا اور ریفری جاوید چوہدری صرف اپنی مکروہ مقبولیت کے لیئے کرائی ایک آگ لگا کر کونے میں کھڑی رہنے والی چھنال کی طرح۔ https://t.co/oE3LDmB4Ef
4
6
34
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
ڈاکٹر مریض کی بیوی سے آپ کے شوہر کو مہلک بیماری ہے اس کا میڈیکل سائنس میں کوئی علاج نہیں سوائے دوسری شادی کے، بیوی الله خیر کرے اب میں الله نے ان کی اتنی ہی لکھی ہے تو میں اتنی ظالم بھی نہیں کے دوسری عورت کو بھی بیوہ کرا دوں🤔
3
8
66
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
السلام علیکم گھاٹ گھاٹ کا پانی پی�� بولیاں سنیں مختلف کھانے لباس تہوار تہذیب دیکھی پر دنیا میں ایک گھر ایسا بھی دیکھا جہاں ماں بہن بہو بیٹی کو گالیاں دینا سکون ملنا اور پنجاب کا کلچر کہلانا ہے الله تعلق ہم کو ایسے مکروہ انسان اور کلچر سے محفوظ رکھے آمین ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩
42
54
234
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج کی ویلاگ مچھلی بازار پارلیمنٹ بازارِ حسن کی رونق اور ویسی ہی زبان عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں آنے والے غلیظ انسان کی غلیظ زبان گالم گلوچ کو پنجاب کا کلچر کہنا ثابت کرتا ہے کتنے باکردار لوگ ہیں ان کی تربیت بتاتی ہے کس گود میں پرورش پائی۔ https://t.co/w58qt21mUM
2
18
58
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج صبح کچھ غیر معروف نامعلوم افراد اچانک کھڑے ہوتے ہیں اپنے آپ کو PTI کے نظریاتی کارکن ظاہر کرتے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں کس کے ساتھ ایک منشیات فروش اور کوٹھے آباد کرنے والے سید غنی کے ساتھ😜سندھ اور کراچی کو دنیا میں مثالی بنانے کا عہد کرتے ہیں کتنے نظریاتی ہے🙉
16
60
221
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
السلام علیکم روٹی کھانا تن ڈھانپنا دولت جمع کرنا تعلیم حاصل کرنا کیا زندگی ہے نہیں پھر کیا کمی ہے بغیر تحقیق کے کسی کی بات کو آگے بڑھانا اس پر کھڑے رہنا گناہ بے لذت ہے جو ہم اکثر جانے انجانے میں کرتے ہیں الله تعالیٰ ہم سب کو اس گناہ سے محفوظ رکھے آمین۔ ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩
13
11
89
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
نون لیک کا گندہ کیڑا جو کردار کے ساتھ نظروں سے بھی گر گیا پارلیمنٹ میں غلیظ زبان کے استعمال کو پنجاب کا کلچر کہہ بیٹھا شاید روحیل اصغر اس غلاظت کو اپنے گھر کا کلچر کہنا چاہتا تھا، پر پنجاب میں تو اتنی بغیرتی کہیں بھی نہیں کے لوگ بہو بیٹیوں کے سامنے ایسی غلیظ زبان استعمال کریں۔
13
46
268
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
اس ملک میں tv ٹاک شوز صحافت جو نا ہونے کہ برابر تھی صحافی حو لفافے کہلاتے ہیں بجٹ کی ٹرانسمیشن میں دیکھ لیا یعنے اب معشیت پر اقرار حبیب اکرم منصور علی خان غلیضہ فاروقی اور کرکٹ پر چیپل اور رچرڈز کے درمیان بیٹھ کر بلتوڑی تبصرہ کرے گیا ہمارے لیئے اس سے بڑی🖐️اور کیا ہوگی۔
5
22
76
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
کل پارلیمنٹ جو ہوا غلط ہوا ہونا بھی تھا دلوں سے یہی امید کے جاتی ہے کسی نے ملکہ بخاری کے زخمی ہونے یر دکھ یا شرمندگی کا اظہار نہیں کیا کون کرتا ماں کی عریاں تصاویر پھینکنے والوں کی گود میں بیٹھا آدھا ادھورا بلاول حرام کھانے والا دھوبی فظلو یا عورتوں کا دھندا کرنے والے منشیات فروش
6
56
211
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
السلام علیکم زندگی کی خوبصورتی کو سمجھے بغیر زندگی مت گزارو درگزر الزام تراشی دوسروں سے نفرت اپنے آپ سے ہمدردی تکبر انا جھوٹ فریب سے اجتناب کرو بات کا بتنگڑ مت بناؤ کمال ہے پیار محبت عزت او احترام کے لیئے وقت نہیں پر نفرت اور ذلالت کے لیئے وقت ہی وقت ہے ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩
15
7
53
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
I have 147 new followers from Pakistan 🇵🇰, Canada 🇨🇦, UAE 🇦🇪, and more last week. See https://t.co/GYppU2ZtIK
1
1
15
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
السلام علیکم ہم زندگی میں بہت سی چیزوں کو اہمیت نہیں دیتے جو آگے چل کر زحمت بن جاتی ہے شغل میں جھوٹ بات میں خیانت صحت کہ ساتھ کھلواڑ جھوٹ اور بات میں خیانت آپ کی شخصیت اور صحت زندگی کو نگل جاتی ہے صحت اور عزت واپس نہیں آتی جان لے کر جاتی ہے تو خیال کریں ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩
23
14
95
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
امریکہ کے ایرپورٹ پر پتلون اتارنے والا خاقان چپڑاسی غیر ملکی سفیروں کے اگے لیٹنے والا بھگوڑا نواز شریف زرداری گوروں کے جوتے چاٹنے والا اور آج غیرت مند قوم کا غیرت مند لیڈر عمران خان امریکہ کے نچلے درجے کی لیڈرشپ سے بات کرنے سے انکار کے اگر مجھ سے بات کرنی ہے تو صدر جو بائیڈن کرے
11
129
576
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج کا ویلاگ ایک ایسے شخص پر ہے جو حرام کی صورت اور میٹھے زہر کی طرح ہماری سوچ اور رگوں میں گردش کر رہا اس کی حرام کی دولت کی چمک نے عدلیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سب کو اندھا کر دیا جی ہاں میں ملک ریاض کی بات کر رہا ہوں۔ https://t.co/Jdx8fcs8Ed
4
17
52
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
آج کی ویلاگ کرپشن سے کرپشن کی پیداوار تک آدھے ادھورے بلاول کو یہ بتانا کے اس کے والدین کی شادی بھی کرپشن کے پیسوں سے شروع ہوئی اس میں کھانے بھی کرپشن اور پھر ان لوگوں کو ان کی انویسٹمنٹ کے بدلے کیسے نوازا گیا کیسے ان کی گود میں PSO ڈالا گیا۔ https://t.co/dTaWvA6dWY
2
9
27
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
واہ ارسطو واہ آج میں احسن اقبال کی تمام تر بغیرتی کے باوجود مان گیا پارلیمنٹ میں کہتا ہے بلاول میرے بیٹے سے بھی چھوٹا ہے مین اس کو بھی اپنی بغیرت اولاد کی طرح مانتا ہوں درگزر کر دیتا ہوں واہ لوگ تو وقت پر گدھے کو باپ بنالتے ہیں یہ تو پھر بھی انسان کا بچہ ہے مانا کے آدھا ادھورا ہے
5
28
125
@AlviBoom56
Asif Alvi
5 years
ایک زمانہ تھا سارے دلے بھڑوئے کنجر بازارِ حسن یا اس کی اطراف کی گلیوں میں نظر آتے تھے اور آج ان کی بھی قسمت جاگی کل تک بند اور تاریک گلیوں میں اور آج الیکٹرانک میڈیا میں رات ۸ بجے سے ۱۲ بجے تک اسکرین کی زینت ہے وہی رات کا کام بس اب لفافے کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
28
104
477