Ali
@Ali64446
Followers
72
Following
618
Media
226
Statuses
4K
آج (پیر) کے روز لاہور میں گرتی ہوئی سونامی سرکار کو ایک اتنا بڑا دھچکا اور سرپرائز ملنے والا ہے کہ اس کے بعد عمران خان کا لہجہ اور بوکھلاہٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے لہجے اور بوکھلاہٹ کو کراس کر جائے گا۔ ع اور ج سے شروع ہونے والے دو ناموں کا اہم رول ہوگا۔
2K
1K
8K
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ابن مکتوم ؓ کو خلیفہ مقرر فرمایا ، وہ لوگوں کی امامت کراتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے ۔۔ #EagleOfIslam
0
14
3
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ سے شہد کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور مشروب حرام ہے ۔‘‘ #EagleOfIslam
0
14
4
#EagleOfIslam Lion of Allah Hazrat Ali Karam Ullah wajhuu
0
13
6
Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 6 وَ کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۶﴾ اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں #EagleOfIslam
0
13
4
*جسے اللہ پر کامل یقین کی دولت مل جائے وہ سب سے زیادہ پرسکون انسان ہے*♥️بے شک اس میں کوئی شک نہیں ..... #EagleOfIslam
0
14
5
Dua Dastak ki trah Hoti b...Or Musalsal Dastak Dainy sy Dirwaza Khul jata h... #EagleOfIslam
0
8
1