خُوبصورتی خوف ہے
تُم مُجھے حَسین کہتے ہو.
میرے بالوں کو چُھو کر
آنکھیں تَکتے ہُوئے
گال و رُخسار کی
میرے وجُود کے کئی قصیدے پڑھتے ہو
میں صِرف مُسکرا دیتی ہُوں یقین نہیں کرتی
زِندگی کا ہر لمحہ خوف سے اٹا ہے
پس یہی ذہن میں ہ
حُسن تمام ہو جائے گا...!!
کیا ہماری مُحبت ��ھی؟؟🙂🖤