𝕬𝖏𝖓𝖆𝖇𝖎
@Ajnabidost67
Followers
747
Following
62K
Media
145
Statuses
15K
احساسات،خیالات ، جذبات اور بہت کچھ ۔۔۔۔ عاجزی اختیار کرو، کوئی بھی کسی سے بالاتر نہیں ہے۔
New Jersey, USA
Joined August 2022
تُو مُحبت اور مُحبت بھی آخری تھی تیرے بعد تو گاؤں میں دِل ہی نہیں لگا
4
0
15
انسانی خواہشات جب مر جاتی ہیں تب صرف سمجھوتے باقی رہ جاتے ہیں پھر چاہے آپ خوش ہوں یا غمگین کوئی فرق نہیں پڑتا #اردو_زبان
0
0
2
"تاریخ اُن لوگوں کو عظیم ترین قرار دیتی ہے جنہوں نے اپنی محنت سے انسانیت کی بھلائی میں اضافہ کیا ہو؛ اور تجربہ یہ گواہی دیتا ہے کہ سب سے خوش وہی شخص ہوتا ہے جس نے سب سے زیادہ لوگوں کو خوشی بخشی ہو۔" ➖کارل مارکس صبح بخیر #اردو_زبان
0
4
7
"بعض اوقات انسان دوست،دشمن اور تماشائی میں فرق نہیں کر پاتا۔" #اردو_زبان
1
4
13
زندگی کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ کچھ بھی قائم نہیں رہتا نہ خوشی، نہ غم نہ ہم۔ #اردو_زبان
0
3
7
تیرے بے شمار مہنگے کپڑوں میں مجھے فقط تیرا حجاب کرنا پسند ہے مجھے حسن نہیں حیا پسند ہے #خانہ_بدوش
1
2
10
کسی کی ماں بہن بیٹی کی عزت اچھالتے ہوۓ اتنا ضرور سوچیں کے آپ بھی کسی عورت کے بیٹے کسی لڑکی کے بھائی اور باپ ہیں ۔ دنیا مکافات عمل ہے آپ کا کیا آپ کے سامنے ضرور آتا ہے ۔ اس لئے اختیاط کیجئے۔کبھی کبھی انسان اپنوں کے ہاتھوں ہی ذلیل ہو جاتا ہے
2
0
6
سورۃ النجم — آیت 39 وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ “اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جس کی اُس نے کوشش کی۔”
0
0
3
کوئی شخص آپ سے آپکا درد نہیں لے سکتا، تو پھر کسی شخص کو اپنی خُوشی بھی مت لینے دیں صبح بخیر #اردو_زبان #قومی_زبان
0
3
4
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ
76
48
167
سخاوت کرنے والے ہمیشہ پھلتے پھولتے ہیں؛ اور جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں، خود بھی وقت آنے پر مدد پاتے ہیں۔ نیکی ہمیشہ لوٹ کر آتی ہے، اکثر اُس لمحے جب ہمیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ آج آپ کسی کو سہارا دیتے ہیں، تو زندگی کل آپ کے لئے بھی ایک سہارا تیار کر دیتی ہے صبح بخیر
2
3
10
"انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی نیک نیت اور مخلص کیوں نہ ہو سامنے والا اسے ہمیشہ اپنی سمجھ کے ترازو میں تولتا ہے." #اردو_زبان
2
5
12
"تم سے پہلی امتیں اسی وجہ سے ہلاک کی گئیں کہ جب ان میں کوئی معزز شخص جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اس پر حد قائم کرتے۔"
1
2
10
کسی کے ماضی پر اسکی تذلیل کرنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کہیں اس کا ماضی تمھارا مستقبل نہ بن جائے. #اردو_زبان
1
3
9
جب جانے کا کوئی متبادل نہ ہو تو زخم کے بجائے گلاب چھوڑنے کی کوشش کریں، اس دل کی عزت کریں جو کبھی آپ کا گھر تھا۔ #اردو_زبان
1
2
8
"جب میں جوان تھا، تو دشمن پیدا کرنے میں مجھے جو لذت ملتی تھی اس کا کوئی ثانی نہیں تھا، لیکن اب، جیسے ہی مجھے کوئی دشمن ملتا ہے، تو میرا پہلا خیال اس سے صلح کر لینے کا ہوتا ہے تاکہ میں اس کے ساتھ مشغول نہ ہو جاؤں دشمن رکھنا ایک بڑی ذمہ داری ہے، میرا اپنا بوجھ ہی میرے لیے کافی ہے،
0
1
11
جو تیرے صبر کا ہمیشہ غلط فائدہ اٹھائے کبھی اُس نے تیرا درد محسوس کیا؟ نہیں نا
0
0
6
اپنے آپ کو اتنی خوبصورتی سے سنبھالو کہ کوئی بھی تمھارے اندر چلنے والے طوفان کا اندازہ نہ لگا سکے سوائے اللہ کے #اردو_زبان
1
5
12
زندگی نے مجھے ایک سبق بہت دیر سے سکھایا۔ہر لڑائی لڑنے کے قابل نہیں ہوتی۔ ہر بحث آپ کی عزت نہیں بڑھاتی، اور ہر شخص آپ کی توجہ کے قابل نہیں ہوتا۔ زندگی سے سیکھیے کہ کب خاموشی اختیار کرنا سب سے طاقتور فیصلہ ہوتا ہے۔ کچھ چیزوں کے فیصلے وقت پر چھوڑ دیں ۔ اپنی توانائیاں غلط لوگوں پر
0
0
6
جب اُس نے مُجھے نظر انداز کیا میں نے جانا اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر ہوتا ہے
2
2
10