M Shahbaz Aziz
@AllXperts
Followers
1K
Following
6K
Media
6K
Statuses
14K
CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan
Lahore, Pakistan
Joined July 2008
سعودی عرب میں اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ہفتہ کے دوران 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو بے دخل کیا گیا ہے۔
0
0
1
دنیا کے بیشتر ممالک میں قومی اداروں کی نیلامی ریاستی ناکامی، ہزیمت اور اجتماعی شرمندگی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ حکومتیں اپنے قومی اثاثوں کو بچانے کے لیے سیاسی سرمایہ، عوامی حمایت بلکہ بعض اوقات اپنا وجود تک داؤ پر لگا دیتی ہیں۔ واقعی، یہ ملک اپنی مثال آپ ہے۔
0
0
0
یوتھئے کل سے عثمان ہادی کے جنازے کو دیکھ کر کہہ رہے ہیں یہ تو کچھ بھی نہیں جب ہمارا مرشد مرے گا تب دیکھنا جنازہ کیا ہوتا ہے۔🙄🤔
0
0
0
ضلع مظفرگڑھ کچہری میں میاں بیوی کی شدید لڑائی اللہ پاک اس طرح عورتوں سے معاف کرے جس کو اتنا بھی ادب احترام نہ ہو اپنے میاں کا جو بازاروں میں بھی لڑ پڑے بازاروں میں بھی اپنے ہسبینڈ کی بکر لیں
0
0
0
علیم خان سے کونسا سوال کیا گیا جس پر یہ لڑائی شروع ہوئی ؟ تب ہوتا ہے جب بندہ اپنے آپ میں چھوٹو بھگوان بن جاتا ہے ۔۔۔ #چور_پنکی_نیازی #سرٹیفائیڈ_چور_عمران_نیازی
2
3
22
ہمالیہ کی برف میں دفن سی آئی اے کی ایٹمی بیٹری جو انڈیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کر سکتی ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کی سٹوری ۔۔۔۔ https://t.co/Z4DSUC47Xj
0
0
1
نیتن یاہو نےکہا:اگر امریکا یہودیوں کیلئے کام نہ کرتا تو اسکا وجود ہی ختم ہوجاتا۔۔۔۔۔۔اس بیان سے اندازہ لگائیں کہ کس حد تک امریکا یہودیوں کی مٹھی میں قید ہے۔۔ درحقیقت امریکا 38 ٹریلین ڈالرز کا مقروض ہے اور اسے یہ قرضہ یہودی بینکرز نے ہی دے رکھا ہے۔۔۔۔
0
0
0
یہ تمام لوگ اس سردی میں اپنے حق کیلئے نہیں بلکہ ٹک ٹاکر کے ڈیرے پہ 2 موٹرسائیکل کی قرعہ اندازی جیتنے کے لیے پہنچے ہیں
0
0
0
یہ قوم جہالت سے کیسے نکلے گی، جب یہاں فخر اس بات پر کیا جاتا ہو کہ بیٹی کی شادی پر کتنا خرچ ہوا، نہ کہ اس پر کہ اسے کتنا پڑھایا گیا؟
0
0
0
اسلام آباد کے تین حلقوں کے فارم 45 طلب کرنے والے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی قرار دیدی گئی۔ڈگری مکمل کرنے کے 40 سال بعد ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ بقول وکیل صلاح الدین رجسٹرار نے عدالت میں تسلیم کیا کہ ڈگری جینوئن ہے، امتحانات میں بھی بیٹھے مگر ...
0
0
0
بے عزتی آف دی ایئر : 19 افغانی کھلاڑی بگ بیش لیگ میں رجسٹرڈ ہوئے ، کوئی ایک کھلاڑی سلیکٹ نہ ہو سکا ، 10 افغانی کھلاڑی اپنے دوسرے گھر 😂 ( آئی پی ایل ) میں رجسٹرڈ ہوئے ، ایک کھلاڑی سلیکٹ نہ ہو سکا۔ بس پاکستان نے ان کو سر آنکھوں پے بٹھایا ۔ باقی کوئی گھاس نہیں ڈالتا ۔۔
0
0
0