مَیں چاہتی ہوں کبھی جَان نہ چھوڑے تُو
مَیں چاہتی ہوں تُو بَن کر کوئی عذاب رہے
مَیں چاہتی ہوں تُو غیروں سے اجتناب کرے
مَیں چاہتی ہوں تُو مجھ کو ہی دستیاب رہے❤️🙂
✨💞🥀
میں نے پوچھا کہ "عشق کی تعریف"؟
بولے۔! "دل کا فتور" ___ میں صدقے
اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی
اور اس پہ غرور؟ ___ میں صدقے
دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا
آئیے..! جی حضور..!___ میں صدقے🔥
بات سنیں۔۔۔!
جس بات کے لیے بھی پریشان ہیں نہ اسے ابھی سچے دل سے اللہ پر چھوڑ دیں اور معاملے کے بیچ سے نکل جائیں دیکھ لیجیے گا آپکا وہ کام بہترین انجام کو پہنچے گا مگر "توکل" شرط ہے۔✨
🍁ایک ہی محبت کی تمنا ہے اس دھڑکن کے پاس 🌹
⚘میری تصویر لگانا ____اپنی تصویر کے پاس 🌿
🥀جب لوگ پوچھیں کہ کون ہوں میں تو بول دینا💗
💞ہیر بیٹھی ہیں ______اپنے رانجھا کے پاس 🌹
🥀✨💞