AkhtarAliBhutta Profile Banner
Akhtar Ali Bhutta Profile
Akhtar Ali Bhutta

@AkhtarAliBhutta

Followers
2K
Following
5K
Media
585
Statuses
5K

Passionate teacher & scholar 📚 | Wanderlust-driven traveler 🌍 | Cricket aficionado 🏏 | Physics lover 🔬 | Proud Punjabi⚖️ | striving for my community SED🥇

Punjab, Pakistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
8 hours
RT @Haq_k_Awaz: ایپکا نیوز.کل راولپنڈی کے دفاتر میں کا کرنے والے کلریکل سٹاف کی پالیسی کے تحت ٹرانسفر کی گئی۔ مگر نزدیک سٹیشن نہ دینے کی وج….
0
1
0
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 day
اے لو پنجابیوں،.ایک اور DRA 30٪ گلگت کے لیے۔. قائدین شرم کا مظاہرہ کریں،.جواب دیں یا استعفیٰ دیں۔. @Haq_k_Awaz @A_L_I_A_H_M_A_D @AbidNaeem_7701 @AGEGA_ @alwayshumbleone @AmirGuj05724913 @Arslan_Randhawa @as22853_asif @AsadAwan540 @edusepian @UstadSays @DsdDte
Tweet media one
10
23
59
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 day
خیبر پختونخوا میں 15 فیصد کا اعلان ہو چکا ہے،.مگر وہ اپنا 30 فیصد حق لینے کے لیے 28 جولائی سے میدانِ عمل میں آ رہے ہیں۔. اور پنجاب میں. جہاں اب تک DRA کا اعلان نہیں ہوا،.وہاں "آگےگا پنجاب" والے 28 جولائی کو صرف سوچنے بیٹھیں گے۔
Tweet media one
1
0
6
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
2 days
RT @edusepian: کیا ایک ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے ؟ کیا یہ دھوکہ دہی اور فراڈ کے زمرے میں نہیں آتا ؟.خداوندا! جلیل و معتبر….
0
33
0
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
2 days
رویہ سرکاری ملازمین کے ساتھ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟.📣 کیا ہم صرف احتجاج، وعدے اور "سوچنے" کے قابل رہ گئے ہیں؟. ✊ ہم اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے!.📌 مستقلی ہمارا حق ہے، نجکاری نامنظور ہے۔. ✍️ اختر علی بھٹہ.(نمائندہ آوازِ ملازمین).
0
0
6
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
2 days
> "ڈی ایس پی سے مذاکرات ہو چکے، 12 محرم کو مطالبات پورے ہوں گے۔". 🔁 12 محرم کو کہا گیا: "15 محرم کو فیصلہ ہوگا۔".📆 15 محرم کو نیا وعدہ: "ایک ہفتے میں خوشخبری ملے گی۔".⏳ ایک ہفتہ گزر گیا. خاموشی چھا گئی۔.🤷 اب قائدین فرماتے ہیں:. > "28 جولائی کو سوچا جائے گا۔". 📣 یہ.
1
0
4
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
2 days
📢 پنجاب کے سرکاری ملازمین کے ساتھ کب ہوگا انصاف؟. 🗓 25 جون کو لاہور میں پنجاب کے سرکاری ملازمین نے بھرپور احتجاج کیا۔.مطالبات تھے:.✅ 30٪ DRA کی ادائیگی.✅ SSE اور AEO اساتذہ کی مستقلی.✅ نجکاری کا خاتمہ. مگر افسوس. ملا صرف وعدے اور تاریخیں:. 🗣 قائدین نے فرمایا:.
6
25
87
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
2 days
اور آگے گا پنجاب. تاریخ پر تاریخ دیے چلی جا رہی ہے۔.نئی تاریخ 28 جولائی ہے، اور اس میں آگے جا کر میٹنگ کی جائے گی اور پھر نئی تاریخ دینے پر غور کیا جائے گا۔.@Haq_k_Awaz.@A_L_I_A_H_M_A_D @AGEGA_ @alwayshumbleone @AmirGuj05724913 @AnjumanAstzaPak @as22853_asif @DsdDte @edusepian.
@MrMansoorIqbal
MANSOOR IQBAL
2 days
*اگیگا خیبرپختونخوا نے ڈسپرٹی الاؤنس اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کا اعلان کردیا۔*. *28 جولائی کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، جبکہ مطالبات منظور نہ ہونے تک تالہ بندی احتجاج بھی جاری رہے گا۔*.@AGEGA_ @AkhtarAliBhutta @UstadSays @A_L_I_A_H_M_A_D @AsadAwan540.
3
5
28
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
4 days
Tweet media one
0
0
0
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
4 days
WAPDA DRA30%. Punjab DRA 0%.
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
4 days
آزاد کشمیر والوں کو مبارکبادDRA 30%!.اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں بھی DRA 30% والیٔ آزادی نصیب ہو۔ آمین۔.@Haq_k_Awaz.@A_L_I_A_H_M_A_D.@AGEGA_ .@AmirGuj05724913 @AnjumanAstzaPak @Arslan_Randhawa @as22853_asif @AsadAwan540 @BalochAblaj @Dr_MansoorIqbal @DsdDte @edusepian
Tweet media one
1
1
2
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
4 days
آزاد کشمیر والوں کو مبارکبادDRA 30%!.اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں بھی DRA 30% والیٔ آزادی نصیب ہو۔ آمین۔.@Haq_k_Awaz.@A_L_I_A_H_M_A_D.@AGEGA_ .@AmirGuj05724913 @AnjumanAstzaPak @Arslan_Randhawa @as22853_asif @AsadAwan540 @BalochAblaj @Dr_MansoorIqbal @DsdDte @edusepian
Tweet media one
11
18
65
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
6 days
RT @Dr_MansoorIqbal: ایک ہی ملک ایک ہی سکیل ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بجٹ/2025 .وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتیں @30=14347.خیبرپختونخوا @15٪=2836….
0
23
0
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
6 days
10000log Lahore Protest py gay, per head on average 2000 b lgay tu 2kror aik protest py aya.Protest ka faida mulazmeen ko tu ni hoa Hoa ksko hoa.@Haq_k_Awaz @A_L_I_A_H_M_A_D @AGEGA_ @AnjumanAstzaPak @Arslan_Randhawa @as22853_asif @BalochAblaj @Dr_MansoorIqbal @DsdDte @edusepian.
3
2
10
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
13 days
صوبائی حکومت کی تین بنیادی ذمہ داریاں ہوتی ہیں .نمبر 1- تعلیم .نمبر 2-صحت .نمبر3- امن و امان .کیا موجودہ پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں نبھا رہی ہے ؟.
26
13
66
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
13 days
پنجاب کے ملازمین اس آفت سے کیسے گزریں جس نے قیادت کی صورت میں ہم پر قیامت ڈھا رکھی ہے؟.نہ انصاف ہے، نہ آواز ہے، نہ ہی کوئی پرسان حال۔.ہر دن ایک نئے ظلم، ایک نئی محرومی کی خبر لاتا ہے،.اور قیادت. وہ صرف بیانات دیتی ہے، مسائل نہیں حل کرتی۔.یہ قیادت نہیں، ہماری آزمائش ہ.
5
36
102
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
13 days
سنگھیڑا صاحب تمام ملازمین کو بیچ کر اب اُن کے جذبات سے کھیل رہے ہیں۔. 25 تاریخ کو پتا چلا کہ ڈی ایس پی کے ساتھ بھی مطالبات کے لیے میٹنگ ہوتی ہے۔. آج پتا لگا کہ "استحکام پارٹی" بھی ہے پنجاب میں.
@edusepian
Usman Naeem
13 days
اگیگا راہنماؤں کی حکومتی نمائندوں سے میٹنگ جاری ۔ تسلی رکھیں ڈی ایس پی صاحب موجود ہیں 😂.@AkhtarAliBhutta @Haq_k_Awaz @ZeroPressure_
Tweet media one
7
11
36
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
14 days
Sir your party is in government in Punjab and in federal,.You are answerable, this is a question, you are supposed to answer this.
@Abidrazakotla
Ch Abid Raza Kotla
14 days
اب وقت آ گیا ہے کہ روشنی (بجلی) سب کیلئے برابر ہو۔
Tweet media one
1
1
2
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
14 days
حکمران تمھاری روٹی چُرا لیتے ہیں. پھر اُسی روٹی میں سے ایک ٹکڑا تمہیں تھما کر کہتے ہیں:."دیکھو ہم کتنے سخی ہیں، ہمارا شکر ادا کرو". یہ صرف سخاوت نہیں، یہ شرمناک مذاق ہے.جب حکمرانی کا مطلب عوام کو لوٹنا ہو،.تو خیرات بھی ظلم کی ایک شکل بن جاتی ہے.جاگنے کا وقت ہے.شکر نہیں، حق مانگو.
4
33
62
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
15 days
تنخواہ دار ملازمین کے لئے انکم ٹیکس کی شرح
Tweet media one
0
0
1
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
15 days
5
1
7